• دنیا کا وہ ملک جہاں طلبا ہوم ورک کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ...

    146
    0
    تعلیم کے شعبے میں انقلابی تبدیلی،وہ کون سا ملک ہے، جہاں طلبا ہوم ورک کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہیں؟ تعلیمی سروے میں حیران کن اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکا میں 70 فیصد سے زیادہ سیکنڈری سکولز کے طلباو طالبات ہوم ...
  • پاکستان کے سیاحتی مقامات میں سرمائی سیاحت عروج پر پہنچ گئی

    311
    0
    پاکستان کے سیاحتی مقامات میں سیاحت کا فروغ،پاکستان کا سوئٹزر لینڈ کہلانی والی وادیٔ سوات سمیت ملک کے بالائی و شمالی علاقہ جات میں ان دنوں سرمائی سیاحت اپنےعروج پرہے۔ موسم سرما میں سیاحوں کی جنت وادیٔ سوات سمیت گلگت بلتستان کے شمالی علاقہ جات میں واقع خوبصورت وادیاں برف ...
  • سیٹیلائٹ اور سمارٹ فون میں بنیادی فرق کیا؟دونوں کیسے کام کرتے ہیں؟

    280
    0
    سیٹیلائٹ اورسمارٹ فون میں بنیادی فرق کیا ہے؟دونوں فون کس طرح کام کرتے ہیں؟ سیٹیلائٹ فون آخر ہے کیا؟ اور یہ سمارٹ فون سے کس طرح مختلف ہے؟ٹیکنالوجی کے ماہرین نے دونوں جدید مواصلاتی ذرائع کے بنیادی اصولوں کو واضح کر دیا۔ سمارٹ فونز عام طور پر ٹیلیفون ٹاورز اور ...
  • تبت اورنیپال میں قیامت خیززلزلہ:53افرادہلاک،متعددزخمی

    167
    0
    تبت اورنیپال میں قیامت خیززلزلہ آنےسےکئی عمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں، 53افرادہلاک جبکہ 62 زخمی ہوگئے۔ہلاکتوں میں مزیداضافےکاخدشہ ہے۔ جبکہ نیپال میں بھی سیکڑوں کلومیٹر دور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر کے مطابق منگل کی صبح 9بج کر5منٹ پرآنےوالےزلزلےسےعمارتیں لرزاٹھی،جبکہ ...
  • دوسراٹیسٹ:جنوبی افریقہ نےپاکستان کوشکست دیکر،وائٹ واش کردیا

    187
    0
    سیریزکےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نےشاہینوں کو10وکٹوں سےشکست دےکروائٹ واش کردیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف شاہین پہلی اننگزمیں فالوآن کاشکارہوگئےتھےپروٹیزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے پہلی اننگزمیں 615رنزبنائےتھےجس کےجواب میں پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑاگئی پوری پاکستان ٹیم صرف 194رنز پر ڈھیرہوگئی تھی، جنوبی افریقہ کو پہلی اننگز ...
  • حکومت اپوزیشن مذاکرات میں تعطل،تیسرےاجلاس کافیصلہ نہ ہوسکا

    234
    0
    حکومت اور تحریک انصاف کےمذاکرات  تعطل کاشکارہوگئے،تیسرےاجلاس کافیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کاتحریری چارٹرآف ڈیمانڈنہ دیناڈیڈلاک کی وجہ بننےلگا،بانی سےملاقات کےبعدپی ٹی آئی تحریری چارٹرآف ڈیمانڈکافیصلہ کرےگی،حکومت بھی تحریری چارٹرآف ڈیمانڈ کے بغیرآگےبڑھنےسےگریزاں ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف تحریری چارٹرآف ڈیمانڈکواین آراوکی درخواست سمجھنے لگی ،چارٹر ماننےپرپی ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس:بانی کی ضمانت منظوری کاتفصیلی فیصلہ جار ی

    148
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ ٹوکیس میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن نےوجوبات پرمشتمل14صفحات کاتفصیلی فیصلہ جاری کیا۔فیصلےمیں بانی پی ٹی آئی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کومزیدانکوائری کاکیس قراردیاگیا۔ تفصیلی فیصلےکےمطابق بلغاری سیٹ کاتحفہ جمع نہ کرانےپرکارروائی ...
  • سونےکی قیمت میں مزیدکمی

    205
    0
    کاروباری ہفتےکےپہلے روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 700روپے فی تولہ کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 600روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے کاہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی ...
  • اداکارہ نیلم منیرکی بارات کی تصویرکےسوشل میڈیاپرچرچے

    163
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرکی بارات کی تصویرکےسوشل میڈیاپرخوب چرچے ہورہےہیں۔ اداکارہ نیلم منیرکی شادی کی تقریبات کاآغازکراچی سےہواتھاجہاں پراداکارہ کی مایوں کی رسم ہوئی تھی پھرشادی کی باقی تقریبات دبئی میں منعقدہوئی ۔نیلم منیر نے مہندی اور نکاح کی تصاویر کے بعد اب اپنی بارات کی تقریب ...
  • حکومت کی بڑی کامیابی،آئی ایم ایف نےکیپٹوپاورپلانٹس کوگیس فراہمی میں مہلت دیدی

    147
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےحکومت کوکیپٹوپاورپلانٹس کوگیس کی فراہمی کےلئےمزیدمہلت دےدی۔ ذرائع کے مطابق ملک میں 1180کیپٹو پاور پلانٹس ہیں، یہ پلانٹس یومیہ 15کروڑ مکعب فٹ سے زیادہ گیس لےکر اپنی بجلی بناتے ہیں، یہ کیپٹوپاورپلانٹس حکومت سے 3 ہزار روپے فی ایم ایم بی ٹی یو میں گیس ...