• تشددکیس:اداکارہ نرگس اورشوہرکےدرمیان صلح ہوگئی

    338
    0
    تشددکیس میں فلم وتھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس اورشوہرماجدبشیرکےدرمیان صلح ہوگئی۔ اداکارہ نرگس اورشوہرماجدبشیرکی جانب سےلاہور کی سیشن کورٹ میں صلح نامہ جمع کروایا گیا ہے جس کے بعد عدالت سے اداکارہ کے شوہر ماجد بشیر نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی ہے۔ اداکارہ نرگس کا کہنا تھا کہ ...
  • سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟

    245
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا،فی تولہ سوناکتنےکاہوگیاجانیے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1100روپےکااضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 943روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 511 وپے کی سطح پر آگئی۔ ...
  • کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں اضافےکی تجویز

    133
    0
    کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں 1100روپےتک فی ایم ایم بی ٹی یواضافےکی تجویزپیش کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےکیپٹوپاورپلانٹس کیلئےآرایل این جی درآمدی لاگت پرفروخت کرنےکامطالبہ کردیا۔آئی ایم ایف کی شرط پررواں ماہ ہی کیپٹوپاورپلانٹس کیلئےگیس قیمتوں میں اضافہ ہوگا،کیپٹو پاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں ...
  • برطانیہ کیلئے پی آئی اےکا فلائٹ آپریشن کب بحال ہوگا،تفصیلات سامنےآگئیں

    210
    0
    برطانیہ کےلئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کابراہ راست فلائٹ آپریشن کب بحال ہوگا،تفصیلات سامنےآگئیں۔ یورپ سےپاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)پروازوں کی بحالی کےبعدسول ایوی ایشن برطانیہ سے پابندی ہٹانےکیلئےمتحرک ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق برطانوی ڈیپارٹمنٹ فارٹرانسپورٹ رواں ماہ کےوسط میں پاکستان کادورہ کرےگی،برطانیہ کیلئےپی آئی اےکابراہ راست فلائٹ آپریشن فروری میں ...
  • علی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردیےجانےکی کارروائی منسوخ

    207
    0
    عدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردیےجانےکی کارروائی منسوخ کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےخلاف تھانہ حسن ابدال کے مقدمےمیں جاری وارنٹ گرفتاری اوراشتہاری قرار دیے جانےکےکیس کی سماعت ہوئی۔علی امین گنڈا پور کی جانب سےوکیل محمدفیصل ملک پرمشتمل وکلاکاپینل عدالت میں پیش ہوا۔ وکلانےپشاورہائیکورٹ ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نے گواہ پرجرح کیلئے حتمی موقع دیدیا

    171
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےوکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا حتمی موقع دیدیا ۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی ،بانی تحریک انصاف عمران خان کوکمراہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ بشریٰ بی بی بھی عدالت پہنچیں۔پراسیکوٹر ذوالفقار نقوی ...
  • محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں بارشوں کی نویدسنادی

    142
    0
    سال ِ نو کے ساتھ جاڑا بھی آ گیا،محکمہ موسمیات نےپہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک جاڑے نےڈیرے جما لیے۔ آج سے ملک کے مختلف میدانی و بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں ، جبکہ پہاڑوں ...
  • ترکیہ کی معروف یونیورسٹی میں پاکستان کارنر کا افتتاح کر دیا گیا

    245
    0
    پاکستانی شعبہ تعلیم سے بڑی خوشخبری،ترکیہ کی معروف اوزے یین یونیورسٹی کی لائبریری میں پاکستان کارنرکا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس کارنر کا افتتاح قونصل جنرل پاکستان اور اوزےیین یونیورسٹی کے سربراہ نے کیا۔پاکستان کارنر میں مختلف موضوعات پر کتابیں رکھی گئی ہیں، جن میں پاکستان اور ترکیہ کے ...
  • ایپل 16 سیریز کا سستا ترین فون کب متعارف کرایا جائے گا؟

    210
    0
    سالِ نو میں ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون 16 سیریز کا سستا ترین فون کب متعارف کرایا جائے گا؟تازہ ترین لیکس منظر عام پر آ گئیں۔ نئے سال کی پہلی لیک کے مطابق ایپل کی جانب سے نئے کم قیمت آئی فون ایس ای کو آئی فون 16 ...
  • جنوبی کوریا: طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل

    231
    0
    جنوبی کوریامیں طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل کرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بلیک باکس کےڈیٹاکواب آڈیوفائل میں تبدیل کیاجائےگا،دوسرابلیک باکس تجزیےکیلئےامریکہ بھیجاجائےگا،ڈیٹاسےیہ جاننےمیں مددملےگی کہ حادثےکاسبب کیاتھا۔ واضح رہےکہ 29دسمبر2024 کوجنوبی کوریاکےموان ائیرپورٹ پرطیارہ حادثےکاشکارہوا،طیارہ حادثےمیں179افرادہلاک،2زندہ بچ گئےتھے۔