Author: Omer Zaheer
بھاری بستوں سے چھٹکارا :طلبا اب کتابیں سکول میں ہی رکھیں گے
جنوری 27, 20253130طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،بھاری بستوں سے چھٹکارا مل گیا۔ پرائمری تک کے طلبا و طالبات اب کتابیں سکول میں ہی رکھیں گے۔ وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے پرائمری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کا بوجھ کم کرنے کیلئے آئندہ تعلیمی سال سے بستوں سے چھٹکارا دینے کا ...برطانیہ کیلئے پی آئی اے اور ایئر بلیو کے فلائٹ آپریشن کی بھرپور تیاریاں
جنوری 27, 20251610پاکستان سے برطانیہ جانیوالے فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پی آئی اے اورایئر بلیو نے لاہور، اسلام آباد سے برطانیہ کیلئے پروازیں چلانے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ پابندی ہٹنے کے بعد جلد فلائٹ آپریشن شروع ہوگا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی انتظامیہ نے لندن اور مانچسٹر ...یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری،متعدد نئے تجرباتی فیچرز متعارف
جنوری 27, 20251500یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، مقبول ترین ایپلی کیشن میں متعدد نئے تجرباتی فیچرز متعارف، مشہورِ زمانہ ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کئی تجرباتی فیچرز صارفین کیلئے متعارف کروا دیے۔ یہ فیچر فی الحال یوٹیوب پریمیئم ماہانہ فیس والے ماڈل کے صارفین کو دستیاب ہوں گے، تاہم امید ہے کہ ...انتظارکی گھڑیاں ختم:اداکارہ کبریٰ خان اورگوہررشیدنے شادی کااعلان کردیا
جنوری 25, 20251940انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہررشید نےبلآخر شادی کااعلان کردیا۔ گزشتہ کچھ عرصےسےدونوں کی شادی کی خبریں سوشل میڈیاپرگردش کررہی تھیں،بلآخرخبریں سچ ثابت ہوگئیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اوراداکارگوہررشیددونوں کی دوستی کافی مشہورومعروف ہےمگردونوں کی شادی کی خبریں کچھ عرصےسےسوشل میڈیاکی زینت بنی ہوئی ...دوسرا ٹیسٹ: پہلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستان ٹیم بھی 154رنزپرڈھیر
جنوری 25, 20251670سیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکےبعدپاکستان بھی 154رنزپرآؤٹ ہوگیا۔ ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ کےپہلےروزپہلی اننگزمیں کھیل ختم ہوگیا،کل مہمان ٹیم 9سکورکی برترکےساتھ دوسری اننگز کوآگے بڑھائے گی۔ پاکستان کی پہلی اننگز: ویسٹ انڈیزکےخلاف پاکستان نے انتہائی مایوس کن بیٹنگ کی ،کپتان شان مسعود 15، کامران غلام 16، محمد ہریرہ ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
جنوری 25, 20251480مسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 200روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونادولاکھ89ہزارچا ر سوروپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں172روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا دولاکھ 48ہزارایک سوتیراروپےکاہوگیا۔ دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے ...8فروری کومینڈیٹ چرایاگیاابھی بھی وقت ہےکمیشن بنادیں عوام ویلکم کرینگے،پی ٹی آئی
جنوری 25, 20252150تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہاکہ 8فروری کولوگ باہرنکلے،ہم نےلاہور سمیت ہرجگہ میدان مارا،ہمارامینڈیٹ چرایاگیا،سینیٹرشبلی فرازنےکہاکہ ابھی بھی وقت ہےکمیشن بنادیں عوام ویلکم کریں گے۔ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اورسینیٹرشبلی فراز کامشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی سےآج طویل ملاقات ...یہ پاکستان ہماراہے،یہ فوج اورقبائل بھی ہما رےہیں،مولانافضل الرحمان
جنوری 25, 20255070سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ یہ پاکستان ہماراہے،یہ فوج ہماری ہے، قبائل بھی ہما رےہیں۔ ڈی آئی خان میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ طالبان ہیں یاجوبھی اسلحہ لیکرپھررہےکس کےخلاف جہادکررہے؟کسی صورت جبراورظلم کیساتھ نہیں نہ خود پر ہونےدینگے،ہمیں تومردم شماری کاحق بھی نہیں دیتے،ہماری سینیٹ کی8سیٹیں غائب کردی گئیں،ہماری ...عمران خان نےعلی امین گنڈاپورکوپارٹی عہدےسےہٹادیا
جنوری 25, 20251750بانی تحریک انصاف عمران خان نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوصوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ ذرائع کےمطابق بانی تحریک انصاف عمران خان نےوزیر اعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی جگہ جنیداکبرکوپی ٹی آئی خیبرپختونخواکانیا صدرمقرر کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ عمران خان نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو جنید اکبر کی تقرری کا نوٹیفکیشن ...پی ٹی آئی کابڑافیصلہ:190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار
جنوری 25, 20252210پی ٹی آئی کابڑافیصلہ،190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار،بانی پی ٹی آ ئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی پیر کواسلام آبادہائیکورٹ میں اپیل دائرکریں گے۔ ذرائع کےمطابق اپیل کےڈرافٹ میں استدعاکی گئی کہ اسلام آبادہائیکورٹ احتساب عدالت کا17جنوری کا فیصلہ کالعدم قراردے۔یہ بھی استدعاکی گئی کہ بانی پی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









