• بلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری

    193
    0
    الیکشن کمیشن نےبلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق بلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرپولنگ 3مارچ کوہوگی،بی این پی مینگل کےمحمدقاسم کےاستعفیٰ کی وجہ سےنشست خالی ہوئی تھی،کاغذات نامزدگی 18تا19فروری تک جمع ہوں گے۔ شیڈول کےمطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال22فروری تک ہوگی،امیدواروں ...
  • پنجاب کےخوبصورت سیاحتی حسن کودنیاکےسامنےلائیں گے، مریم نواز

    189
    0
    وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کےخوبصورت سیاحتی حسن کو دنیا کے سامنےلائیں گے۔ سیاحت کی بحالی کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھاکہ پاکستان بےحدخوبصورت اورقدرتی حسن سےمالامال ملک ہے،پنجاب کےمختلف خطوں میں سیاحت کابےپناہ پوٹینشل پوشیدہ ہے،پنجاب میں صحراؤں،پہاڑی سلسلے،جھیلوں اوردریاؤں کی دھرتی ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...
  • محکمہ موسمیات کی سردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی

    187
    0
    دھوپ اور بادلوں میں آنکھ مچولی،دھوپ چھاؤں کا کھیل جاری،محکمہ موسمیات نےسردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائدکراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے کے باوجود دن میں گرمی زور دکھانے لگی، تاہم ملک کے بالائی علاقوں میں آج ...
  • عوام کیلئےخوشخبری:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان

    173
    0
    مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےخوشخبری،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ ...
  • قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب،17نکاتی ایجنڈاجاری

    181
    0
    قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،17نکاتی ایجنڈاجاری کردگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس آج شام5بجےمنعقدہوگا، جس کا17نکاتی ایجنڈاجاری کردگیا،اجلاس میں سول سرونٹس ترمیمی بل2025پیش کیاجائےگا،سول کورٹس ترمیمی بل2025پرقانون سازی ہوگی۔ پاکستان کوسٹ گارڈایکٹ میں ترمیم بارےقانون سازی ہوگی،مہاجرین کی اسمگلنگ کےتدارک کابل وزیرداخلہ منظوری کیلئےپیش کریں گے۔
  • میٹرک کے لئے 3 نئے گروپس متعارف کروایے گئے

    288
    0
    طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، میٹرک کے لئے 3 نئے گروپس متعارف کروایے گئے ۔ پنجاب میں میٹرک کے طلبا کے لیے 3 نئے گروپ متعارف کروا دئیے گئے، جس سے انہیں اپنے تعلیمی راستے میں مزید انتخاب کا موقع ملے گا۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق اب میٹرک سائنس ...
  • دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف ، سیاح اب کھانا گرم رکھ سکیں گے

    269
    0
    سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف، جس سے سیاح دوران ِسفر کہیں بھی کھانا گرم کرسکیں گے۔ ولیٹیکس ول کک مائیکروویو بیگ جو دیکھنے میں ایک سٹائلش لیپ ٹاپ بیگ جیسا لگتا ہے، لیکن یہ اصل میں ایک کنڈکٹیو فیبرک سے بنا ہوا مائیکروویو ہے۔اس کے اندر ...
  • یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، بڑی سہولت متعارف

    242
    0
    یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، بڑی سہولت متعارف، : یوٹیوب کمپنی کے اے آئی کی مدد سے ٹیکنالوجی کے میدان میں کیے گئے تجربے کے بعد اب یوٹیوب پر شارٹس بنانا انتہائی آسان ہوگیا ۔ کمپنی کی جانب سے گوگل ڈیپ مائنڈ کا اے آئی ویڈیو جنریشن ماڈل ویو 2 (Veo) ...
  • ریلوے کی طرف سے مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں

    311
    0
    مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں، ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کو ایک ساتھ دو خوشخبریاں سنا دیں ۔ ریلوے مسافروں کے لیے ایک خوشخبری یہ ہے کہ کراچی کینٹ اور لاہور کے درمیان چلنے والی شاہ حسین ایکسپریس کو 25 فروری سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریلوے ...
  • شعبہ صحت میں انقلاب برپا: کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت

    316
    0
    شعبہ صحت میں انقلاب برپا، کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت،ماہرین نے ایسا سوئچ دریافت کر لیا، جو کینسر سے متاثر خلیوں کو واپس صحت مند حالت میں لا سکتا ہے۔ جنوبی کوریا کے سائنسدانوں کی ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق، وہ مالیکیولر سطح پر خلیوں کو فعال کرنے ...