• پی ٹی آئی کی طرف سےمذاکرات مستردکرنےپرترجمان قومی اسمبلی کاردعمل آگیا

    291
    0
    تحریک انصاف کی جانب سےمذاکرات مستردکرنےپرترجمان قومی اسمبلی نےردعمل دےدیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کاکہناتھاکہ سپیکرایازصادق نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی تھی،اُنہوں نےصرف یہ کہاتھاکہ ان کےدروازےہرکسی کےلئے کھلےہیں،مذاکرات کی دعوت تب دی جائیگی جب حکومت یااپوزیشن خود درخواست کریگی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ سپیکرایازصادق کاکرداربھی یہی ہےانہوں نےاپنی ...
  • بشریٰ بی بی کی31مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع

    252
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی سات مارچ تک توسیع کر دی گئی۔ اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےاڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی 31مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری کیس کی سماعت کی۔بشریٰ ...
  • بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا

    173
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا۔ راولپنڈی پولیس کےتفتیشی افسران نےاڈیالہ جیل کےایڈمن بلاک میں بشریٰ بی بی کوشامل تفتیش کیا۔ بشریٰ بی بی نےجواب دیاکہ میں بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کےبعدہی بیان دوں گی۔عمران خان ...
  • عدالت میں اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

    274
    0
    سپریم کورٹ نے اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ کیس پر 14 فروری کو سماعت کرے گا۔اوورلوڈنگ کیخلاف سابق سینیٹر عباس آفریدی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔ عدالت نے گزشتہ ...
  • چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کیلئےپاک فوج اوررینجرزتعیناتی کافیصلہ

    266
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کےلئےپاک فوج اوررینجرزکی تعیناتی کافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کیلئےپاک فوج اوررینجرزتعیناتی کےلئے وفاقی کابینہ نےوزارت داخلہ کی سمری منظورکرلی،پاک فوج آرٹیکل 245کےتحت تعینات کی جائےگی،پاک فوج اور رینجرزکی تعیناتی کاعمل آئندہ چندروزمیں شروع ہوگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزارت داخلہ کی ...
  • دنیاکیلئےماحولیاتی تبدیلی اہم اورسنگین مسئلہ ہے،مریم اورنگزیب

    373
    0
    پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ دنیاکےلئےماحولیاتی تبدیلی اہم اورسنگین مسئلہ ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سینئروزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ آج8فروری کویوم تعمیروترقی کےطورپرمنارہےہیں،وزیراعلیٰ مریم نوازکی قیادت میں پنجاب ترقی کررہاہے،اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےخاتمےکےحوالےسےاقدامات کیے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ 9سے23فروری تک ہارس اینڈکیٹل شوکا انعقاد کیا جارہا ہے ،جس میں 80مقامی اور40انٹرنیشنل ٹیمیں حصہ لےرہی ہیں،میلےمیں رستم ...
  • کون سے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟

    281
    0
    سعودی عرب جانیوالے سیاحوں اور زائرین کیلئے خوشخبری، کونسے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا۔ اب خلیج تعاون کونسل (GCC) ...
  • پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری

    325
    0
    ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے عبوری میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے تمام 8104 درخواست گزاروں کی میرٹ فہرست ویب سائٹ پر شائع کر دی ہے، جو ...
  • دفعہ 144کی خلاف ورزی:پی ٹی آئی رہنمامہربانوگرفتار

    260
    0
    پنجاب میں دفعہ 144کی خلاف ورزی پرپولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردیں۔سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی کو بھی گرفتارکرلیاگیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے پرآج یوم سیاہ منایاجارہاہے۔چیف آرگنائزرعالیہ حمزہ نے کارکنوں کو اپنے اپنے علاقوں ...
  • کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ کب شروع ہو گا ؟

    529
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ جلد شروع کیا جائے گا ۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کراچی سے لے کر پشاور تک ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کے منصوبے پر جلد کام شروع کرنے کی راہ ہموار ...