Author: Omer Zaheer
مہنگائی کی شرح میں مزیدکمی،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
فروری 14, 20252890مہنگائی کی شرح میں مزیدکمی ہوگئی ادارہ شماریات نےہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کےمطابق ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.04فیصدکمی ہوئی،ہفتہ وارمہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 0.08فیصدریکارڈکی گئی۔ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ ایک ہفتےکےدوران 13اشیامہنگی ہوئیں،ہفتہ وار بنیادوں پر15اشیاسستی اور23کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ رپورٹ کےمطابق ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
فروری 14, 20252560صارفین کےلئے خوشخبری:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ ...حکومت کاججزکیخلاف ریفرنس بھیجنےکاکوئی ارادہ نہیں،عرفان صدیقی
فروری 14, 20251890مسلم لیگ ن کےسینیٹرعرفان صدیقی نےکہاہےکہ حکومت کاججزکےخلاف ریفرنس بھیجنےکاکوئی ارادہ نہیں۔ اپنےایک بیان میں سینیٹرعرفان صدیقی کاکہناتھاکہ ججزمیں تقسیم میں کوئی نئی بات نہیں ،ججزمیں تقسیم کوئی اچھی بات نہیں،سیاست دان تو واک آؤٹ اور بائیکاٹ کرتے ہیں لیکن جج صاحبان کا واک آؤٹ یا بائیکاٹ کرنا انہوں نے ...اداکارگوہررشیداورکبریٰ خان شادی کےبندھن میں بندگئے
فروری 14, 20252420پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارگوہرر شیداورکبریٰ خان شادی کےبندھن میں بندھ گئے۔ اداکارہ کبریٰ خان اوراداکارگوہررشیدنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ سےاپنےنکاح کی تصاویرشیئرکی ،جوکہ جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیاپرپھیل گئیں ،ان تصاویروں نےسوشل میڈیاپرطوفان برپا کردیاہے۔ تصویر میں گوہر اور کبریٰ خان کو خانہ کعبہ کے غلاف ...طویل عرصےکےبعدمہوش حیات کی ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی
فروری 14, 20252160پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی 7سال کےبعدایک بارپھرڈرامہ انڈسٹری میں دھماکہ دارواپسی ،مداحوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی۔ مہوش حیات کاشمارپاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف شخصیات میں ہوتاہے،انہوں نےبےشمارفلموں میں اپنی اداکاری کاجادوجگایاہے۔مہوش حیات نے 2016 میں ڈرامہ سیریل ’دل لگی ‘میں ہمایوں سعیدکےساتھ مرکزی کرداراداکیاتھا۔اب تقریباً7سال کےطویل ...محکمہ موسمیات کی سردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی
فروری 14, 20252070دھوپ اور بادلوں میں آنکھ مچولی،دھوپ چھاؤں کا کھیل جاری،محکمہ موسمیات نےسردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائدکراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے کے باوجود دن میں گرمی زور دکھانے لگی، تاہم ملک کے بالائی علاقوں میں آج ...آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی کی انعامی رقم کااعلان کردیا
فروری 14, 20252430انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےچیمپئنزٹرافی 2025کی انعامی رقم کااعلان کردیا۔ اعلامیہ کےمطابق آئی سی سی کی مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن سے53فیصداضافہ کیاگیاہے، آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں69لاکھ ڈالرزکی انعامی رقم تقسیم کی جائےگی۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو 22 ...پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے دوسری سلیکشن لسٹ جاری
فروری 14, 20254680پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر،پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے دوسری سلیکشن لسٹ جاری کر دی گئی۔ پنجاب کے 32 پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلوں کی دوسری سلیکشن لسٹ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی ہے۔دوسری سلیکشن لسٹ ایم ...مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریلوے کا شاہ حسین ایکسپریس ٹرین بحال کرنے کا اعلان
فروری 14, 20253740ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے کا شاہ حسین ایکسپریس ٹرین کوبحال کرنے کا اعلان،محکمہ ریلوےنے شاہ حسین ایکسپریس کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ٹرین 25 فروری 2025 سے بحال ہو جائے گی۔پاکستان ریلویز نے 2022 میں آنیوالے سیلاب کے سبب بند ہونیوالی مسافر ٹرین 43 اَپ ...آئی فون صارفین اپنا آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کرلیں
فروری 14, 20253030ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، آئی فون استعمال کرنیوالے اپنا آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کرلیں۔ ایپل کی جانب سے آئی او ایس 18.3.1 اپ ڈیٹ کو جاری کر دیا گیا۔ آئی او ایس 18 یا اس کے بعد کے اپ ڈیٹ ورژن صرف آئی فون ایکس ایس یا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









