Author: Omer Zaheer
توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کیلئے مربوط لائحہ عمل وضع کررہے ہیں، وزیراعظم
جنوری 14, 20251990وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کیلئے مربوط لائحہ عمل وضع کررہے ہیں۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشر یف کاکہناتھاکہ صوبوں کو وفاق کے ساتھ ملکر میدان میں درپیش چیلنجز کو حل کرنا ہے، پی آئی اے کی پرواز یورپ کیلئے شروع ہونا بڑی کامیابی ہے، انشااللہ ...کترینہ کیف نےکس اداکارکواصلی تھپڑمارے،اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا
جنوری 14, 20251940بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نےفلم کی شوٹنگ کےدوران کس اداکارکواصلی تھپڑمارےاداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا۔ بھارتی میڈیاکودیےگئےایک انٹرویومیں اداکارہ کترینہ کیف نےانکشاف کیاکہ ’’میرےبرادرکی دلہن ‘‘فلم کی شوٹنگ کےدوران ایک سین کےدوران اداکارعمران خان کوتھپڑمارناتھا لیکن وہ سین کو حقیقی دکھانے میں کامیاب نہیں ہو پارہی تھیں۔ کترینہ کے ...عالمی عدالت انصاف کےجج نواف سلام لبنان کےنئےوزیراعظم مقرر
جنوری 14, 20251960عالمی عدالت انصاف کےجج نواف سلام کولبنان کانیاوزیراعظم مقرر کردیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق لبنانی صدرجوزف عون نےنواف سلام کونئی حکومت بنانےکےلئےمقررکیا،نواف سلام نے128نشستوں پرمشتمل پارلیمنٹ میں84ارکان کی حمایت حاصل کی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق 9اراکین پارلیمنٹ نےنگران وزیراعظم نجیب میقاتی کےحق میں ووٹ دیاجبکہ 35ارکان پارلیمنٹ نےدونوں کی حمایت کرنےسے انکار کیا۔ ...امریکی تاریخ کی تباہ کن آگ نےتباہی مچادی،24افرادہلاک،درجنوں زخمی
جنوری 14, 20251610امریکی تاریخ کی تباہ کن آگ نےتباہی مچادی،،24افرادہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں 7روزقبل لگنےوالی آگ پرتاحال قابونہ پایاجاسکا،آگ سے40ہزارایکڑرقبہ جل کرراکھ ہوگیا،13ہزارسےزائدگھرجل کرخاکستر ہوگئے،جبکہ آگ سےجلنے والارقبہ پیرس سےبڑاہے۔خوفناک آتشزدگی کےباعث 24افرادہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی تاریخ ...انڈین کپتان روہت شرماچیمپئنزٹرافی سےقبل پاکستان آئینگے؟
جنوری 14, 20251890شائقین کرکٹ کےلئےاہم خبر،انڈین کرکٹ ٹیم کےکپتان روہت شرما چیمپئنز ٹرافی سےقبل پاکستان آئینگے؟ ہرآئی سی سی ایونٹ سےپہلےمیزبان ملک میں کپتانوں کاٹرافی کےساتھ فوٹوشوٹ ہوتاہے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق روہت شرماچیمپئنزٹرافی کےفوٹوشوٹ کیلئےپاکستان آسکتےہیں،روہت شرماممکنہ طورپرکپتانوں کی پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ بھارتی میڈیا کاکہناہےکہ روہت شرماکےدورہ پاکستان کےحوالےسےحتمی فیصلہ ...پی ٹی آئی اورحکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاشیڈول تبدیل
جنوری 14, 20252330تحریک انصاف اورحکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاشیڈول تبدیل کردیاگیا۔ مذاکرات کاتیسرادور16جنوری کوصبح ساڑھے11بجےان کیمرہ ہوگا،سپیکرقومی اسمبلی نےاس سے قبل15جنوری کواجلاس طلب کیاتھا۔ ذرائع کےمطابق ارکان کےاصرارپراجلاس کی تاریخ تبدیل کی گئی،اجلاس میں تحریک انصاف تحریری مطالبات پیش کرےگی۔ اجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کریں گے۔ واضح رہےکہ اب تک ...لندن:ہزاروں گھروں اورکاروباری مراکزکوگیس کی فراہمی معطل
جنوری 14, 20251900شمالی لندن میں واٹرسپلائی پائپ لائن پھٹنےکےبعدپانی گیس نیٹ ورک میں داخل ہونےسےہزاروں گھروں اورکاروباری مراکزکوگیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق پائپوں میں پانی بھرنےسےگیس کامسئلہ پیداہوا، علاقے کے3ہزار گھروں میں گیس بندکرنے کےلئے انجینئرز گھرگھر جارہے ہیں ۔گیس کمپنی نےمسئلہ حل کرنےکی کوششیں شروع کردیں 100 ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا، کیا پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوگا؟اہم خبر آ ...
جنوری 14, 20251750عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باعث ہائی اسپیڈ ڈیزل، پٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...سویلینزکاملٹری ٹرائل: آرمی ایکٹ کا دائرہ جتنا وسیع کر رہے ہیں اس میں تو کوئی ...
جنوری 14, 20251760سویلینزکاملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ آرمی ایکٹ کا دائرہ جتنا آپ وسیع کر رہے ہیں اس میں تو کوئی بھی آسکتا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کی ،وزارت دفاع ...موسم سرما کی برفباری :سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ کا حسن مزید نکھر گیا
جنوری 14, 20252110موسم سرما کی برفباری کا سلسلہ جاری ،سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ کا حسن مزید نکھر گیا۔برفباری کے شوقین سیاحوں کی بڑی تعداد لطف اندوزہونے کیلئے پہنچ گئی۔ گلگت بلتستان کے بلند وبالا پہاڑ ہرسال موسم سرما میں برفانی پوشاک زیب تن کرکے سردیوں میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









