Author: Omer Zaheer
پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوجنوبی افریقہ کےہاتھوں شکست
دسمبر 11, 20241190پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو11رنزسےشکست دےکرسیر یزمیں برتری حاصل کرلی۔ ڈربن میں کھیلےگئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان ہینرک کلاسن نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔جوکےکافی فائدہ مندثابت ہوا۔ جنوبی افریقہ نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں9وکٹوں کےنقصان پر183رنزبنائے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوڈ ملر 82 اور ...فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا
دسمبر 10, 20241430آئی ایس آئی کےسابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی اُن کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ ...معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام بھی ضروری ہے،وزیراعظم شہبازشریف
دسمبر 10, 20241700وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام بھی ضروری ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کرلیےگئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےمزید8 آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی۔ جے ڈی ڈبلیو، چنیوٹ پاور، حمزہ شوگراورالمعیز پاور پلانٹ کے ...حکومتی مشکلات میں اضافہ،آئی ایم ایف نےبڑامطالبہ کردیا
دسمبر 10, 20242400بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےحکومت سےسرکاری ملازمین کے لئےنئی پالیسی لانےکامطالبہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن سکیم میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف نےحاضرسروس سرکاری ملازمین کوبھی نئے بھرتی ہونےوالےملازمین کی طرح کنٹری بیوشن ...قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ ،پاک آرمی نےمیدان مارلیا
دسمبر 10, 20243370قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کامقابلہ پاک آرمی نےاپنےنام کرلیا۔ لاہورمیں قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کامیلہ سجا،3دن تک جاری ر ہنےوالی چیمپئن شپ میں ملک بھرسےویٹ لیفٹرزنےحصہ لیا۔ چیمپئن شپ کےتیسرےاورآخری روزپاکستان آرمی نے78پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن جیت لی،دوسری پوزیشن پاکستان وپڈانے 71 پوائنٹس ...سونےکی قیمت میں پھراضافہ
دسمبر 10, 20241880مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2لاکھ 77 ہزار 400 روپے ہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں858 روپےکا اضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ37 ہزار 826 روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ...سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں
دسمبر 10, 20241550پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی70بہاریں دیکھ لیں۔ 70کی دہائی میں شوبزکی دنیامیں قدم رکھنےوالی خوبرو اداکارہ بابرہ شریف 10 دسمبر 1954ء کو پیدا ہوئیں،لاکھوں دلوں پرراج کرنےوالی اداکارہ نےشوبزمیں اپنےکیرئیرکاآغاز 1973ء میں ڈرامہ کرن کہانی سے کیا اور جلد ہی فلم انڈسٹری کا حصہ بن گئیں۔ 1970 ...پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائےگا
دسمبر 10, 20243280پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈربن میں کھیلا جائےگا۔شاہین جیت کاعزم لیے میدان میں اتریں گے۔ جنوبی افریقہ کےخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ سےقبل شاہینوں نےخوب پریکٹس کی،پاکستانی ٹیم نے کنگز میڈ سٹیڈیم میں مشقیں کیں۔ پاکستان اورجنوبی افرایقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلاجائےگا،میچ پاکستانی وقت کےمطابق ...فیض حمیدنےثبوت اورگواہی دیدی،اب بانی پی ٹی آ ئی کوکیسے چھوڑا جاسکتا ہے ،فیصل واوڈا
دسمبر 10, 20241750سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ فیض حمیدنےثبوت اورگواہی دیدی،اب بانی تحریک انصاف عمران خان کو کیسےچھوڑاجاسکتاہے۔ سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ مولاجٹ کی سیاست علی امین کررہاہےاس کا ایسا حشر ہوگاکہ دنیاکان پکڑےگی،14دسمبرکوپی ٹی آئی کاسول نافرمانی کاپلان تھا ،انکے غبارےسےہوانکل گئی،ایسےفیصلوں سےپاکستان مستحکم ہوگا،بانی پی ٹی آئی کے لئےآزمائش میں اضافہ ہوگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ فیض ...سول نافرمانی کی تحریک چلانیوالے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی،عظمیٰ بخاری
دسمبر 10, 20241520صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سول نافرمانی کی تحریک چلانے والے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ مریم نواز دورہ چین کے دوران تاریخی معاہدے کررہی ہیں، مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جارہی ہیں،مریم نواز نے کینسر کے جدید ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









