Author: Omer Zaheer
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری
مارچ 29, 20253410حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق آئندہ پندرہ ...میانمارمیں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں زمین بوس،ہلاکتوں کاخدشہ
مارچ 28, 20252590میانمارقیامت خیززلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں،جس کی وجہ سےہلاکتوں کاخدشہ پیداہوگیا۔ جمعےکی دوپہرکومیانمار کے وسطی حصے میں 7.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے بعد 6.8 شدت کا آفٹرشاک بھی آیا۔ اطلاعات کے مطابق بنکاک کے چٹوچک محلے میں ایک زیر تعمیر فلک بوس عمارت کو منہدم ہونے سے ...ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ،سول وعسکری قیادت کی بڑی بیٹھک
مارچ 28, 20252640وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں سول وعسکری قیادت نے ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ روزوزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن وامان کےحوالےسےاعلیٰ سطح کا اجلاس منعقدہوا، جس میں عسکری اور سول قیادت سمیت چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان ...عمران خان کی بچوں سےفون پرگفتگو کی درخوستیں منظور
مارچ 28, 20253390بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔ اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دونوں درخواستیں منظورکرتےہوئے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایات جاری کر ...بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل: تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی
مارچ 28, 20253150بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ کچھ ہفتوں سے جاری خشک موسم کے بعد بارش برسانے والا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگیا، جس کے نتیجے میں صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش ...وزیراعلیٰ ان ایکشن: ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کرلیا
مارچ 28, 20253530وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں تحصیل تونسہ کےعلاقےمیں مبینہ طورپرایڈزپھیلنےکےاسباب کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نےتحصیل تونسہ میں ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کیا۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پریونیسف ڈبلیوایچ اواورمحکمہ ہیلتھ پنجاب کاجوائنٹ مشن قائم کردیا گیا،ایڈزکےسدباب کیلئےجوائنٹ ...شائقین کرکٹ کیلئےاچھی خبر:اسلام آبادیونائیٹڈ،پی ٹی وی سپورٹس میں شراکت داری طے
مارچ 28, 20253740پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور پی ٹی وی سپورٹس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری طے پاگئی ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل سپورٹس کانٹینٹ پارٹنر کے طور پر پی ٹی وی سپورٹس خصوصی کانٹینٹ تیار کرے گا،دونوں کی شراکت داری کی بدولت مداح ...حکومت کی کوششوں سےمہنگائی 25سال کی کم ترین سطح پرآگئی،عظمیٰ بخاری
مارچ 28, 20253390وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ حکومت کی کوششوں سےمہنگائی 25سال کی کم ترین سطح پرآگئی۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہنا تھا کہ جمعہ الوداع پر دعا کرتی ہوں اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کی مشکلات ختم فرمائے، پنجاب حکومت نے پرائس کنٹرول پر بھرپور محنت کی ہے،رمضان بازاروں ...لاہورہائیکورٹ اورضلعی عدلیہ کےججزکیلئےہیلتھ انشورنس سہولت کاآغاز
مارچ 28, 20252630لاہورہائیکورٹ اورضلعی عدلیہ کےججزکیلئےہیلتھ انشورنس سہولت کاآغازکردیاگیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے ہیلتھ انشورنس سہولت کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے سینئرترین جج جسٹس شجاعت علی خان نےشرکت کی اورافتتاحی تقریب میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عابد عزیز شیخ بھی موجودتھے،افتتاحی تقریب ...ون ڈےٹیم تجربہ کار بولرز کی وجہ سے بہتر ،اچھے نتائج دے گی، عاقب جاوید
مارچ 28, 20252500پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نےکہاہےکہ ون ڈےٹیم تجربہ کار بولرز کی وجہ سے بہترہے ،اچھے نتائج دے گی۔ نیوزی لینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاوید کاکہناتھاکہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی سیریز کی طرح بولنگ فرینڈلی پچز پر فاسٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









