• ہائیکورٹس میں ججزتعیناتی کامعاملہ:جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب

    348
    0
    ہائیکورٹس میں ججز تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 17 جنوری طلب کرلیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق 17 جنوری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز ...
  • دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کے3کھلاڑی آؤٹ،بیٹنگ جاری

    200
    0
    دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کےتین کھلاڑی جلدآؤٹ ہوگئے،جبکہ میزبان ٹیم نے184رنزبنالیے۔ ٹاس: کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کےکپتان نےٹاس جیت کےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز: میچ کےپہلے دن جنوبی افریقہ کےاوپنرنے پہلی وکٹ کی شراکت میں ٹیم کو 61 رنز ...
  • پاکستان نےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کی حیثیت سےنشست سنبھال لی

    226
    0
    بڑااعزاز،پاکستان نے8ویں باراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کی حیثیت سےنشست سنبھال لی۔ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیرمستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنےکی تقریب ہوئی۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخاراحمدنےتقریب میں پرچم نصب کرنےکی تقریب میں شرکت کی،پھراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی قومی پرچم نصب کردیاگیا۔ ...
  • دنیا کا سرد ترین شہر اور مقام کون سا ہے؟جانیے، دلچسپ تفصیلات

    1109
    0
    دنیا کا سرد ترین شہر اور مقام کون سا ہے؟اوریہاں آج کل درجہ حرارت کتنا ہے؟حیران کن اور دنگ کر دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان میں سا ل ِ نو کے آغاز سے موسم بتدریج سرد ہو رہا ہے،مگر دنیا کاسرد ترین مقام کون سا ہے؟تو ماہرین کا ...
  • دوسراٹیسٹ :پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر

    196
    0
    دوسرےٹیسٹ میچ کےدوران پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ،صائم ایوب فیلڈنگ کرتےہوئےزخمی ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ جاری ہےجس میں پاکستانی ابھرتےبلےباز صائم ایوب دوران فیلڈنگ زخمی ہوگئے۔ صائم ایوب کی ایڑی فیلڈنگ کے دوران مڑنے سے زخمی ہوگئی ،صائم ایوب کو گروانڈ ...
  • سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ

    229
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ جاری ہے۔نئےسال کےتیسرےروزبھی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں2200روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 76 ہزار 900 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1886روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 37 ہزار 397 روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے ...
  • روپیہ گراؤٹ کاشکار،ڈالرکی قدرمیں اضافہ

    234
    0
    کاروباری ہفتےکےآخری روزروپیہ گراؤٹ کاشکار ہونےسےڈالرکی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتےکےآخری روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 9 پیسے کااضافہ ہونےسےڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اضافے کے بعد 279 روپے 70 پیسے ...
  • نیلم منیرپیاگھرسدھارنےکوتیار،اداکارہ کی شادی کی تقریبات کاآغاز

    276
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیربھی پیاگھر سدھارنے کوتیار ،اداکارہ کی شادی کی تقریبات کاآغازہوگیا۔ اداکارہ نیلم منیرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعےمداحوں کواپنی شادی کی خبردی ،اداکارہ نےاپنی مایوں کی تصویرشیئرکی جوکہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ صارفین نےاداکارہ کےشادی کےفیصلےکوسراہتےہوئےکمنٹس باکس میں مبارکبادکےپیغام بھی دیئے۔مایوں ...
  • شام کےمعزول صدرکوزہردینےکاانکشاف،بشارالاسدکی طبیعت ناساز

    142
    0
    شام کےمعزول صدرکوزہر دیئےجانےکاانکشاف ہواجبکہ بشارالاسد کی طبیعت نازسازہوگئی۔ برطانوی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ روس میں شام کےمعزول صدر بشارالاسدکو زہردےدیاگیا ،کھانسی اوردم گٹھنےکےباعث بشارالاسدکی طبیعت ناسازہوگئی تھی۔بشارالاسدکےمختلف ٹیسٹ کیےگئے جن سےظاہرہواانہیں زہردیاگیا۔ برطانوی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق بشارالاسدکوقتل کرنےکی کوشش میں زہردیاگیا،اب ان کی حالت مستحکم ہے،روس کی جانب سےفوری طورپرکوئی ردعمل ...
  • امریکہ:برفانی طوفان کی وارننگ جاری،بجلی نظام متاثرہونےکاخدشہ

    191
    0
    امریکہ کی 4ریاستوں میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کر دی گئی،جبکہ طوفان کےباعث بجلی نظا م متاثرہونےکاخدشہ بھی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکہ کی4ریاستوں میں نئےبرفانی طوفان کی وارننگ جاری کردی گئی۔نیویارک،ورمونٹ،کولوراڈواوروومنگ کےرہائشیوں کیلئےسفری وارننگ بھی جاری کی گئی۔ امریکی محکمہ موسمیات کےمطابق امریکی ریاستوں میں جمعہ تک ڈیڑھ ...