• چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے تیاریاں مکمل ہیں،محسن نقوی

    115
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے تیاریاں مکمل ہیں۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی نیشنل سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کاکام تیزی جاری،نئی بلڈنگ کاکام آخری مرحلےمیں داخل ہوگیا،اسٹیل اسٹرکچرپرمشتمل جدیدطرزکی خوبصورت ترین عمارت کےفلورزکی فنشنگ جاری ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نےاعلیٰ ...
  • عمران خان کےخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش

    197
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف اسلام آبادمیں مزید14مقدمات درج کرلئےگئے،جس کےبعدعمران خان کےخلاف اسلام آبادمیں درج مقدمات کی تعداد76ہوگئی،اس سےقبل بانی پی ٹی آئی کےخلاف اسلام آباد میں62 مقدمات درج تھے،پولیس نےعمران خان کےخلاف مقدمات ...
  • بلاول بھٹو،مولانافضل الرحمان کومدارس رجسٹریشن بل پرقائل کرنےمیں ناکام

    158
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری ،سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کو مدارس رجسٹریشن بل پرقائل کرنےمیں ناکام ہوگئے۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام آگئی۔ ذرائع کےمطابق مدارس رجسٹریشن بل پرجےیوآئی اورپیپلزپارٹی میں برف نہ پگھل سکی،بلاول بھٹونےبل کی منظوری نہ ہونےپروجوہات سےمولانافضل الرحمان ...
  • پی ٹی آئی کا گورنرخیبرپختونخواکی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ

    80
    0
    تحریک انصاف نےگورنرخیبرپختونخوفیصل کریم کنڈی کی جانب سےطلب کردہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ ذرائع کےمطابق یہ فیصلہ مظلوم، نہتے اور پرامن شہریوں کے قتلِ عام میں خاموش سہولت کاری کرنے اور سیاسی اجرت کے عوض قاتلوں کی ہمنوائی کے پیشِ نظر کیا گیا۔ پیپلزپارٹی تحریک انصاف ...
  • وزیراعظم سےسعودی ولی عہدکی ملاقات: رہنماؤں کاسرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینےپراتفاق

    151
    0
    وزیراعظم شہبازشریف سےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نےملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اقتصادی ،تجارتی اورسرمایہ کاری کےتعلقات کومزیدفروغ دینےپراتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں ’ون واٹر‘سربراہی اجلاس کےموقع پرہوئی۔سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نے6ماہ کےدوران پانچویں باروزیراعظم شہبازشریف سےملاقات پرخوشی کااظہارکیا۔ دونوں رہنماؤں نےدوطرفہ تعلقات ...
  • بھارتی کرکٹ بورڈنےاپنےملک میں آئی سی سی ایونٹس کیلئےہائبرڈماڈل مسترد کر دیا

    131
    0
    بھارتی کرکٹ بورڈ نےاپنےملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ایونٹس کےلئے ہائبرڈماڈل فارمولامستردکردیا۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق پاکستان نے2031تک بھارت میں آئی سی سی ایونٹس کےلئےہائبرڈماڈل کافارمولادیاتھا،جس پربی سی سی آئی نےمؤقف اپنایا کہ بھارت میں سیکیورٹی کےکوئی مسائل نہیں ہیں،آئی سی سی چیمپئنزٹرافی پرآئندہ چندروزمیں دوبارہ بورڈمیٹنگ طلب کرےگی۔ واضح ...
  • پی ٹی آئی کااحتجاج:عدالت کی وزارت داخلہ کوتفصیلی رپورٹ جمع کرانےکی ہدایت

    243
    0
    24نومبرکوتحریک انصاف کااحتجاج،عدالت نےوزارت داخلہ کوتفصیلی رپورٹ جمع کرانےکی ہدایت کردی۔ 24نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج کےخلاف اسلام آبادکےتاجروں کی توہین عدالت کی درخواست پرچیف جسٹس عامرفاروق نےسماعت کی۔ڈی ایس پی لیگل ساجدچیمہ ،اسٹیٹ کونسل ملک عبدالرحمان ودیگراسلام آبادہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق نےحکومت اورانتظامیہ پربرہمی کااظہارکرتےہوئےریمارکس دئیےکہ ...
  • سرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی

    293
    0
    پنجاب کےسرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نےپنشن رولزمیں ترامیم کردیں۔پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیاگیا اورازخودریٹائرمنٹ لینےوالوں کی پنشن میں بھی کٹوتی ہوگی۔سیکرٹری خزانہ نےتمام انتظامی سیکرٹریزاورسربراہوں کومراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ کےمطابق پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں  سالانہ اضافہ ختم کردیاگیا،محکمہ خزانہ ...
  • مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا، اسحاق ڈار

    113
    0
    ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔ اسلام آبادمیں غیرملکی سفیروں کوبریفنگ دیتےہوئےڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ ریڈ زون کی سیکیورٹی سے متعلق خصوصی قوانین نافذ کیے گئے، اسلام آباد میں کسی بھی احتجاج کے لیے مقامات کا تعین کیا گیا ہے، ...
  • قتل میں گرفتاربہن سےنرگس فخری کااظہارلاتعلقی

    175
    0
    بالی ووڈکی معروف اداکارہ نرگس فخری نےدوہرےقتل کےکیس میں گرفتاربہن عالیہ فخری سے اظہار لاتعلقی کردیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق اداکارہ نرگس فخری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ گزشتہ 20برس سےاپنی بہن عالیہ فخری کےساتھ رابطےمیں نہیں ہوں۔بہن کےامریکہ میں2افرادکےقتل میں ملوث ہونےکےبارےمیں سوشل میڈیاسےمعلوم ہوا۔ واضح رہےکہ گزشتہ ...