Author: Omer Zaheer
توشہ خانہ ٹوکیس :عدالت نےمزیدگواہان کوطلب کرلیا
جنوری 14, 20251510توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےآئندہ سماعت پرمزیدگواہان کوطلب کرلیا۔ سپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ بشریٰ بی بی بھی سماعت کےلئے اڈیالہ جیل آئیں۔ گواہ محمداحمدپروکلاصفائی کی جانب سےجرح مکمل کرلی ...شدید سردی، دھند اور کہرے پڑنے کے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جنوری 14, 20251900شدید سردی، دھند اور کہرا پڑنے کے بارے میں محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم صبح کے اوقات میں بعض مقامات پر کہرا پڑنے اور کئی مقامات پر دھند چھائی رہنے کا ...ایک سیکنڈ میں 100 کلومیٹر رفتار، پاکستان میں پہلی سپورٹس کار متعارف
جنوری 14, 20251910ایک سیکنڈ میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار، پاکستان میں پہلی سپورٹس کار متعارف،جنوبی کورین کار ساز کمپنی ہنڈائی نے پاکستان میں سیڈان کارسوناٹا کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ۔ آٹھ مختلف رنگوں میں دستیاب سوناٹا این لائن 2.5 ٹربو پاکستان میں اسمبل ہونے والی سپورٹس کار ہے۔گاڑی ...پاک سعودیہ حج معاہدہ 2025 طے، عازمین کو کیا سہولیات ملیں گی؟
جنوری 14, 20251170پاکستانی عازمین حج کیلئے خوشخبری،پاکستان اور سعودیہ کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پا گیا۔ عازمین حج کو کیاکیا سہولیات ملیں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سعودی وزارت حج کے مطابق وفاقی وزیر چودھری سالک اور سعودی وزیرحج ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے معاہدے پردستخط کیے، جس کے تحت ایک لاکھ79 ہزار ...پنسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل سمارٹ فون متعارف
جنوری 14, 20252120پنسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل سمارٹ فون متعارف،سمارٹ فونز بنانے والی چائنا کی کمپنی اوپو اپنے فائنڈ این 5 فولڈ ایبل کیلئے اپنی ٹیزر کمپین تیز کر دی۔ یہ ڈیوائس 2023 میں متعارف کروائے جانیوالے اوپو فائنڈ این 3 کا تسلسل ہے ،جس کا صارفین کافی ...جنوبی افریقہ:سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک
جنوری 14, 20252230جنوبی افریقہ میں سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی افریقہ کےشہرجوہانسبرگ کی سونےکی کان میں پھنس کر100 افرادزندگی کی بازی ہا رگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ریسکیوٹیمیوں نے امدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کونکال کرہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کےمطابق تمام افرادغیرقانونی طورپرکان کنی کررہےتھے،ایک ماہ ...نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئے ہیں ،جوبائیڈن
جنوری 14, 20251540امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئےہیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاعہدہ چھوڑنےسےقبل خارجہ پالیسی پرتقریر کرتے ہوئےکہناتھاکہ امریکہ کی معیشت ترقی کررہی ہے،ہماری حکومت نےامریکی شہریوں کوسہولیات کی فراہمی کیلئےکام کیا،سڑکیں اورپل بنائے،صاف پانی اورصاف توانائی کیلئےکام کیا،بحیرہ احمرمیں بحری جہازوں کےتحفظ کیلئے20 ممالک کااتحادبنایا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ نیٹواورامریکی ...پی ٹی آئی نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا
جنوری 14, 20251380تحریک انصاف نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا۔پی ٹی آئی فنانس بورڈکےٹی اوآرزبھی جاری کردیےگئے،فنانس بورڈپارٹی کےتمام معاملات کی ذمہ دارہوگی۔ تحریک انصاف کےایڈیشنل سیکرٹری فردوس شمیم نقوی نے بورڈ کانوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق فنانس بورڈمیں سلمان اکرم راجہ،فردوس شمیم نقوی ،ساجدبرکی،سراج احمدشامل جبکہ بورڈکےدیگرممبران میں عادل بازئی،خدیجہ شاہ ،ساجدہ ...9مئی مقدمات:عدالت نے104ملزموں کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی
جنوری 14, 202517209مئی مقدمات میں عدالت نے104ملزموں کی عبوری ضمانت میں12فروری تک توسیع کردی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ارشدجاویدنے9مئی کےمقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی۔ فواد چودھری، اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے، شاہ محمود قریشی اور اعظم سواتی کے جیل وارنٹ پیش کیے گئے جبکہ علیمہ خان اور عظمیٰ ...انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ بنانامسلم لیگ ن کاپراناوطیرہ ہے،بیرسٹرسیف
جنوری 14, 20251460مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ بنانامسلم لیگ ن کاپراناوطیرہ ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ملک میں واحدکینسرہسپتال،شوکت خانم کونقصان پہنچانےکی کوشش کی گئی تھی،اب سیرت النبیؐ پرقائم القادریونیورسٹی کےپیچھے پڑگئے ہیں ،القادریونیورسٹی میں اسوئہ حسنہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









