• دوسرا ٹیسٹ: پہلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستان ٹیم بھی 154رنزپرڈھیر

    186
    0
    سیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکےبعدپاکستان بھی 154رنزپرآؤٹ ہوگیا۔ ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ کےپہلےروزپہلی اننگزمیں کھیل ختم ہوگیا،کل مہمان ٹیم 9سکورکی برترکےساتھ دوسری اننگز کوآگے بڑھائے گی۔ پاکستان کی پہلی اننگز: ویسٹ انڈیزکےخلاف پاکستان نے انتہائی مایوس کن بیٹنگ کی ،کپتان شان مسعود 15، کامران غلام 16، محمد ہریرہ ...
  • مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی

    160
    0
    مسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 200روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونادولاکھ89ہزارچا ر سوروپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں172روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا دولاکھ 48ہزارایک سوتیراروپےکاہوگیا۔ دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے ...
  • 8فروری کومینڈیٹ چرایاگیاابھی بھی وقت ہےکمیشن بنادیں عوام ویلکم کرینگے،پی ٹی آئی

    225
    0
    تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہاکہ 8فروری کولوگ باہرنکلے،ہم نےلاہور سمیت ہرجگہ میدان مارا،ہمارامینڈیٹ چرایاگیا،سینیٹرشبلی فرازنےکہاکہ ابھی بھی وقت ہےکمیشن بنادیں عوام ویلکم کریں گے۔ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اورسینیٹرشبلی فراز کامشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی سےآج طویل ملاقات ...
  • یہ پاکستان ہماراہے،یہ فوج اورقبائل بھی ہما رےہیں،مولانافضل الرحمان

    526
    0
    سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ یہ پاکستان ہماراہے،یہ فوج ہماری ہے، قبائل بھی ہما رےہیں۔ ڈی آئی خان میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ طالبان ہیں یاجوبھی اسلحہ لیکرپھررہےکس کےخلاف جہادکررہے؟کسی صورت جبراورظلم کیساتھ نہیں نہ خود پر ہونےدینگے،ہمیں تومردم شماری کاحق بھی نہیں دیتے،ہماری سینیٹ کی8سیٹیں غائب کردی گئیں،ہماری ...
  • عمران خان نےعلی امین گنڈاپورکوپارٹی عہدےسےہٹادیا

    189
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوصوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ ذرائع کےمطابق بانی تحریک انصاف عمران خان نےوزیر اعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی جگہ جنیداکبرکوپی ٹی آئی خیبرپختونخواکانیا صدرمقرر کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ عمران خان نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو جنید اکبر کی تقرری کا نوٹیفکیشن ...
  • پی ٹی آئی کابڑافیصلہ:190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار

    236
    0
    پی ٹی آئی کابڑافیصلہ،190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار،بانی پی ٹی آ ئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی پیر کواسلام آبادہائیکورٹ میں اپیل دائرکریں گے۔ ذرائع کےمطابق اپیل کےڈرافٹ میں استدعاکی گئی کہ اسلام آبادہائیکورٹ احتساب عدالت کا17جنوری کا فیصلہ کالعدم قراردے۔یہ بھی استدعاکی گئی کہ بانی پی ...
  • ہمیں موسمیاتی تبدیلی کاچیلنج درپیش ہے،اس کیخلاف کام کرنا ہوگا ،بلاول بھٹو

    126
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہمیں موسمیاتی تبدیلی کاچیلنج درپیش ہے،ماحولیاتی تبدیلی کےخلاف سب کومل کرکام کرناہوگا۔ جامشورومیں مہران یونیورسٹی کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ فارغ التحصیل طلباکومبارکبادپیش کرتا ہوں، فارغ التحصیل ہونےوالےطلباکےلئےخوشی کادن ہے،مجھےآپ سب پرفخر ہے ، ہمارےنوجوان بڑی کامیابی حاصل کرچکےہیں،نوجوانوں کےراستوں سے ...
  • لاس اینجلس آتشزدگی: امریکی تاریخ کی سب سےمہلک قدرتی آفت قرار

    156
    0
    لاس اینجلس میں لگنےوالی آگ کو امریکی تاریخ کی سب سےمہلک قدرتی آفت قراردےدیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق لاس اینجلس کےپہاڑی علاقوں میں آگ پرقابوپانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ہیوز،ویٹورا،پیلیسڈس اورایٹن کےعلاقوں میں77فیصدتک آگ پرقابوپالیاگیا،لاس اینجلس کاؤنٹی نےنئی آگ سےمتاثرہ کاسٹیک کےعلاقہ میں انخلاکےاحکامات کوکم کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ ...
  • پی سی بی نےسہہ فریقی ون ڈےسیریزکاشیڈول جاری کردیا

    243
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےسہہ فریقی ون ڈےسیریزکاشیڈول جاری کردیا۔ پاکستان میں ہونےوالی سہہ فریقی سیریزرواں سال 8فروری سےشروع ہوگئی جس میں پاکستان،نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ تینوں ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ سیریزکاپہلامیچ8فروری کو پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ہوگا،سیریزکادوسرامیچ10فروری کونیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کےدرمیان قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔ ترجمان پی سی ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی بریت کی درخواستوں کاتحریری حکمنامہ جاری

    154
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں کاتحریری حکمنامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نے2صفحات کاتحریری حکمنامہ جاری کیا۔ تحریری حکمنامہ میں کہاگیاکہ اسلام آبادہائیکورٹ نےایف آئی اےکوپری ایڈمیشن نوٹس جاری کردیا،ٹرائل روکنےکی حکم امتناع کی درخواست ...