Author: Omer Zaheer
ٹرمپ ٹیرف کےتباہ کن اثرات، پاکستان سٹاک مارکیٹ کر یش کرگئی
اپریل 7, 20253570ٹرمپ ٹیرف کے تباہ کن اثرات سامنے آ نے لگے، پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، ٹریڈنگ روک دی گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی سب سے بڑی مندی کا شکار،سٹاک مارکیٹ میں 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کمی، سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ روک دی گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ...ایران نےامریکاکیساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا
اپریل 7, 20253030ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےامریکا کےساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا۔ عرب میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ دھمکیوں کے ماحول میں براہ راست مذاکرات بےمعنی ہونگے،امریکی صدرکواقوام متحدہ کےچارٹرکی بھی پروانہیں،ایران اپنےآپ کوتمام ممکنہ واقعات کےلئے تیاررکھتاہے،مذاکرات اورسفارت کاری کی طرح دفاع کےلئےبھی سنجیدہ ہیں۔ عرب میڈیاکےمطابق سربراہ پاسدران انقلاب ...چین کیساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کرینگے،امریکا
اپریل 7, 20253210امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ چین کےساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کریں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےایک بیان میں کہناہےکہ بعض دفعہ اپنےآپ کوٹھیک کرنےکےلئےدوائی لیناپڑتی ہے،بہت سےممالک ٹیرف پرڈیل کےلئےرابطہ کررہے ہیں۔ ٹرمپ کامزیدکہناہےکہ دنیابہت جلدامریکاکےساتھ براسلوک کرنابند کردے گی،باہمی محصولات کی وجہ سےمعاشی بحران ...صارفین کیلئے خوشخبری :میٹا کی نیا اے آئی ماڈل ریلیز کرنے کی تیاری
اپریل 7, 20252510سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی نیا اے آئی ماڈل ریلیز کرنے کی تیاری،میٹا نے رواں ماہ کے آخر تک اپنا نیااے آئی ماڈل لاما 4 ریلیز کرنے کی تیاریاں تیز کر دیں۔ میٹا کی مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں آگے بڑھنے کی اس پیشرفت سے منسلک دو ملازمین کا ...آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر:پی سی بی کا بڑافیصلہ
اپریل 7, 20252410انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی )ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےبڑافیصلہ کرلیا۔ شائقین کرکٹ کے لئے قذافی سٹیڈیم کے تمام میچز کے لئے داخلہ فری ہو گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کا باقاعدہ آغاز 9 اپریل سے ہوگاقذافی ...سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، قدیم لاہو ر کی بحالی کیلئے خصوصی اہتمام
اپریل 7, 20253140سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، قدیم لاہو ر کی بحالی کیلئے خصوصی اہتمام،12ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ون تیار،پنجاب حکومت کی ہدایات پر قدیم لاہور کی بحالی کیلئے 12 پراجیکٹس کے پی سی ون تیار کرلیے گئے۔ ان منصوبوں کا مقصد لاہور کے تاریخی ورثے کی حفاظت اور شہر میں ...پاکستان کےشمالی علاقہ جات کیلئے ’’ساؤتھ ایئر‘‘ کی پروازوں کا آغاز
اپریل 7, 20253200ٹریول اینڈ ٹورازم کیلئے اہم اقدام،شمالی علاقہ جات کیلئے ساؤتھ ایئر کی پروازوں کا آغاز، پاکستان کے شمالی علاقہ جات اپنی لازوال خوبصورتی، بلند و بالا کوہساروں، دلکش وادیوں اور منفرد ثقافت کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ ان علاقوں تک رسائی کو آسان بنانے کیلئے چینی کمپنی ...پی ایس ایل سیزن 10: پہلی بار کمنٹری مکمل اُردو میں ہوگی
اپریل 7, 20252990پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )سیزن 10: پہلی بار کمنٹری مکمل اردو میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 10 میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری فراہم کی جائے گی۔ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر کا ...عیدالاضحی 2025 کب ہو گی؟چھوٹی عید گزرتے ہی بڑی عید کی پیشگوئی
اپریل 7, 202513940چھوٹی عید گزرتے ہی بڑی عید کی پیشگوئی،عیدالاضحی 2025 کب ہو گی؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ ماہرین فلکیات نے متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ کی تاریخ کی پیشگوئی کر دی۔اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کی جانب سے ہفتہ وار فلکیاتی پیشگوئیوں کے مطابق عید الاضحی 6 جون 2025 بروز جمعہ کو ہونے کی توقع ...حکومت کی مسلسل کوششوں سےمہنگائی کاخاتمہ ممکن ہوگا،نوازشریف
اپریل 5, 20252340قائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ حکومت کی مسلسل کوششوں سے مہنگائی کاخاتمہ ممکن ہوگا۔ صدرمسلم لیگ (ن)میاں محمدنوازشریف نےبجلی کی قیمتوں میں کمی پرعوام کومبارک دی ۔ نوازشریف کاکہناتھاکہ بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی سےمہنگائی اورکم ہوگی،الحمداللہ معیشت میں بہتری سےعام آدمی کی زندگی میں بہتری آرہی ہے،حکومت غریبوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









