• ہمیشہ میرٹ اور محنت کو ترجیح دیتی ہوں ، یہی میری کامیاب زندگی کا راز ...

    163
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نےکہاہےکہ میں ہمیشہ میرٹ اور محنت کو ترجیح دیتی ہوں اور یہی میری کامیاب زندگی کا راز ہے۔ حال ہی میں معروف اداکارہ درفشاں سلیم نےایک انٹرویومیں اپنےکیرئیراورذاتی زندگی کے بارے میں گفتگوکی۔اُن کاکہناتھاکہ مختصرعرصے میں جتنی کامیابی ملی ہے اس کا اندازہ ...
  • ایمل ولی خان کارمضان اور عید سعودی عرب کیساتھ منانے کا اعلان

    278
    0
    اے این پی کے مرکزی صدرایمل ولی خان نےرمضان اور عید سعودی عرب کےساتھ منانے کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیاجس میں اُن کا کہنا تھاکہ میں رویت ہلال کمیٹی کے فیصلوں سے بغاوت کا اعلان کرتاہوں،آئندہ رمضان ...
  • چیمپئنزٹرافی:انگلینڈکاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

    222
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےگیارہویں میچ میں انگلینڈنےجنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےگیارہویں میچ میں انگلینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئےپرعزم ہےانگلینڈکی ٹیم پہلےہی سیمی فائنل کی دوڑسےباہرہوچکی ہےجبکہ جنوبی افریقہ کےپاس آج کامیچ ...
  • سائنسدانوں نے بجلی ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا

    234
    0
    بجلی ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں اہم سنگِ میل عبور، سائنس دانوں نے جوہری فضلے کو بجلی میں بدلنے کی صلاحیت رکھنے والی نیوکلیئر بیٹری بنا کر توانائی کو ذخیرہ کرنے کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کر لی۔ امریکا میں سائنس دانوں کی ایک ٹیم  نیکسٹ جنریشن بیٹری کو ...
  • اب تک کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی متعارف

    213
    0
    اب تک کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی متعارف، اوپن اے آئی نے اپنا اب تک کا سب سے طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل جی پی ٹی 4.5 متعارف کرا دیا۔ اس نئے ماڈل کو ہر طرح کے کاموں میں مدد فراہم کرنے کے ...
  • چیمپئنزٹرافی:بارش کےباعث آسٹریلیا اور افغانستان کامیچ ختم،کینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

    240
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں بارش کےباعث آسٹریلیا اور افغانستان کوایک ،ایک پوائنٹ ملنےسےکینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں افغانستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،افغانستان نےمقررہ 50اوورزمیں 273رنزبنائے۔ہدف کےتعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم نےجارہانہ اندازاپنایا۔ آسٹریلیاکی اننگز: آسٹریلیاکی جانب ...
  • حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان

    183
    0
    حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق آئندہ ...
  • پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہوتاجارہاہے،ورلڈبینک

    319
    0
    ورلڈبینک کےکنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن نےکہاہےکہ پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہوتا جارہاہے۔ ورلڈبینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں جاری اپنےبیان میں کہنا تھاکہ یہ معاشی استحکام 10سالہ معاہدےکیلئےمناسب وقت تھا،منصوبہ پاکستان کو20ارب ڈالرترقیاتی قرض دینےپرتوجہ مرکوزکرےگا،پاکستان کےساتھ کنٹری پارٹنرشپ فریم ...
  • جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعیناتی کی منظوری دیدی

    224
    0
    جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں چار ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔ غضنفر علی خان، طارق محمود باجوہ،اکبرگل خان اور تنویر احمد ...
  • سپریم کورٹ کےآئینی بینچ کےججزکی تعدادمیں اضافہ

    173
    0
    سپریم کورٹ کےآئینی بینچ میں ججز کی تعدادمیں اضافہ کر دیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں آئینی بینچ میں ججوں کے اضافے پر غور کیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں آئینی بینچ میں مزید پانچ ججوں کے اضافے ...