Author: Omer Zaheer
ملک کےبیشترعلاقوں میں سردی کی لہرمیں اضافہ،محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
دسمبر 11, 20242280محکمہ موسمیات نےملک کےبیشترعلاقوں میں سردی میں اضافہ ،چندمقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیشگوائی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سردرہنےکاامکان ہے، پہاڑی علاقوں میں موسم صبح اوررات کےاوقات میں شدیدسردرہنےکاامکان ہے،ملک کےبیشترعلاقوں میں سردی کی لہر برقراررہنےکی توقع ہے،اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداورمطلع ...بشارالاسد کی چھٹی،محمدالبشیرشام کےوزیراعظم مقرر
دسمبر 11, 20241420حیات تحریرالشام کےسربراہ نےمحمدالبشیرکویکم مارچ2025تک شام کا قائم مقام وزیراعظم مقررکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق محمدالبشیریکم مارچ2025تک عبوری شامی حکومت کےنگراں وزیراعظم ہونگے،اسرائیل کےغزہ اورلبنان پرحملوں کےبعدشام بھرمیں حملےجاری ہیں۔اسرائیلی فوج کی دمشق سمیت شام میں3ہوائی اڈوں اورفوجی اڈوں پربمباری جاری ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق اسرائیل نےشام کی صورتحال ...مریم نوازکی شنگھائی کمیٹی کےڈپٹی سیکرٹری سےملاقات،دونوں رہنماؤں کاتجارت پرزور
دسمبر 11, 20242370وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےشنگھائی کمیٹی کےڈپٹی سیکرٹری مسٹرزؤزونگ منگ سےملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےتجارت اورسرمایہ کاری کےفروغ پر زور دیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکادورہ چین جاری،مریم نوازشنگھائی پہنچ گئیں،کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی شنگھائی کمیٹی کےڈپٹی سیکرٹری مسٹرزؤزونگ منگ نےشنگھائی پہنچنےپر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپرتپاک خیرمقدم کیا۔وزیراعلیٰ نےپرتپاک خیرمقدم کرنے ...پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،انڈیکس 1 لاکھ10ہزار سےتجاوزکرگیا
دسمبر 11, 20241440پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،100انڈیکس ایک لاکھ دس ہزار سے تجاوزکرگیا۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا،100انڈیکس میں 1478 پوائنٹس کااضافہ ہونےسےانڈیکس ایک لاکھ 10ہزار375پوائنٹس پرٹریڈکرتےدیکھاگیا۔ واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، بعدازاں سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ ...حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات کاباضابطہ آغازآج سےہوگا
دسمبر 11, 20241320حکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات کاباضابطہ آغازآج سےہوگا۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی 5رکنی کمیٹی حکومتی کمیٹی سےمذاکرات کرےگی۔جس کےبارےمیں صاحبزادہ حامدرضانےآج سےباضابطہ طورپرحکومتی کمیٹی کےساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی۔ واضح رہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان نےحکومت سےمذاکرات کےلئے جو کمیٹی تشکیل دی اُس میں اسد قیصر، عمر ایوب، ...پاکستان پہاڑوں کی حفاظت کیلئےکئی دہائیوں سےکام کر رہا ہے ،وزیراعظم
دسمبر 11, 20242350وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان پہاڑوں کی حفاظت کیلئےکئی دہائیوں سےکام کررہاہے۔ پہاڑوں کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے ملک کودرجنوں برف پوش اورسرسبزاونچی چوٹیوں سے نوازاہے،ہماری سرزمین دنیاکی16بلندترین پہاڑی چوٹیوں میں سے8چوٹیوں کامسکن ہے،7ہزارسےزیادہ گلیشیئرزپاکستان میں واقع ہیں،دنیا بھرکے پہاڑوں کوموسمیاتی تبدیلی،جنگلات ...بانی پی ٹی آئی کیخلاف فیض حمیدشواہداورگواہیاں دےچکےہیں،فیصل واوڈا
دسمبر 11, 20241490سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف فیض حمیدشواہداورگواہیاں دےچکےہیں،ہمیں دعائیں کرنی ہیں کہ پھانسی کی سزانہ ہوعمرقیدکی سزاہوجائے،کفن پوش واقعی میں کفن باندھ لیں توبہتررہےگا۔ سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ فیض حمیدنےجوکرائم کیےتھےاس کےثبوت ایک جگہ کرلیے گئےہیں ،ارشدشریف کاکیس بھی ابھی باقی ہے،آگےابھی بہت کچھ ہوناہےہوسکتاہےسزائےموت نہ ہوعمر قید ہو ...ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ:پاکستان فائنل کھیلےگایانہیں؟نئی بحث چھیڑ گئی
دسمبر 11, 20241800کیا پاکستان کئی ٹیسٹ میچوں میں شکست کے باوجود ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی کھیل سکتا ہے؟؟ حیران کن معلومات نے نئی بحث چھیڑ دی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں سائیکل میں 10 ٹیسٹ میچز باقی ہیں اور متعدد ٹیمیں فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں، جن میں جنوبی ...سرکاری سکولوں کیلئے 4 ارب 51کروڑ اور 71لاکھ کا بجٹ جاری
دسمبر 11, 20241170سرکاری سکولوں کے حوالے سے اہم خبر، سرکاری سکولوں کو 4 ارب 51کروڑ اور 71لاکھ کا بجٹ جاری کر دیا گیا۔ فنڈز تنخواہوں کے علاوہ سکولوں کے ترقیاتی کاموں پر خرچ ہوسکیں گے۔ فنڈز نان سیلری بجٹ کی مد میں جاری کیے گئے ہیں۔ لاہور کے سکولوں کیلئے14 کروڑ 53لاکھ ...گوگل نے پاکستان میں 2024 کے مقبول ترین سرچ ٹرینڈز کا اعلان کر دیا
دسمبر 11, 20243680اس سال پاکستانیوں نے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ کن شخصیات کے بارے میں سرچ کیا؟گوگل نے پاکستان میں 2024 کے مقبول ترین سرچ ٹرینڈز کا اعلان کر دیا۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے مجموعی طور پر 6 مختلف کیٹیگریز( کرکٹ، ہاؤ ٹو، ریسیپی، موویز ، ڈرامے، ٹیکنالوجی اور شخصیات) ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









