Author: Omer Zaheer
عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرعدالت نےہدایت کردی
فروری 12, 20252600علی امین گنڈاپورکی بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کروانےپرعدالت نےجیل سپرنٹنڈنٹ کےبیان پرہدایت کےساتھ درخواست نمٹادی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےعلی امین گنڈاپورکی بانی پی ٹی آئی سےملاقات نہ کروانےپرتوہین عدالت کیس کی سماعت کی۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت میں پیش ہوئے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نےکہاکہ معمول کےمطابق ...چیمپئنزٹرافی میں شرکت کیلئے افغانستان کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی
فروری 12, 20252920انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئےافغانستان کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی۔ افغان کرکٹ ٹیم کوسخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ سےہوٹل پہنچایاگیا،افغان ٹیم آج آرام کےبعدکل سے لاہورمیں ٹریننگ کاآغازکرےگی،افغانستان پہلا میچ 21فروری کوجنوبی افریقہ سےکراچی میں کھیلےگی۔ رپورٹ کے مطابق 8 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں صرف بھارت کے ...پائیداراورمنصفانہ امن صرف دوریاستی حل کےذریعےممکن ہے،وزیراعظم
فروری 11, 20252460وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پائیداراورمنصفانہ امن صرف دوریاستی حل کےذریعےممکن ہے۔ دبئی میں ورلڈگورنمنٹس سمٹ کانفرنس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ دبئی مستقبل کامعاشی مرکزہے،سمٹ انسانیت کے بہتر مستقبل کےلئےچیلنجزاورمواقع پراجتماعی غوروفکر کا موثر فورم ہے،اجلاس ایسے وقت میں ہورہاہےجب غزہ المناک تنازع کےتباہ کن اثرات سےنکلنےکی کوشش کررہاہے،آزادفلسطینی ریاست کادارالحکومت ...چیف جسٹس پاکستان سےآئی ایم ایف وفدکی ملاقات کااعلامیہ جاری
فروری 11, 20252920چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف ) وفدکی ملاقات کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےآئی ایم ایف وفدکاخیرمقدم کیا،چیف جسٹس نےعدالتی کارکردگی بڑھانےکیلئےجاری کوششوں کاجائزہ پیش کیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاکہناتھاکہ پاکستان میں عدلیہ آزادہے، ادارےکےسربراہ ہونےکی ناطےآزادی کاتحفظ ...اراکین کی تنخواہوں اورمراعات کابل قومی اسمبلی سےکثرت رائےسےمنظور
فروری 11, 20252850اراکین کی تنخواہوں اورمراعات کابل قومی اسمبلی سےکثرت رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،اپوزیشن نے شورشرابہ کیااوراحتجاج کیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےریمارکس دئیےکہ2013اور2024کی پارلیمنٹ جعلی،2018کی جعلی نہیں تھی؟جب ان کی حکومت ہوتواسمبلیاں جعلی نہیں ہوتیں،جب کسی اورکی حکومت ہوتواسمبلیاں جعلی ہوجاتی ہیں۔ سپیکرکامزیدکہناتھاکہ جوتنخواہ نہیں لیناچاہتالکھ کردےدیں نہیں ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
فروری 11, 20252640بانی تحریک انصاف عمران خان کی6 اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں عبوری ضمانت میں 25فروری تک توسیع کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادکےایڈیشنل سیشن جج محمدافضل مجوکا نےبانی پی ٹی آئی کے 6اوربشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں درخواست ضمانت پرسماعت کی۔ جیل حکام کی ...اداکارہ نازش جہانگیرنےاپنی زندگی کےبارےمیں اہم انکشاف کردیا
فروری 11, 20253370پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیرنےاپنی زندگی کے بارےمیں اہم انکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ نازش جہانگیرنےایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں پراُن سےاداکارہ کی ذاتی ز ندگی اورکیرئیرکےحوالےسےسوال وجواب کئےگئے،جس پراُنہوں نےدلچسپ جواب دئیے۔ اداکارہ نازش جہانگیرنےاپنےفضائی سفرکےحوالےسےبات کرتےہوئےبتایاکہ اُن کا پہلا فضائی سفر والدین کے ...ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں،طیب طاہر
فروری 11, 20252200قومی بلےبازطیب طاہرنےکہاہےکہ ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے قومی بلےبازطیب طاہرکاکہناتھاکہ کوشش کریں گےجنوبی افریقہ کامیچ جیتیں،انٹرنیشنل کرکٹ میں پریشر ہوتا ہے، ڈومیسٹک کھیلنےکی وجہ سےان پچزکاتجربہ ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ایک میچ ہارنےسےاسپنرزکی کمی پربات نہیں کرسکتے، ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں۔ یادرہےکہ پاکستان ،نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کےدرمیان سہ ملکی سیریزجاری ...تعمیراتی شعبےسےمتعلق ایف بی آرکابڑافیصلہ
فروری 11, 20252700چیئرمین فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےکہاہےکہ تعمیراتی شعبےسے متعلق تجاویزاورسفارشات تیارہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کااجلاس نوید قمر کی زیر صدارت منعقدہوا، اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر کاکہناتھاکہ قائمہ کمیٹی فیصلےکی روشنی میں گاڑیوں کی خریداری پرحتمی فیصلہ ہوگا،سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کےمنٹس آئیں گےتوفیصلہ ہوگا،خزانہ کمیٹی ...ہمیں چیزوں کومکس نہیں حل کرناہے،سسٹم پراعتبارکرناہوگا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
فروری 11, 20252590چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ ہمیں چیزوں کومکس نہیں حل کرناہے،سسٹم پراعتبارکرناہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کاکہناتھاکہ جسٹس گل حسن اورنگزیب کوقائم مقام جج کے طور پر لایا گیا ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ٹیکس کیسزمیں ایکسپرٹ ہیں،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









