• بھارت کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کا خواب چکنا چور ہو گیا

    198
    0
    آسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے باہر ہوگیا ہے۔ آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی جس کے بعد بھارت کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کا خواب خواب ہی رہ گیا۔ بھارت ...
  • دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات ،پاکستان کا کون سا علاقہ شامل ہے؟

    666
    0
    پاکستان کے سیاحتی شعبے کیلئے مثبت پیشرفت،دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات میں پاکستان کا کون سا علاقہ شامل ہے؟ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی۔اس فہرست میں پاکستان، جاپان،ترکیہ،پولینڈ،جنوبی افریقا سمیت دیگر ممالک کے 25سیاحتی مقامات شامل ہیں۔ سی این این ...
  • غیرقانونی اسلحہ وشراب برآمدگی کیس،عدالت کا گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنیکاحکم

    184
    0
    غیرقانونی اسلحہ وشراب برآمدگی کیس میں عدالت نےوزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کی عدالت کےجوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن چشتی نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےخلاف غیرقانونی اسلحہ اورشراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےمسلسل عدم پیشی پرایس ایس پی آپریشنزکووزیراعلیٰ کےپی ...
  • سپریم کورٹ نےحکومت سےکچی آبادیوں سےمتعلق پالیسی رپورٹ طلب کرلی

    135
    0
    سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے وفاقی حکومت سے کچی آبادیوں سے متعلق پالیسی رپورٹ دو ہفتوں میں طلب کرلی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے کچی آبادی کو ریگولیٹ کرنےکےکیس کی سماعت کی۔ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ کچی آبادی ...
  • چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کیساتھ تیار ہوگا، محسن نقوی

    135
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کےساتھ تیارہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کاتفصیلی دورہ کیا،اُنہوں نے سٹیڈیم کی تعمیر نو پر پیش رفت کا جائزہ لیا، محسن نقوی نےسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ چیئرمین پی سی ...
  • دورہ پاکستان،ویسٹ انڈیزکی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

    156
    0
    دورہ پاکستان کےلئےویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیم 19سال بعد کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈکپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں نجی ایئرلائن کی فلائٹ ای کے 612 سے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچا۔ٹیم کوسخت سیکیورٹی حصار میں ایئرپورٹ سےہوٹل منتقل کردیاگیا۔ ...
  • سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس:عدالت نےپرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا

    166
    0
    سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس میں سپریم کورٹ نےچودھری پرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس امین الدین خان نے سوال کیا کہ کیا یہ کیس غیر موثر تو نہیں ہوگیا؟ ...
  • شام کی عبوری حکومت کابڑافیصلہ،سرکاری ملازمین کی موجیں

    171
    0
    شام کی عبوری حکومت نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 400فیصد اضافے کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شام میں حکومتی کارکردگی اورجوابدہی بڑھانے کیلئے وزارتوں کی انتظامی تنظیم نومکمل کی جائےگی،تنخواہوں میں اضافے کا تخمینہ 1.65ٹریلین شامی پاؤنڈیاتقریباً127ملین ڈالرلگایاگیا۔ شامی وزیرخزانہ محمدابازیدکاکہناہےکہ ملک میں معاشی حقیقت کےہنگامی حل کی ...
  • امریکہ:بدترین برفانی طوفان،نظام زندگی مفلوج،کروڑوں شہری متاثر

    243
    0
    امریکہ میں شدیدترین برفانی طوفان سےنظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،کروڑوں شہری متاثر،سکول بند کر دئیےگئے۔ہزاروں پروازیں بند کرناپڑگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق برفانی طوفان سے امریکہ میں معمولات زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،شدیدسردموسم اورطوفان سے6کروڑسےزائدشہری متاثر ہوئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق برفانی طوفان کےباعث امریکہ کی کئی ریاستوں میں برفباری کاایک دہائی کا ریکارڈٹوٹ گیا،نیویارک ...
  • ژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

    186
    0
    بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ژوب اوراس سےملحقہ علاقوں میں زلز لہ کےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاجبکہ لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئے۔ابھی تک زلزلےسےکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی ...