Author: Omer Zaheer
پی سی بی نےسہہ فریقی ون ڈےسیریزکاشیڈول جاری کردیا
جنوری 25, 20251940پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےسہہ فریقی ون ڈےسیریزکاشیڈول جاری کردیا۔ پاکستان میں ہونےوالی سہہ فریقی سیریزرواں سال 8فروری سےشروع ہوگئی جس میں پاکستان،نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ تینوں ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ سیریزکاپہلامیچ8فروری کو پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ہوگا،سیریزکادوسرامیچ10فروری کونیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کےدرمیان قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔ ترجمان پی سی ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی بریت کی درخواستوں کاتحریری حکمنامہ جاری
جنوری 25, 20251310توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں کاتحریری حکمنامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نے2صفحات کاتحریری حکمنامہ جاری کیا۔ تحریری حکمنامہ میں کہاگیاکہ اسلام آبادہائیکورٹ نےایف آئی اےکوپری ایڈمیشن نوٹس جاری کردیا،ٹرائل روکنےکی حکم امتناع کی درخواست ...کوئی سیاسی جماعت یاشخص ریاست کوجھکانہیں سکتے،عظمیٰ بخاری
جنوری 25, 20251670وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ کوئی سیاسی جماعت یاشخص ریاست کوجھکانہیں سکتے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ مریم نوازپنجاب میں انقلابی اقدامات کررہی ہیں،اس وقت پاکستان میں دوطرح کی سیاست ہورہی ہے،پنجاب میں خدمت کی سیاست ہورہی ہے،پنجاب میں کاشتکاروں کوکسان کارڈدئیےجارہےہیں،کسان کارڈ سےکاشتکاروں نے50فیصدیوریااستعمال کی۔ ...پی ٹی آئی نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
جنوری 25, 20251940تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ تحریک انصاف نےدرخواست سمیرکھوسہ ایڈووکیٹ کےذریعےدائرکی۔ درخواست میں پی ٹی آئی نے26ویں آئینی ترمیم کالعدم دینےاورفیصلےتک قائم جوڈیشل کمیشن کوججز تعیناتی سےروکنےکی استدعاکی۔درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی کہ 26ویں ترمیم کےتحت ہونے والےاقدامات کالعدم قراردیےجائیں۔ درخواست میں موقف ...ایڈیشنل رجسٹرارکیخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورکاججزکمیٹی کوخط
جنوری 25, 20251640ایڈیشنل رجسٹرارکےخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورعلی شاہ نےججزکمیٹی کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس منصورعلی شاہ نےانٹراکورٹ اپیل کےبینچ پراعتراض کرتےہوئےججزکمیٹی کوخط لکھ دیا،خط میں جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس محمدعلی مظہرکی شمولیت پراعتراض بھی اٹھایا۔ ذرائع کاکہناہےکہ جسٹس منصورعلی شاہ نےاعتراض کیاکہ جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس محمدعلی مظہرآئینی کمیٹی کاحصہ ...اگرکمیشن نہیں بنتاتوہم نے حکومت کیساتھ فوٹوسیشن کیلئےتونہیں بیٹھنا ،بیرسٹرگوہر
جنوری 25, 20251050چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اگرکمیشن نہیں بنتاتوہم نے حکومت کےساتھ ہائے ہیلو اورفوٹوسیشن کےلئےتونہیں بیٹھناتھا۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکا کہناتھا کہ سپریم کورٹ کے سامنےاحتجاج کےحوالےسےمقدمہ درج ہواتھا،اس میں دہشتگردی کی دفعہ لگی جس میں ضمانت چل رہی ہے،مذاکرات بہترین راستہ ہے، مذاکرات بڑی فراخدلی سےشروع ...ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اور خشک سردی پڑنے کی پیشگوئی
جنوری 25, 20251780آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں سردی اور دھند پڑنے ، جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی، کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں اضافہ، جبکہ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں ...سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا
جنوری 25, 20252770پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، سعودی عرب کی سستی ائیر لائن کا اگلے ماہ سے اپنی پروازیں شروع کرنے کا اعلان، سعودیہ کی فلائی اے ڈیل 2 فروری سے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرے گی ۔ کم لاگت والی سعودی ائیرلائن فلائی اے ڈیل ’Flyadeal‘ نے 2 فروری 2025 ...آذربائیجان جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری
جنوری 25, 20252520آذربائیجان جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستانی شہریوں کیلئے بطور سیاح آذربائیجان جانے سے پہلے وزٹ ویزا حاصل کرنا ضروری ہے۔ دنیا بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد اس ملک کی خوبصورتی دیکھنے کیلئے جاتی ہے۔آذربائیجان ثقافتی ورثے، قدرتی خوبصورتی اور تاریخی مقامات کا مرکز ہے۔ ...طلبا کی موجیں: شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
جنوری 25, 20252790طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، شب معراج کے موقع پر تعطیلات کا اعلان، محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم نے شعب معراج پر عام تعطیل کا اعلان کردیا لہٰذا 28 جنوری بروز منگل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









