Author: Omer Zaheer
اسلام آبادمیں فیصلےلیےجاتےہیں ،ٹیرف سیٹ کیےجاتےہیں،بلاول بھٹو
جنوری 28, 20251690چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ اسلام آبادمیں فیصلےلیےجاتےہیں ،ٹیرف سیٹ کیےجاتےہیں۔ کراچی میں تاجروں کےاعزازمیں ظہرانہ سےخطاب کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ مل کرآپ کےمسائل کاحل نکالیں گے،آپ کےمسائل کاحل بہت پہلےنکل جاناچاہیےتھا،اس صوبےمیں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے،آپ کووزیراعلیٰ یابیوروکریسی سےشکایت ہےتو مجھے بتائیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ آج آپ سےبھتہ ...قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سےپیکاترمیمی بل منظور
جنوری 28, 20251930قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سےپیکاترمیمی بل منظورکرلیاگیا۔ترمیمی بل اب صدرمملکت کومنظوری کیلئےبھجوایاجائیگا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کی منظوری کےبعدبل باقاعدہ قانون بن جائیگا۔ ترمیمی بل کےمطابق نئی شق 1اےکےتحت سوشل میڈیاپروٹیکشن اینڈریگولیٹری اتھارٹی قائم کی جائے گی،اتھارٹی کامرکزی دفتراسلام آبادمیں ہوگا،دفترصوبائی دارالحکومتوں میں بھی قائم کیاجائےگا،اتھارٹی سوشل میڈیاکےپلیٹ فارم کی سہولت ...صحت سہولیات سے متعلق وزیراعظم کی اہم ہدایت
جنوری 28, 20251600وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی وزارت صحت کے امور پرجائزہ اجلاس منعقدہوا جس میں وفاقی وزیرصحت سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم نےہدایت کی کہ صحت سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو ...ایڈیشنل رجسٹرارسپریم کورٹ بحال،نوٹیفکیشن جاری
جنوری 28, 20251750ایڈیشنل رجسٹرارسپریم کورٹ نذرعباس کوبحال کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ رجسٹرارآفس نےنذرعباس کےایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل کےعہدےپربحالی کاآفس آرڈرجاری کردیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے عدالتی آرڈر کے باوجود بینچز اختیارات کیس سماعت کے لیے مقرر نہ ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد گریڈ 21 کے افسر سپریم کورٹ میں تعینات ایڈیشنل رجسٹرار ...نیلم منیرکاشادی کےبعدشوبزمیں واپسی کاعندیہ،مداحوں میں خوشی کی لہر
جنوری 28, 20251680پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرنےشادی کےبعدشوبزمیں واپسی کاعندیہ دےدیا۔ اداکارہ نیلم منیرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرایک تصویرپوسٹ کی جس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی،اداکارہ نےشادی پر مبارکباد اور دعائیں دینے والوں کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ وہ پہلے کی طرح کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ نیلم منیرنے ...حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے،وفاقی وزیرخزانہ
جنوری 28, 20251380وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاکہ حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ تمام معاشی اشاریےمثبت رجحان ظاہرکررہےہیں،معیشت درست سمت میں گامزن ہے ،2023کی نسبت 2024میں معیشت مستحکم ہوئی۔حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پالیسی ریٹ میں کمی سےسرمایہ کاروں کااعتماد بڑے گا،زرمبادلہ کےذخائربہترہوئےہیں،ترسیلات زرمیں بھی اضافہ ہواہے ،آئندہ ...نان فائلرکےگردگھیراتنگ:1کروڑسےمہنگی پراپرٹی خریدنےپر آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار
جنوری 28, 20251070نان فائلرکےگردگھیرامزیدتنگ،ایک کروڑروپےسےمہنگی پراپرٹی خریدنےپر انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔ قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی خزانہ کااجلاس منعقدہواجس میں گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آرراشد لنگڑیال نےکہاکہ جس شخص نےبھی ایک کروڑ 30 لاکھ روپے آمدن ظاہر کی ہوگی وہ ایک پلاٹ خرید سکتاہے،جبکہ مزید ...تعلقات میں نیاموڑ،امریکی امداد بند ، پاکستان کے اہم منصوبے رک گئے
جنوری 28, 20252070پاک امریکہ کےتعلقات میں نیاموڑ،امریکہ کی جانب سے امداد بند کرنے پر پاکستان کےاہم منصوبےرک گئے۔ امریکی صدرٹرمپ نےعہدےکاحلف اٹھانےکےبعدایگزیکٹوآرڈرجاری کئےجن میں کئی ممالک کی امدادروکنےکےحوالےسےبھی آرڈرجاری کئے۔ گزشتہ دنوں امریکا نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طورپر معطل کردیے تھے جن میں یوکرین ، تائیوان اور اردن ...حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ کا توہین عدالت کیس چیلنج کرنے کا فیصلہ
جنوری 28, 20251590وفاقی حکومت نے جسٹس منصور علی شاہ کے بینچز مقررکرنےکے توہین عدالت کیس کا فیصلہ چیلنج کا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت کی۔اٹارنی جنرل منصور اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ اٹارنی جنرل ...میرےدروازےکھلےہیں،حکومت اپوزیشن مذاکرات کاراستہ نکالیں ،سپیکر ایاز صادق
جنوری 28, 20251490سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ میرےدروازےکھلےہیں،حکومت اپوزیشن مذاکرات کاراستہ نکالیں۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کومذاکرات میں شرکت کی دعوت دی تھی،پیغامات بھیجےاورٹیلی فون کالزبھی کی تھیں،توقع تھی پی ٹی آئی کےدوست آج تشریف لائیں گے،کسی اپوزیشن رکن نےیہ نہیں کہاکہ وہ اجلاس میں نہیں آئیں گے۔ ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









