Author: Omer Zaheer
بجلی کی رفتار سے تیز حرکت کرنیوالے ستارے کے گرد گھومتا سیارہ دریافت
فروری 15, 20252740بجلی کی رفتار سے تیز حرکت کرنے والے ستارے کے گرد گھومتا سیارہ دریافت، ماہرینِ فلکیات نے ایک کہکشاں میں ایسا ایگزو پلینٹ دریافت کیا ہے، جو انتہائی تیزی سے حرکت کرتے ستارے کے گرد گھوم رہا ہے۔ ستارے اور سیارے کا یہ جوڑا اندازاً 12 لاکھ میل فی گھنٹہ ...پی آئی اے کی برطانیہ براہ راست پروازوں سے متعلق اہم پیشرفت
فروری 15, 20251910پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق برطانوی سیفٹی کمیٹی کا اجلاس 12 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی سے متعلق جائزہ لیا ...واٹس ایپ میں 2025 کا پہلا اور بہترین فیچر صارفین کیلئے متعارف
فروری 15, 20253800میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں 2025 کا پہلا اور بہترین فیچر صارفین کیلئے متعارف کروادیا گیا۔ میٹا کی دیگر ایپس انسٹا گرام اور فیس بک میں موجود اس زبردست فیچر کو اب واٹس ایپ میں بھی شامل کردیا گیا ہے۔ واٹس ایپ میں رنگا رنگ چیٹ تھیمز کا ...سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈنےفائنل میں پاکستان کوشکست دیکرٹائٹل جیت لیا
فروری 15, 20251910سہ ملکی سیریزکےفائنل میں پاکستان کوپانچ وکٹوں سےشکست دےکرنیوزی لینڈنےٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگےسہ ملکی سیریزکےفائنل میچ میں قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ نقصان دہ ثابت ہوا۔ پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے243رنزکاہدف دیاجس کے جواب میں نیو زی لینڈ نے46ویں اوورمیں 5 وکٹوں کے ...ریفرنس آنےدیں،جب کچھ غلط نہیں کیاتوڈریں کیوں،جسٹس منصور
فروری 14, 20252240جسٹس منصورعلی شاہ نے کہاہےکہ ریفرنس آنےدیں،جب کچھ غلط نہیں کیاتوڈریں کیوں۔ اسلام آبادمیں سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کے بعد صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کاکہناتھاکہ تمام ججز کے ساتھ ملاقات ہوتی ہے اور اکٹھے چائے بھی پیتے ہیں۔ صحافی ...مہنگائی کی شرح میں مزیدکمی،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
فروری 14, 20253110مہنگائی کی شرح میں مزیدکمی ہوگئی ادارہ شماریات نےہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کےمطابق ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.04فیصدکمی ہوئی،ہفتہ وارمہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 0.08فیصدریکارڈکی گئی۔ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ ایک ہفتےکےدوران 13اشیامہنگی ہوئیں،ہفتہ وار بنیادوں پر15اشیاسستی اور23کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ رپورٹ کےمطابق ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
فروری 14, 20252630صارفین کےلئے خوشخبری:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ ...حکومت کاججزکیخلاف ریفرنس بھیجنےکاکوئی ارادہ نہیں،عرفان صدیقی
فروری 14, 20251990مسلم لیگ ن کےسینیٹرعرفان صدیقی نےکہاہےکہ حکومت کاججزکےخلاف ریفرنس بھیجنےکاکوئی ارادہ نہیں۔ اپنےایک بیان میں سینیٹرعرفان صدیقی کاکہناتھاکہ ججزمیں تقسیم میں کوئی نئی بات نہیں ،ججزمیں تقسیم کوئی اچھی بات نہیں،سیاست دان تو واک آؤٹ اور بائیکاٹ کرتے ہیں لیکن جج صاحبان کا واک آؤٹ یا بائیکاٹ کرنا انہوں نے ...اداکارگوہررشیداورکبریٰ خان شادی کےبندھن میں بندگئے
فروری 14, 20252590پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارگوہرر شیداورکبریٰ خان شادی کےبندھن میں بندھ گئے۔ اداکارہ کبریٰ خان اوراداکارگوہررشیدنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ سےاپنےنکاح کی تصاویرشیئرکی ،جوکہ جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیاپرپھیل گئیں ،ان تصاویروں نےسوشل میڈیاپرطوفان برپا کردیاہے۔ تصویر میں گوہر اور کبریٰ خان کو خانہ کعبہ کے غلاف ...طویل عرصےکےبعدمہوش حیات کی ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی
فروری 14, 20252230پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی 7سال کےبعدایک بارپھرڈرامہ انڈسٹری میں دھماکہ دارواپسی ،مداحوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی۔ مہوش حیات کاشمارپاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف شخصیات میں ہوتاہے،انہوں نےبےشمارفلموں میں اپنی اداکاری کاجادوجگایاہے۔مہوش حیات نے 2016 میں ڈرامہ سیریل ’دل لگی ‘میں ہمایوں سعیدکےساتھ مرکزی کرداراداکیاتھا۔اب تقریباً7سال کےطویل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









