Author: Omer Zaheer
نئےسال کی آمد:لاہورمیں آتش بازی پرمکمل پابندی عائد
دسمبر 31, 20242480صوبائی دارالحکومت لاہورمیں نیوایئرنائٹ میں آتش بازی پرمکمل پابندی عائدکردی گئی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ انواٹرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نےکاکہناتھاکہ فضا میں آلودگی کے پیش نظر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ سیدموسیٰ رضاکامزیدکہناتھاکہ نئےسال کی آمدپرکسی قسم ...2024 میں شوبز کےکونسےستارےڈوب گئے
دسمبر 31, 202417602024 میں طلعت حسین،سردار کمال،عابد کشمیری،استا د طافوسمیت دیگر شوبز کے ستارےہمیشہ کےلئے ڈوب گئے۔ سال 2024اپنےاختتام کی طرف بڑھ رہاہے سال کا اختتام غم اور خوشی کے ملے جلے احساسات کو جنم دے رہا ہے۔ چندگھنٹےبعدنئےسال کاآغازہوگا،کل نئے سال کاسورج نئی امیدکےساتھ طلوع ہوگا۔ 2024میں جواداکارواداکارئیں ہم سےبچھڑگئےان کی ...جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری جاری
دسمبر 31, 20241690جنوبی کوریاکی عدالت نےمعزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق عدالت نےیون سک کی رہائش گاہ کاسرچ وارنٹ بھی جاری کردیا،مشترکہ تحقیقاتی یونٹ نےیون سک کےخلاف عدالت میں درخواست دائرکی تھی،تحقیقاتی یونٹ3دسمبرکوماشل لالگا نےکےاقدام کی تحقیقات کررہاہے ،یون سک یول کومارشل لالگانےپرپارلیمنٹ میں مواخذےکےبعدمعزول کردیا گیاتھا۔ یاد ...جنوبی کوریاطیارہ حادثہ،بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈبرآمد
دسمبر 31, 20242320جنوبی کوریامیں طیارہ حادثہ،بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمد کرلی گئی۔ جنوبی کوریاکےنائب وزیرٹرانسپورٹ نےکہاہےکہ بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمدسےتحقیقات میں مدد ملےگی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق حادثےکی وجہ کاتعین کرنےمیں کئی ماہ کاوقت لگ سکتاہے۔ واضح رہےکہ 29دسمبر کوجنوبی کوریاکےموان ائیرپورٹ پرطیارہ حادثےکاشکارہوا،طیارہ حادثےمیں179افرادہلاک،2زندہ بچ گئےتھے۔کہاں دھند، کہاں بارش، کہاں برفباری ہو گی؟موسمیاتی پیشگوئی
دسمبر 31, 20241630آج موسم کیسا رہے گا؟کہاں دھند ، کہاں برفباری اور کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سال کے آخری روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم سال ِنو کی رات پہاڑی علاقوں میں برفباری اور ہلکی ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا
دسمبر 31, 20242530وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،اجلاس میں سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج شام 5بجےطلب کیاگیاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔دنیا کا وہ ملک جہاں ٹرینوں سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے
دسمبر 31, 20243190دنیا کا وہ کون سا ملک ہے؟ جہاں ٹرینوں سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے۔ دنیا بھر میں مسافروں اور سیاحوں کو کسی ایک سے دوسری جگہ جانا ہو یا پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنی پڑے تو کچھ نہ کچھ کرایہ ادا کرنا پڑتا ہے،مگر دنیا میں ایک ایسا ملک ...سال ِ نو پر مری آنیوالے برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے انتباہ جاری
دسمبر 31, 20242270ملکہ ٔکوہسار میں نیو ایئر منانے اور برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے اہم اقدام ،سال ِ نو کے موقع پر مری آنیوالے سیاحوں کیلئے انتباہ جاری کردیا گیا۔ محکمہ سیاحت اورٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی) نے سیاحوں کیلئے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال ...رجب المرجب کا چاند کب نظر آئے گا؟ رویتِ ہلال نے بتادیا
دسمبر 31, 20243340رجب المرجب کا چاند کب نظر آئے گا؟ رویتِ ہلال کے حکام نے وقت بتا دیا۔ سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق 29 جمادی الثانی بروز بدھ یکم جنوری 2025ء کی شام موسم صاف ہونے پر ہلال کی رویت بہ آسانی ہو جائے گی۔ نیا چاندآج 31 دسمبر ...2025 میں گوگل کمپنی ٹیکنالوجی کے کس شعبے پر زیادہ توجہ مرکوز کرے گی؟
دسمبر 31, 20242000گوگل کےصارفین کیلئے اہم خبر،2025 میں گوگل کمپنی ٹیکنالوجی کے کس شعبے پر سب سے زیادہ توجہ مرکوزکرے گی؟ گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے تمام تفصیلات بتا دیں۔ گوگل کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی پر 2025 میں کمپنی کی جانب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









