• سپیکرنےمذاکراتی کمیٹی کاایک اوراجلاس طلب کرلیا

    193
    0
    سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس28جنوری کوطلب کرلیا،مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس پونےبارہ بجےہوگا۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کواجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے،پی ٹی آئی نےابھی تک شرکت سےمعذرت نہیں کی،پی ٹی آئی نےابھی تک تحریری جواب تک آگاہ نہیں کیاکہ وہ ...
  • پیدائشی حق شہریت :عدالت نےٹرمپ کاحکمنامہ معطل کردیا

    127
    0
    امریکی جج نےپیدائشی حق شہریت کومنسوخ کرنےسےمتعلق صدرڈونلڈٹرمپ کاحکمنامہ عارضی معطل کردیا۔ صدرڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرکےخلاف درخواست کی واشنگٹن کی عدالت میں سماعت ہوئی،عدالت نےامریکی صدرکےپیدائشی حق شہریت ختم کرنے کے حکمنامے کو 14روز کے لئے معطل کردیا۔ جج جان کوگنورنےکہاکہ پیدائشی حق شہریت روکنےکاانتظامی حکم غیرآئینی ہے۔ ٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرکوروکنےکےلئےآج عارضی پابندی ...
  • یورپی یونین سےتجارت میں خسارہ ہورہاہے،ٹیرف دوگناکریں گے،ٹرمپ

    97
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یورپی یونین سےتجارت میں خسارہ ہورہاہے،ٹیرف دوگناکریں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاڈیووس ورلڈاکنامک فورم میں خطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ اس ہفتےحلف اٹھانےکےبعدامریکہ میں عقل کی انقلاب بنیادرکھ دی،غیرملکی کمپنیاں امریکہ میں مصنوعات بنائیں یاپھرٹیرف کاسامناکریں،کاروباری رہنماؤں کوپیغام ہےکہ امریکہ میں مصنوعات تیارکریں،سب سےکم ٹیکس دیں ،امریکہ میں مہنگی الیکٹرک گاڑیوں ...
  • صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل مستردکردیا

    208
    0
    صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل کویکسرمستردکرتےہوئے،بل کےخلاف عدالت سےرجوع کرنےاوراحتجاجی تحریک شروع کرنےکااعلان کردیا۔ صحافی تنظیموں کی کمیٹی میں پی ایف یوجے،پی بی اے،سی پی این ای،ایمنڈ،اےپی این ایس صحافی تنظیمیں شامل ہیں۔ کمیٹی کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق حکومت نےقومی اسمبلی سے بغیر ...
  • جامعہ کراچی میں نصب ٹیلی سکوپ سے سیاروں کی پریڈ کا دلفریب نظارہ

    150
    0
    جامعہ کراچی میں نصب ٹیلی سکوپ سے سیاروں کی پریڈ کا دلفریب نظارہ، دلکش نظارے سے فلکیات کے شوقین طلباو طالبات میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔ جامعہ کراچی کےطلبا نےان نظاروں کواپنے اپنےموبائل فونز میں قیدکرنےکی بھی کوشش کی۔گزشتہ روزنظام شمسی کے چھ سیارے ایک ہی قطار میں دیکھے گئے۔ ...
  • شعبان المعظم کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    381
    0
    رمضان المبارک سے قبل آنیوالےاسلامی مہینے شعبان المعظم کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق شعبان کا چاند 30 جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 29 ...
  • پاکستان کے حوالے سےایمریٹس ایئرلائن کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

    210
    0
    پاکستانی ہوا بازی کی صنعت میں اہم پیشرفت،ایمریٹس ایئرلائن کا پاکستان کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ ایمریٹس ایئرلائن نے پاکستان میں اپنے کاروبار کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پر کارگو بزنس حب بنانے کے حوالے سے ایئرپورٹس اتھارٹی سے رابطہ کر لیا۔ رپورٹ ...
  • میٹا کی طرف سے واٹس ایپ میں بڑی اور انقلابی تبدیلی متعارف

    218
    0
    واٹس صارفین کیلئے بڑی اور انقلابی تبدیلی متعارف،میٹا نے اپنی انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں اہم تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ صارفین اب اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو اکاؤنٹ سینٹر میں ایڈ کرسکیں گے۔ میٹا کا اکاؤنٹس سینٹر ایک ہب کی طرح کام کرتا ہے، جہاں میٹا کے ...
  • پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادیِ صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں، بیرسٹر سیف

    136
    0
    مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادیِ صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ یہ درحقیقت ’ڈیجیٹل نیشن برباد پاکستان بل‘ ہے، جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں، جعلی حکومت نے کالے قوانین کے ذریعے ذرائع ابلاغ کی آزادی سلب کر ...
  • عدالت کی کمرشل صارفین پرواٹرمیٹرٹیرف بڑھانےکی ہدایت

    180
    0
    لاہورہائیکورٹ نےکمرشل صارفین پرواٹرمیٹرٹیرف بڑھانےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے سموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک سے متعلق شہری ہارون فاروق و دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ واساکےوکیل نےکہاکہ ہم نے واٹر میٹرز کیلئے ایک شیڈول جاری کیا ہے، ہم اکتوبر 2025 تک اس کام کو مکمل کر لیں گے۔ ...