Author: Omer Zaheer
وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہدسےملاقات،دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
مارچ 20, 20252900وزیراعظم شہبازشریف نےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان سےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات،پاک سعودی سرمایہ کاری اورتجارتی امورپرتبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےسعودی عرب کےولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان سےملاقات کی،ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،آرمی ...بلوچستان دل کے قریب ہے،صوبے کی ترقی اور پائیدار امن چاہتے ہیں، صدر زرداری
مارچ 20, 20253890صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بلوچستان دل کے قریب ہے،صوبے کی ترقی اور پائیدار امن چاہتے ہیں۔ بدھ کوصدرمملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوبھی ان کےہمراہ تھے۔صدرمملکت نےبلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پراجلاس کی صدارت کی، جبکہ انہوں نے بلوچستان کی پارلیمانی پارٹیوں ...عمران خان سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں اہم پیشرفت
مارچ 20, 20253010بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں سےمتعلق 20سےزائدکیسزمیں اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگرکی سربراہی میں تین رکنی لارجربینچ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں سےمتعلق 20سے زائد کیسزکی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس ارباب محمد طاہراورجسٹس اعظم خان بھی بینچ میں شامل تھے۔ ...چینی الیکٹرک کار ساز کمپنیBYD کی نئی انقلابی بیٹری والی گاڑی متعارف
مارچ 20, 20253880چینی الیکٹرک کار ساز کمپنی بی وائی ڈی کی نئی بیٹری والی گاڑی متعارف، صرف پانچ منٹ میں 400 کلومیٹر تک کی چارجنگ کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کمپنی کے بانی وانگ چوانفو، جنہیں ”چین کا ایلون مسک“ بھی کہا جاتا ہے کا کہنا ہے کہ ان کی جدید گاڑیاں ایک ...پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟رویت ِ ہلال کی تفصیلات جاری
مارچ 20, 20253110پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے چاند کی تفصیلات جاری کردیں۔محکمہ موسمیات نے پاکستان میں شوال کے چاند کی رویت اور عیدالفطر کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی ...انسان جیسی ذہانت والا اے آئی سسٹم کب تک تیار ہوجائے گا؟
مارچ 20, 20253530انسان جیسی ذہانت والا اے آئی سسٹم کب تک تیار ہوجائے گا؟ایسی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی جو کسی بھی ٹاسک میں انسانوں کی طرح کام کرسکے گی، بہت جلد حقیقت بن جائے گی۔ گوگل کے اہم عہدیدار نے بڑی پیشگوئی کر دی۔ گوگل کی اے آئی کمپنی ...آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کوالیفائر ،تربیتی کیمپ کاجمعہ کوآغاز
مارچ 20, 20253370انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کوالیفائرکےلئےقومی خواتین کاتربیتی کیمپ جمعہ سےلاہورمیں شروع ہوگا۔ہیڈ کوچ محمد وسیم کیمپ کی نگرانی کریں گے۔ خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے کیمپ کے لیے 19 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔کیمپ کا پہلا مرحلہ فیصل آباد میں ہوا تھا جس میں33 کھلاڑیوں نے ...کوئی بدتمیزی کرے تو جواب دینے کے بجائے صبر سے کام لیں ،بشریٰ انصاری
مارچ 20, 20252660پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاکہ کوئی بدتمیزی کرے تو جواب دینے کے بجائے صبر سے کام لیں۔ حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری کاایک انٹرویو میں کہناتھاکہ اگر زندگی کو پُرسکون اور خوش باش بنانا چاہتے ہیں تو چند باتیں ذہن میں بٹھالیں۔ اداکارہ کامزیدکہناتھاکہ اس وقت تک ...حکومت نےچینی کی قیمت 164روپےمقررکردی
مارچ 20, 20252820وفاقی حکومت نے چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 164 روپےمقررکردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاچینی سےمتعلق گفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ وزیر اعظم نے چینی کی قیمتوں کے معاملے پر کمیٹی قائم کی تھی، چینی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں ۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ رانا تنویر حسین کی سربراہی میں چینی ...کسی ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی،امریکا
مارچ 20, 20252860امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کا میڈیا سےبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ کئی دنوں سے جس فہرست کا انتظار ہو رہا ہے اس کا کوئی وجود نہیں۔انہوں نےامریکا میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









