Author: Omer Zaheer
پیپلز بس سروس کے کرایوں میں بڑا اضافہ ، اطلاق یکم فروری کو ہو گا
جنوری 27, 20252520شہر قائد کے مسافروں کیلئے اہم خبر، پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 60 فیصد تک اضافہ متوقع ،محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے صوبہ بھر میں پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 60 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کم سے کم کرایہ 50 روپے سے بڑھا کر ...یہ چینی روبوٹ ہے یا لڑکی؟ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے
جنوری 27, 20252700یہ چینی روبوٹ ہے یا لڑکی؟ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔چین میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی لڑکی کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں ،جو دیکھنے میں بالکل روبوٹ جیسی ہے۔ نوجوان چینی لڑکی اپنی منفرد صلاحیتوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کر رہی ہیں۔یہ چینی ...اوپن اے آئی نے اپنا پہلا اے آئی ایجنٹ متعارف کرا دیا
جنوری 27, 20251990اوپن اے آئی نے اپنا پہلا اے آئی ایجنٹ متعارف کرا دیا۔اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں بڑی تبدیلی متعارف کروا دی۔ اس حوالے سے کئی ماہ سے لیکس سامنے آرہی تھیں اور اب اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کے لیے پہلے ...دوسراٹیسٹ:ویسٹ انڈیزنے35سال بعدپاکستان میں میدان مارلیا
جنوری 27, 20251650سیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزنےشاہینوں کو35سال بعد پاکستان میں شکست دےدی۔ ملتان میں کھیلے گئےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو254 رنزکاہدف دیاجس کےجواب میں گرین شرٹس صرف 133 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ویسٹ انڈیزنےتیسرےروز120رنزسےمیچ جیت کرسیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ تیسرادن کاکھیل: پاکستان نےتیسرےدن 76سکور4وکٹوں کےنقصان پرکھیل کاآغازکیاتو سعود شکیل 13سکوراورنائٹ واچ مین ...ایڈیشنل رجسٹرار نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی،عدالت
جنوری 27, 20251590جسٹس منصورعلی شاہ نےفیصلےمیں کہاکہ ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی۔ سپریم کورٹ نےایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کے معاملے پر فیصلہ سنادیا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے یہ فیصلہ دیا کہ نذر عباس ...تارکین وطن کیخلاف صدرٹرمپ ان ایکشن،امیگریشن حکام کوٹارگٹ دیدیا
جنوری 27, 20251680امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تارکین وطن کےخلاف کارروائی ،امیگریشن حکام کوروزانہ 75گرفتاریوں کا ٹارگٹ دےدیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق امیگریشن حکام سمیت وفاقی ایجنسیوں کواضافی اختیارات دئیےگئےہیں ،شہر شگاگومیں انسانی حقوق گروپوں نےٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ درج کرادیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق انسانی حقوق گروپس کاکہناہےکہ تارکین وطن کےخلاف کارروائی آئین کی پہلی ترمیم کی ...پی ٹی آئی مذاکرات کیلئےنہیں ،ڈی چوک اورپٹرول بموں کیلئے بنی ہے،عرفان صدیقی
جنوری 27, 20251130ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی نےکہاہےکہ تحریک انصاف مذاکرات کےلئے نہیں،ڈی چوک اورپٹرول بموں کےلئے بنی ہے۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کاروزانہ نیاموقف ہوتاہے،مذاکرات میں بات چیت کےذریعےچیزیں طےکی جاتی ہیں،یہ مذاکرات کےدوران کچھ اور باہر آکر کچھ اورکہتےہیں،پی ٹی آئی ...سیاحت کیلئے دنیا کے بہترین مقامات کی فہرست جاری، پاکستان کا نمبر کون سا ہے؟
جنوری 27, 20252730پاکستان کے شعبہ سیاحت کے حوالے سے بڑی خوشخبری، سیر و تفریح کیلئے دنیا کے خوبصورت ترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری۔ پاکستان کا کون سا علاقہ شامل ہے اور وطن عزیز کا نمبر کون سا ہے ؟ برطانوی نشریاتی ادارےبی بی سی نے اقوامِ متحدہ کی عالمی سیاحت کی ...بھاری بستوں سے چھٹکارا :طلبا اب کتابیں سکول میں ہی رکھیں گے
جنوری 27, 20253040طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،بھاری بستوں سے چھٹکارا مل گیا۔ پرائمری تک کے طلبا و طالبات اب کتابیں سکول میں ہی رکھیں گے۔ وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے پرائمری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کا بوجھ کم کرنے کیلئے آئندہ تعلیمی سال سے بستوں سے چھٹکارا دینے کا ...برطانیہ کیلئے پی آئی اے اور ایئر بلیو کے فلائٹ آپریشن کی بھرپور تیاریاں
جنوری 27, 20251510پاکستان سے برطانیہ جانیوالے فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پی آئی اے اورایئر بلیو نے لاہور، اسلام آباد سے برطانیہ کیلئے پروازیں چلانے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ پابندی ہٹنے کے بعد جلد فلائٹ آپریشن شروع ہوگا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی انتظامیہ نے لندن اور مانچسٹر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









