Author: Omer Zaheer
لاہور:موسلادھاربارش اورژالہ باری،جل تھل ایک ہوگیا
فروری 28, 20252070صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش اورژالہ باری سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ تاجپورہ،تاج باغ،جلو،ہربنس پورہ،ضرارشہیدروڈ،صدر،شالیمار،سمی ٹاؤن،فتح گڑھ،سلامت پورہ،نبی پورہ،لال پل ،مغلپورہ،لکشمی چوک ،سمن آباداورساندہ میں طوفانی بارش سےجل تھل ایک ہو گیا۔ کلمہ چوک،گلبرگ ،ظہورالہی روڈ،حفیظ سنٹر،حسین چوک،فردوس مارکیٹ،غالب مارکیٹ،فالکن سوسائٹی اوروالٹن میں ...حسن کی دیوی میرانےخوبصورتی میں ایشوریا اور مادھوری کومات دیدی
فروری 28, 20252210پاکستان شو بزانڈسٹری کی معروف اداکارہ میرانےکہاہےکہ جب میں بھارت گئی تو وہاں لوگوں نے میری خوبصورتی کی تعریف کی، مجھے بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشٹ سے ملایا۔ حال ہی میں اداکارہ میرا نےپاکستان کےانفوٹینمنٹ چینل ڈسکورپاکستان کے اینکرکوانٹرویودیاجہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئےگئےاداکارہ ...شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر:پی ایس ایل 10کاشیڈول جاری
فروری 28, 20251760شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کاشیڈول جاری کردیاگیا۔ شیڈول کےمطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل کو ہوگا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان افتتاحی میچ سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا۔ لاہورکا قذافی ...کچن گارڈننگ کا بڑھتا ہوا رجحان
فروری 28, 20251890رپورٹ: خدیجہ حسن: دنیا بھر میں آبادی کے لحاظ سے خوراک کی ضرورت میں بے حد اضافہ ہوا ہے، جبکہ زرعی سائنس میں غیرمعمولی ترقی کی وجہ سے سبزیاں اور فروٹ اگانے کے طریقے بھی بہت سمارٹ شکل میں متعارف ہوچکے ہیں۔ سمارٹ طریقے سے زرعی اجناس اگانے کا ایک ...بہاولپور میں تیار ہونے والی چنری: خواتین کا پسندیدہ پہناوا
فروری 28, 20252970رپورٹ: مریم مراد: جنوبی پنجاب ،میٹھی زبان بولنے والوں کا خطہ،یہاں کی ثقافت خوبصورت رنگوں میں رنگی ہوئی ہے، ایسے ہی رنگ خواتین کے روایتی پہناوے چنری میں نظرآتے ہیں۔ عباس نگر کی خواتین پورے ملک کی خواتین کےلئے یہ چنری کیسے تیار کرتی ہیں۔ دستکاری میں محو،ان خواتین کا ...پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے،عظمی بخاری
فروری 28, 20252270صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری نےکہاہےکہ پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ ایک جماعت اوران کےدیہاڑی داروں کوبہت تکلیف ہے،ایک سال میں پنجاب حکومت کی کارکردگی مثالی رہی،پی ٹی آئی کادورحکومت اسکینڈلز سےبھرارہا،پی ٹی آئی دورمیں پیسےلیکرتقرریاں تبادلےکیےجاتے تھے ...اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر
فروری 28, 20251660طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر دیدیا گیا۔ وفاقی وزارت ِتعلیم نے اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کروم بکس کی فراہمی کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آن لائن بڈنگ کے ذریعے 8 ہزار کروم بکس فراہمی کیلئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا۔ ...مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
فروری 28, 20252700مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟سعودی محکمہ موسمیات نےرمضان کے دوران موسم کے حوالے سے اپنی تازہ رپورٹ جاری کردی ۔ سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں موسمیاتی اعتبار سے موسم بہار کا آغاز ہو گیا ہے، تاہم بارشوں ...مریخ کی رنگت سرخ کیوں ہے؟سائنسدانوں نے آخرکار معما حل کرلیا
فروری 28, 20252970مریخ کا رنگ سرخ کیوں ہے؟سائنسدانوں نے آخرکار معما حل کرلیا۔زنگ آلود، رنگت کی وجہ سے مریخ کوسرخ سیارہ بھی پکارا جاتاہے۔ مریخ نظام شمسی کا ایسا سیارہ ہے، جس پر کافی تحقیقی کام ہوچکا ، کیونکہ یہ زمین کا سب سے قریبی اور پڑوسی سیارہ ہے اور مریخ تک ...سردی پلٹ آئی :بارشوں اور برفباری بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 28, 20253240موسلادھار بارشیں اور برفباری،جاتی سردی پلٹ آئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی بڑھ گئی ہے، جبکہ مغربی ہواؤں کے زیر اثر آج بھی ملک کے طو ل و عرض میں بارش متوقع ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









