• جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف مظاہرہ

    304
    0
    جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف ہزاروں افراد صدارتی محل کےباہرجمع ہوگئےاوراپنااحتجاج ریکارڈکرایا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےسیکڑوں حامی صدارتی محل کے باہر جمع ہوگئے۔مظاہرین نےمعزول صدرکامواخذہ ختم کرکےعہدےپربحال کرنےکامطالبہ کیا۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق صدارتی سیکیورٹی نےوارنٹ لےکرآنےوالی پولیس ٹیم کواندرداخل ہونےسے روک دیا۔ وکلاکاکہناتھاکہ معزول ...
  • اسلام آبادہائیکورٹ:2024میں کتنےمقدمات کےفیصلےہوئے،رپورٹ جاری

    141
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ نےسال2024میں کتنےمقدمات کےفیصلےکیے،رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ نےسال2024میں 10ہزار 5سو71مقدمات کےفیصلےکیے۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ چیف جسٹس عامرفاروق نےسب سےزیادہ 2ہزار5سو25مقدمات کے فیصلےکیے ،جسٹس محسن اخترکیانی نےدوسرے نمبرپر1ہزار6سو16مقدمات کےفیصلےکیے،جسٹس سرداراعجازاسحاق خان نے1ہزار4سو90مقدمات کےفیصلےکیے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسال بھرمیں 1ہزار21مقدمات کےفیصلےکیے۔ رپورٹ کےمطابق جسٹس ارباب محمدطاہرنے1ہزار1سو95مقدمات ...
  • محکمہ موسمیات کی شدید دھند،کڑاکے کی سردی اوربارشوں کی پیشگوئی

    129
    0
    شدید دھند،کڑاکے کی سردی اوربارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے 6جنوری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں رات کے اوقات میں ہلکی بارش اور برفباری، جبکہ پنجاب اور سندھ کے زیادہ ترمیدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات ...
  • پی ٹی آئی کا26نومبرکااحتجاج:13مقدمات میں 250ملزمان کی ضمانتیں منظور

    123
    0
    تحریک انصاف کے26نومبراحتجاج کے13مقدمات میں 250ملزمان کی ضمانتیں منظورکرلی گئیں۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کے26 نومبر کواحتجاج پردرج 13مقدمات میں 250ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔عدالت نےپانچ،پانچ ہزارروپےکےمچلکوں کےعوض250ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظورکرلیں اوررہائی کاحکم دےدیا۔عدالت نے 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔ ...
  • پہلےجھوٹ بولنااورپھرلوگوں کی ہمدردی لیناپی ٹی آئی والوں کاکام ہے،عظمیٰ بخاری

    155
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پہلےجھوٹ بولنااورپھرلوگوں کی ہمدردی لیناتحریک انصاف والوں کاکام ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی والے پکا منہ کرکے جھوٹ بولتے ہیں۔ ایک طرف والدین ترلے منتیں کرتے ہیں پھر باہر نکل کروہی زبان استعمال کررہے ہیں۔ جو ...
  • پاکستان میں چینی طرز پر ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ

    303
    0
    مسافروں اور سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان میں چینی طرز پر ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ، الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنیوالی کمپنیوں کا ای ٹیکسی سکیم میں بھرپور دلچسپی کا اظہار،پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاہور میں وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان ...
  • پہاڑوں پربرفباری کاسلسلہ جاری، سیاحوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری

    292
    0
    پہاڑی علاقوں میں آنیوالے برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں، جس میں ضروری اشیا ساتھ رکھنے اور گرم کپڑوں کے استعمال کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی ملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے ...
  • دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

    242
    0
    دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کیپ ٹاؤن کےنیولینڈکرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سےکھیلاجائےگا۔ دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم ...
  • کیا2025 تعلیم کے میدان کیلئے خوشخبریوں کا سال ثابت ہوگا؟

    332
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،2025 تعلیم کے میدان کیلئے خوشخبریوں کا سال ہوگا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کے میدان میں خوشخبریوں کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال پنجاب میں تعلیمی نظام کی مزید بہتری آئےگی۔ رواں سال نوجوانوں کیلئے ...
  • میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کو اے آئی صارفین سے بھرنے کا فیصلہ

    233
    0
    فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام کو اے آئی صارفین سے بھرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے اے آئی کریکٹرز کو اس خیال سے فیس بک اور انسٹا گرام کا حصہ بنایا جا ...