Author: Omer Zaheer
اسلحہ برآمدگی کیس:علی امین گنڈاپورکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
جنوری 29, 20251970شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت کےسینئرسول جج مبشرحسن چشتی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےخلاف شراب واسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہورالحسن عدالت میں پیش ہوئے ۔ پولیس کی جانب سےآج ...وزیراعظم شہبازشریف سےبین الاقوامی سرمایہ کاروں کےوفدکی ملاقات
جنوری 29, 20252060وزیراعظم شہبازشریف سےبین الاقوامی سرمایہ کاروں کےوفدنے ملاقات کی،پاکستان میں سرمایہ کاری کےمواقع اوراقتصادی صلاحیت پرتبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کےدوران وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد اور امید افزا اقتصادی صلاحیت پرتبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نےپاکستان میں کاروباری مواقع میں گہری دلچسپی پرشکریہ ادا کرتے ہوئےغیرملکی ...توشہ خانہ ٹوکیس: دوسری عدالت منتقل کرنےکی استدعا مسترد
جنوری 29, 20251590بانی تحریک انصاف عمر ان خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواست دوسری عدالت فوری منتقل کرنےکی استدعامستردکردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواستیں دوسری عدالت فوری منتقل کرنےکی استدعا ...ون چائنہ پالیسی پاکستان کی خارجہ پالیسی کااہم حصہ ہے،صدرمملکت
جنوری 29, 20252320صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ون چائنہ پالیسی پاکستان کی خارجہ پالیسی کااہم حصہ ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےچین کےصدرشی جن پنگ کوخط لکھ کر چینی سال نواورموسم بہارکےتہوارکےموقع پرمبارکبادپیش کی۔ صدرمملکت نےخط میں پاکستان اورچین کےمابین آہنی دوستی مضبوط بنانے کے عزم کااعادہ کیا۔ خط میں صدرزرداری نےکہاہےکہ ...گوگل میپس کاخلیج میکسیکوکانام تبدیل کرکےامریکہ رکھنےکااعلان
جنوری 29, 20252160گوگل میپ میں بڑی تبدیلی،خلیج میکسیکوکانام تبدیل کرکےخلیج امریکہ رکھنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان گوگل کاکہناہےکہ یہ تبدیلی صرف امریکی صارفین کےلئے ہوگی،خلیج کانام تبدیل کرنےکامقصدمقامی شناخت کواجاگرکرناہے،میکسیکوکےصارفین کواس کانام خلیج میکسیکوہی ظاہرہوگا۔دنیابھرکےباقی صارفین کونقشےمیں دونوں نام نظرآئیں گے۔ واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےحلف اٹھانےکےبعد21جنوری کوایگزیکٹوآرڈرکےذریعےگلف آف میکسیکوکانام تبدیل کرنےکاکہاتھا۔حکم امتناع اورضمانت سےمعاملات حل نہیں ہوں گے،جسٹس منصورعلی شاہ
جنوری 29, 20251300سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ حکم امتناع اورضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے۔ کراچی میں تقریب سےخطاب کرتےہوئے جسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھاکہ پاکستان میں2.4ملین کیسزہیں،86فیصدبیک لاگ ڈسٹرکٹ کورٹس میں ہے،ہمارےپاس ججزکی تعدادمحدودہے،مائنڈسیٹ کوتبدیل کرنےکی ضرورت ہے،عدالت جانےکےبجائےمعاملات ثالثی سےحل کرنےکی کوشش کرنی چاہیے،بات چیت اورمصالحت کےبعدہی عدالت کارخ ...اووربلنگ:نیب ان ایکشن،15ایس ڈی اوزکونوٹسزجاری
جنوری 29, 20251190نیب نےاووربلنگ اوریونٹس نکالنےوالےلیسکوکے15ایس ڈی اوزکونوٹسزجاری کردیے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرنیب نےکہاہےکہ لیسکوکے15ایس ڈی اوزکونوٹسزبھجوائےہیں،تمام ایس ڈی اوزاووربلنگ کرنےاورپھر نکالنےکاریکارڈلیکرپیش ہوں۔ نوٹس کےمتن میں کہاگیاکہ اووربلنگ اوربل نکالنےکا عرصہ 2020سے2024تک کاہے،صارفین کوبل نکالنےکیلئےکن افسران نےہدایت کی تھی۔خاتون جج کودھمکی کاکیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
جنوری 29, 20252050خاتون جج کودھمکی دینےکےکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف خاتون جج کودھمکی دینے کے کیس کی سماعت جج کی عدم دستیابی کےباعث 12فروری تک بغیرکارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ پولیس کی جانب سےرپورٹ عدالت میں جمع نہ کروائی گئی،بانی ...یااللہ خیر!سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس
جنوری 29, 20252180یااللہ خیر!بلوچستان کےشہرسبی اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔فوری طورپرکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزےکی شدت4.1ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکامرکزسبی کےشمال مشرق ...مذہبی سیاحت و عبادت: ریاض الجنہ آنیوالے زائرین کیلئے خوشخبری
جنوری 29, 20253020مذہبی سیاحت و عبادت کا عروج اور فروغ، مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ آنیوالے زائرین کیلئے خوشخبری،سعودی عرب نے زائرین کی سہولت کیلئے نسک پلیٹ فارم پر مسجد نبویؐ ریاض الجنہ کے پرمٹ کیلئے نیا آپشن متعارف کرادیا۔ وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبویؐ آنیوالے ایسے زائرین جو مسجد ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









