• دھوکےاورلالچ سےمذاکرات کررہےہونگےتونتیجہ یہی نکلےگا،جاویدلطیف

    163
    0
    رہنمان لیگ میاں جاوید لطیف نےکہاہےکہ دھوکےاورلالچ سےمذاکرات کررہےہونگےتونتیجہ یہی نکلےگا۔ اپنےایک بیان میں میاں جاوید لطیف کاکہناتھاکہ لالچ یہ تھاکہ ایسےشخص کوچھوڑاجائےجس نےپاکستان کی ریڈلائن کراس کی،اس شخص نے9مئی اور26نومبرکیا،ادارےکےلوگوں کواکسایا،ایسےشخص کو چھوڑاگیاتوآئندہ کیلئےمسلح جتھوں کیلئےدورازےکھولنےجیساہے،لالچی لوگوں کویہ تھاکہ عالمی دباؤ سے اپنابندہ چھڑائینگے،دباؤتھااورہے۔ اُن کامزید کہناتھاکہ پی ٹی ...
  • ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے،بیرسٹرگوہر

    184
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ مذاکرات کی حدتک صرف2مطالبات رکھےتھے،جوڈیشل کمیشن کےاعلان کےلئے7روزبہت تھے،ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے،ہم دوبارہ غورکرلیتےہیں لیکن حکومت کمیشن کااعلان کرے۔ واضح رہےکہ حکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات کےتین دورہوچکےہیں جن میں ...
  • پاکستان خواتین سیاحوں کیلئے محفوظ ملک قرار، غیر محفوظ ممالک کی فہرست جاری

    282
    0
    پاکستانی سیاحت کےشعبے کیلئے اہم خبر،پاکستان خواتین سیاحوں کیلئے محفوظ ترین ملک قرار، دنیا کے10 ممالک کی فہرست جاری، جو خواتین سیاحوں کیلئے غیر محفوظ ہیں ۔ ورلڈ پاپولیشن ریویو انڈیکس کے مطابق جنوبی افریقا خواتین سیاحوں کیلئے خطرناک ترین ممالک میں سرفہرست ہے۔برازیل سیر و تفریح کیلئے مرد و ...
  • زمین کو پانی کیسے ملا؟ چاند کیسے وجود میں آیا؟ سائنسی نظریہ بدل گیا

    166
    0
    سائنسدانوں کا نظریہ بدل گیا۔زمین پر پانی کب سے موجودہے؟اور چاند کیسے وجود میں آیا؟ چاند کواز سر نو تلاش کرنے کیلئے نئے مشن کی تحقیق میں اہم انکشافات۔ طویل عرصے سے سائنسدان اس بات پر حیران تھے کہ چاند کی تخلیق آخر کیسے ہوئی اور وقت کے ساتھ اس ...
  • میٹا کا ریلز ویڈیوز پوسٹ کرنے پر زیادہ معاوضہ دینے کا فیصلہ

    180
    0
    انسٹا گرام صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،کمپنی کاریلز ویڈیوز پوسٹ کرنے پر زیادہ معاوضہ دینے کا فیصلہ،میٹا نے صارفین کو ٹک ٹاک کی بجائے انسٹا گرام استعمال کرنے پر مجبور کرنے کیلئے نئے پروگرام پر عملدرآمد شروع کر دیا ۔ دی انفارمیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کی فوٹو شیئرنگ ...
  • جاپان میں 26 ارب ڈالر مالیت کا خزانہ دریافت

    195
    0
    جاپان میں 26 ارب ڈالر مالیت کا خزانہ دریافت،جاپان ماہرین نے بحرالکاہل کی تہہ میں نایاب زمینی معدنیات کے ایک بے مثال ذخیرے کو دریافت کر لیا، جسے ماہرین جاپان کی معیشت اور عالمی سپلائی چین کیلئے ایک اہم پیشرفت قرار دے رہے ہیں۔ یہ ذخائر ٹوکیو سے تقریباً 1200 ...
  • پنجاب میں 4 ماہ کیلئے سکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا شیڈول جاری

    438
    0
    طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری، 4 ماہ کیلئے سکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا شیڈول جاری۔ عارضی اساتذہ کی بھرتی کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ پنجاب میں 4 ماہ کیلئے سکول ٹیچر انٹرنزیعنی عارضی اساتذہ کو بھرتی کرنے کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔بھرتیاں 4 ماہ کے کنٹریکٹ ...
  • دنیا کے14 ممالک سے گزرنے والی سب سے طویل سڑک

    296
    0
    نہ کوئی کٹ نہ یوٹرن، نہ کوئی جمپ، 14 ممالک سے گزرنے والی دنیا کی سب سے طویل سڑک کہاں واقع ہے؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پین امریکن ہائی وے دنیا کی سب سے طویل شاہراہ ہے۔ دراصل یہ اہم ترین سڑکوں کے جال کا حصہ ہے، جو امریکا کے ...
  • پاکستان میں بارشوں کی کمی سے خشک سالی کا اندیشہ ظاہر

    476
    0
    پاکستان میں بارشوں کی کمی سے خشک سالی کا اندیشہ ،محکمہ موسمیات نے ملک میں ناکافی بارشوں کے باعث خشک سالی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں خاطر خوا بارشیں ریکارڈ نہیں کی گئیں، معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک سالی کی ...
  • پنجاب کےبعدقومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافےکافیصلہ

    146
    0
    پنجاب کےبعداراکین قومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی سےاراکین کی تنخواہوں میں اضافےکابل منظورکروایاجائیگا،اراکین قومی اسمبلی کی موجودہ تنخواہ1لاکھ68ہزارکےلگ بھگ ہے،قومی اسمبلی اراکین کی تنخواہ میں200فیصدتک اضافےکی تجویزہے،تنخواہوں میں اضافےکابل قومی اسمبلی اورسینیٹ سےمنظوری کےلئے مشاورت کرلی گئی۔ ذرائع کاکہناہےکہ تمام اتحادی اوراپوزیشن جماعتیں ...