• سوناسیکڑوں روپےسستا

    210
    0
    کاروباری ہفتے کےپہلےروزعالمی ومقامی مارکیٹ میں سوناسستا ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1700روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 74 ہزار 500 روپےکا ہوگیا۔جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1457 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار 340 روپےکا ہوگیا ۔ عالمی مارکیٹ کی بات کی جائے ...
  • بشریٰ انصاری نےشادی میں جہیزلینےوالوں کو’بےغیرت‘قراردیدیا

    184
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےشادی کے نام پر جہیز لینے والے افراد کو ’بے غیرت‘ قرار دےدیا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئرترین اداکارہ بشریٰ انصاری اکثروبیشتریوٹیوب اورانسٹاگرام پر اپنے چاہنے والوں کےلئے ویڈیوپیغام جاری کرتی رہتی ہیں۔ اس بارانہوں نےجہیزکےموضوع پرگفتگو کرتے ہوئے اپنےاور معاشرے کے حالات وواقعات بارےبتایا۔ ...
  • کھیلوں کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کو20سال بعداسکواش کی میزبانی مل گئی

    140
    0
    کھیلوں کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کو20سال بعدورلڈاسکواش کی میزبانی مل گئی۔ آئندہ سال اپریل کےمہینےمیں پاکستان ورلڈانڈر23 اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرےگا،جس کی باقاعدہ ورلڈاسکواش نےبھی تصدیق کردی۔ ایونٹ سال2025میں 6سے10اپریل تک کراچی میں منعقدہوگا۔ پہلی ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ میں 60 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم ...
  • مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی،ادارہ شماریات نےسالانہ رپورٹ جاری کردی

    114
    0
    مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی ،ادارہ شماریات نےسالانہ رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق رواں سال نومبرمیں مہنگائی کی شرح 4.9فیصدکی سطح پرریکارڈ کی گئی،جبکہ سال2024کےماہ اکتوبرمیں مہنگائی کی شرح7.2ریکارڈکی گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق سال2023کےماہ نومبرمیں مہنگائی کی شرح29.2فیصدتھی جبکہ سال 2024کےنومبرمیں شہری علاقوں میں ...
  • ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 19افرادہلاک

    144
    0
    ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،سیلاب کی وجہ سےمختلف حادثات میں 19افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں کےبعدسیلابی صورتحال پیداہو گئی ،سیلاب کی وجہ سےدونوں ملکوں سےلاکھوں لوگوں کوگھروں سے بے گھرہونا پڑا ۔ جبکہ مختلف حادثات میں 19افرادجان کی بازی ہارگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سیلاب کی وجہ سےنقل ...
  • پی ٹی آئی احتجاج،عمران خان مزید7مقدمات میں گرفتار

    215
    0
    پی ٹی آئی کااحتجاج،بانی تحریک انصاف عمران خان کومزید7مقدمات میں گرفتار کرلیاگیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف 28ستمبرکےاحتجاج کی سماعت ہوئی۔6روزہ جسمانی ریمانڈمکمل ہونےپرعمران خان کوعدالت میں پیش کیاگیا۔پراسیکیوشن ٹیم نےبانی پی ٹی آئی کے مزیدجسمانی ریمانڈکی استدعانہیں کی ۔جس پرعدالت نےعمران خان کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج ...
  • پی ٹی آئی رہنماؤں کاقیادت کیخلاف بڑافیصلہ

    247
    0
    تحریک انصاف کےرہنماؤں نےاپنی ہی مرکزی قیادت کےخلاف بڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حلیم عادل شیخ نےموقف اختیارکیاہےکہ ایف آئی آرہم پرکٹ رہی ہیں مگرمرکزی قیادت آزاد ہے، کور کمیٹی ممبران نے مرکزی قائدین کو کشیدگی کا ذمہ دار قرار دےدیاہے۔ ذرائع کےمطابق پارٹی رہنماؤں کی رائےتھی کہ24نومبرکےاحتجاج میں چیئرمین پی ...
  • مرکزی مسلم لیگ کا لاہور میں رکنیت سازی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز

    190
    0
    مرکزی مسلم لیگ نے لاہور میں رکنیت سازی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن)کے سابق عہدیداران نے مرکزی مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ رکنیت سازی مہم کاتحصیل سٹی لاہور، تحصیل شالیمار، تحصیل ماڈل ٹاؤن، تحصیل لاہور کینٹ اور تحصیل رائیونڈ ...
  • جارجیا،ہزاروں افرادکااحتجاج ،مظاہرین کاپولیس پرحملہ

    127
    0
    جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،دوران احتجاج مظاہرین نےپولیس پرحملہ کردیا۔ جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،شرکانےیورپی یونین میں شمولیت کےمذاکرات معطل کرنےپرحکومت مخالف مظاہرہ کیا۔ کچھ مظاہرین نےپارلیمنٹ کی سیڑھیوں پرموجودپولیس پرحملہ کیا،پولیس نےہجوم منتشرکرنے کےلئے واٹرکینن اورآنسوگیس کااستعمال کیا۔ مظاہرین کاکہناہےکہ جارجیامیں جمہوریت کےلئےسراپااحتجاج ہیں۔
  • فلسطینیوں کی نسل کشی، خلیج تعاون کونسل کااعلامیہ جاری

    144
    0
    غزہ میں جنگی جرائم اورفلسطینیوں کی نسل کشی بندکی جائے،خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا گیا۔ کویت میں خلیج تعاون کونسل کاسربراہی اجلاس منعقدہوا،جس میں کویتی امیرسمیت متعددممبران ممالک کےسربراہان نےشرکت کی۔اجلاس میں بحث کااہم موضوع غزہ جنگ رہا۔اجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق امیرکویت نےاجلاس سےخطاب ...