Author: Omer Zaheer
عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپلاٹینیئم کی قیمت میں اضافہ
مارچ 4, 20252800عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپلاٹینیئم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سونےکی فی اونس قیمت27ڈالرکے اضافے سے 2ہزار 884ڈالر ہوگئی، چاندی کی فی اونس قیمت43سینٹ کےاضافےسے31.52ڈالرہوگئی،فی اونس پلاٹینیئم 4ڈالرکےاصافےسے957ڈالرمیں فروخت ہوا۔ دوسری جانب کرپٹوکرنسی بٹ کوائن اورایتھریم کی قدرمیں مزیدکمی ہوگئی،بٹ کوائن کی قدر9ڈالرکی کمی سے85ہزار636ڈالرہوگئی جبکہ کرپٹوکرنسی ایتھریم کی قدر15ڈالرکی ...آئی ایم ایف کارئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں چوری روکنےکامطالبہ
مارچ 4, 20252300پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کےدرمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، جس میں آئی ایم ایف نےرئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں چوری روکنےکامطالبہ کیاہے۔ آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی اگلی قسط کے حصول کے لیے مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے۔ ذرائع کےمطابق ...چیمپئنزٹرافی:پہلاسیمی فائنل ،بھارت اورآسٹریلیا میں آج جوڑپڑےگا
مارچ 4, 20251940انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں آج بھارت اورآسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے،ٹورنامنٹ کاپہلاسیمی آج بھارت اورآسٹریلیا کےدرمیان دبئی کےانٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کےمطابق دوپہردوبجےدبئی سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگی،ابھی تک بھارتی ٹیمیں ایونٹ ...وزیراعظم کاسحروافطارمیں گھریلوصارفین کوگیس کی عدم فراہمی کی شکایات کانوٹس
مارچ 3, 20252420وزیراعظم شہبازشریف نےسحروافطارمیں گھریلوصارفین کوگیس کی عدم فراہمی کی شکایات کانوٹس لےلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےشکایات کےفوری ازالےکےلئےسیکرٹری سطح پراجلاس طلب کیا،اجلاس میں وفاقی وزارت ،سوئی گیس کمپنیزکےمنیجنگ ڈائریکٹراورسینئرانتظامیہ کےممبران نےشرکت کی۔ ترجمان سوئی گیس کمپنیزکےمطابق صارفین کودرپیش مسائل کےحل کےلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، فیلڈسٹاف ،کنٹرول رومزکےذریعےگیس پریشرکی نگرانی کےلئےفوری ...مقدمات ملٹری سے عدالت میں منتقل ہوں تو ٹرائل کہاں سے شروع ہوگا؟جسٹس محمد علی ...
مارچ 3, 20252370سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے سوال کیا کہ اگر مقدمات ملٹری سے عدالت میں منتقل ہوں تو ٹرائل کہاں سے شروع ہوگا؟ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،سول ...رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 3, 20252970روزہ داروں کیلئے خوشخبری،رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا رہے گا۔آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی ، تاہم سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم ...سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں6.33فیصداضافہ ،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
مارچ 3, 20252210سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں6.33فیصداضافہ ریکارڈ ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق 7ماہ میں تجارتی خسارہ 15ارب 78کروڑ ڈالرزپرپہنچ گیا،فروری میں سالانہ اورماہانہ بنیادوں پربرآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی،جنوری کی نسبت فروری میں برآمدات میں 17.35فیصدکمی ریکارڈکی گئی،فروری میں برآمدات 2ارب 43کروڑ 90لاکھ ڈالرزرہیں۔ ادارہ شماریات کی ...چیمپئنزٹرافی:سیمی فائنل میں میچ آفیشلزکو ن؟نام سامنےآگئے
مارچ 3, 20252150انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےدونوں سیمی فائنلزکے میچ آفیشلزکےنام سامنے آگئے۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہےایونٹ کے تمام گروپ میچزمکمل ہوگئےہیں اب سیمی فائنل اورفائنل باقی رہےگئےہیں۔ ایونٹ کاپہلاسیمی فائنل کل بھارت اورآسٹریلیاکےمابین کھیلاجائےگاجبکہ دوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیموں ...سندھ کا مری: گورکھ ہل سٹیشن پربرفباری، سیاحوں کی توجہ کا مرکز
مارچ 3, 20253310سندھ کے مری گورکھ ہل سٹیشن پربرفباری،ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکزبن گیا۔ سندھ کے قدرتی حسن سے مالا مال سیاحتی مقام گورکھ ہل سٹیشن پر اس ویک اینڈ پرہونیوالی برفباری سے موسم دلفریب ہوگیا، جس سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی ...خیبر پختونخوا :رمضان کے دوران سکولوں کیلئے نئے اوقات ِکار جاری
مارچ 3, 20252570پرائمری و سیکنڈری سکولوں کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران خیبر پختونخوا کے پرائمری و سیکنڈری سکولوں کیلئے نئے اوقات ِکار جاری کردیے گئے۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے رمضان المبارک کیلئے صوبہ بھر کے پرائمری و سیکنڈری سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیے ہیں۔ اس حوالے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









