Author: Omer Zaheer
2025 : سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟
جنوری 15, 202521402025 میں سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟سیر وسیاحت کے شوقین افراد کیلئے معروف ادارے ٹرپ ایڈوائزرنے اپنی تازہ ترین فہرست جا ری کر دی۔ ٹرپ ایڈوائزر نے اس فہرست میں شامل شہروں کو دنیا بھر کے لاکھوں افراد کی جانب سے جمع کرائے گئے تجزیوں کی ...سویلینزکاملٹری ٹرائل: آئینی ترمیم اس لیے کی گئی کیونکہ ملٹری ٹرائل ممکن نہیں تھا،جسٹس جمال ...
جنوری 15, 20252220سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ آئینی ترمیم اس لیے کی گئی کیونکہ ملٹری ٹرائل ممکن نہیں تھا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کی ،وزارت دفاع کےوکیل خواجہ حارث عدالت میں ...ایرانی صدرکادورہ روس،دفاعی معاہدےمتوقع
جنوری 15, 20251400ایران کےصدرمسعودپیزشکیان رواں ہفتےجمعے کودورہ روس کےلئے روانہ ہونگے۔ متعدددفاعی معاہدےبھی متوقع ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کےصدرمسعودپیزشکیان رواں ہفتے جمعہ کو روس کادورہ کریں گے۔ایرانی صدرکانومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری سے3دن قبل ماسکوکادورہ اہم ہے،ایرانی صدراپنےروسی ہم منصب پیوٹن کےساتھ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کےمعاہدےدستخط کریں گے۔ خبرایجنسی ...بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟
جنوری 15, 20253150بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟ماہرین نے تعلیمی اداروں سمیت طلبا و طالبات کے والدین کو خبردار کر دیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو بچے بھاری بیگ اٹھا کر سکول جاتے ہیں،انہیں صحت کے مختلف مسائل بشمول کمر میں درد، پٹھوں میں تناؤ اور ...دبئی کی پہچان برج خلیفہ کا حقیقی مالک کون ہے؟
جنوری 15, 20256680متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی پہچان برج خلیفہ عمارت کا مالک کون ہے؟ دنیا بھر میں مشہور آئیکونک لینڈ مارک اور سیاحتی مقامات میں سے ایک برج الخلیفہ کے حوالے سے دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ دبئی کا جب بھی ذکرآتا ہے، تو دنیا کی بلند ترین ...میٹا نے واٹس ایپ میں 2025 کی پہلی بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا
جنوری 15, 20252730واٹس ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے واٹس ایپ میں 2025 کی پہلی بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔ میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کو میسجنگ ایپ کے ہر پہلو کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے بیٹا (beta) ورژن میں اے آئی ...جنوبی کوریا:معزول صدریون سک یول گرفتار
جنوری 15, 20252260جنوبی کوریاکےمعزول صدر کوگرفتارکرلیاگیا،انسدادبدعنوانی کی تحقیقاتی ٹیم نےکئی گھنٹےکی مزاحمت کےبعدیون سک یول کوگرفتارکیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدارتی سیکیورٹی اہلکاروں نےتفتیش کاروں کویون سک یول کی رہائشگاہ میں داخل ہونےسےروک دیاتھا،3جنوری کےبعدیہ معزول صدرکوگرفتارکرنےکی دوسری کوشش تھی،3دسمبرکومارشل لاکےاعلان کےبعدیون سک کوبغاوت کےالزامات کاسامناہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق وارنٹ پرعملدرآمدکےلئےایک ...امریکہ:خوفناک آتشزدگی،25افرادہلاک،30لاپتہ
جنوری 15, 20251490امریکہ میں خوفناک آتشزدگی سےاب تک25افرادہلاک جبکہ30لاپتہ ہوگئے۔ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ بھی ظاہرکیاجارہاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں 8روزقبل لگنےوالی آگ پرتاحال قابونہ پایاجاسکا، تیزہواؤں کےباعث آگ مزیدپھیلنےکاخدشہ بڑھنےلگا۔آگ سے40ہزار ایکڑر قبہ جل کرراکھ ہوگیا۔کروڑوں ڈالرکاسامان جل کرخاکسترہوگیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق لاس اینجلس میں ...کوئی شک نہیں کہ بارڈرپارسےفتنہ الخوارج آرہےہیں،علی امین گنڈاپور
جنوری 15, 20251800وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ افغانستان کوسپرپاورکےخلاف کامیابیاں ملیں تواس میں پاکستان کاکردار ہے،کوئی شک نہیں کہ بارڈرپارسےفتنہ الخوارج آرہےہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ افغانستان سےمتعلق جوبات کی تھی اس طرف حکومت بھی آگئی ہے،کہاافغانستان سےبات چیت کریں حکومت بات کررہی ہے،افغانستان کےساتھ کےپی کی طویل سرحدہےاورزبان بھی ایک ہے،امریکہ افغانستان ...جن لوگوں کوپی ٹی آئی سیاسی قیدی سمجھتی ہےان کی فہرست دیں،راناثنااللہ
جنوری 15, 20251100وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ جن لوگوں کوپی ٹی آئی سیاسی قیدی سمجھتی ہےان کی فہرست دیں۔ وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کاکہناتھاکہ کسی بھی جمہوری اورسیایسی نظام میں مذاکرات بنیادی تقاضا ہوتےہیں،مذاکرات کےہم اس وقت بھی حامی تھےجب اپوزیشن میں تھے،جب پی ٹی آئی تحریری مطالبات پیش کرےگی توہم پارٹی اوراتحادیوں کےپاس لےکرجائیں گے،ان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









