• کوئی سیاسی جماعت یاشخص ریاست کوجھکانہیں سکتے،عظمیٰ بخاری

    190
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ کوئی سیاسی جماعت یاشخص ریاست کوجھکانہیں سکتے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ مریم نوازپنجاب میں انقلابی اقدامات کررہی ہیں،اس وقت پاکستان میں دوطرح کی سیاست ہورہی ہے،پنجاب میں خدمت کی سیاست ہورہی ہے،پنجاب میں کاشتکاروں کوکسان کارڈدئیےجارہےہیں،کسان کارڈ سےکاشتکاروں نے50فیصدیوریااستعمال کی۔ ...
  • پی ٹی آئی نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

    226
    0
    تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ تحریک انصاف نےدرخواست سمیرکھوسہ ایڈووکیٹ کےذریعےدائرکی۔ درخواست میں پی ٹی آئی نے26ویں آئینی ترمیم کالعدم دینےاورفیصلےتک قائم جوڈیشل کمیشن کوججز تعیناتی سےروکنےکی استدعاکی۔درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی کہ 26ویں ترمیم کےتحت ہونے والےاقدامات کالعدم قراردیےجائیں۔ درخواست میں موقف ...
  • ایڈیشنل رجسٹرارکیخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورکاججزکمیٹی کوخط

    182
    0
    ایڈیشنل رجسٹرارکےخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورعلی شاہ نےججزکمیٹی کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس منصورعلی شاہ نےانٹراکورٹ اپیل کےبینچ پراعتراض کرتےہوئےججزکمیٹی کوخط لکھ دیا،خط میں جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس محمدعلی مظہرکی شمولیت پراعتراض بھی اٹھایا۔ ذرائع کاکہناہےکہ جسٹس منصورعلی شاہ نےاعتراض کیاکہ جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس محمدعلی مظہرآئینی کمیٹی کاحصہ ...
  • اگرکمیشن نہیں بنتاتوہم نے حکومت کیساتھ فوٹوسیشن کیلئےتونہیں بیٹھنا ،بیرسٹرگوہر

    153
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اگرکمیشن نہیں بنتاتوہم نے حکومت کےساتھ ہائے ہیلو اورفوٹوسیشن کےلئےتونہیں بیٹھناتھا۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکا کہناتھا کہ سپریم کورٹ کے سامنےاحتجاج کےحوالےسےمقدمہ درج ہواتھا،اس میں دہشتگردی کی دفعہ لگی جس میں ضمانت چل رہی ہے،مذاکرات بہترین راستہ ہے، مذاکرات بڑی فراخدلی سےشروع ...
  • ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اور خشک سردی پڑنے کی پیشگوئی

    198
    0
    آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں سردی اور دھند پڑنے ، جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی، کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں اضافہ، جبکہ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں ...
  • سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا

    320
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، سعودی عرب کی سستی ائیر لائن کا اگلے ماہ سے اپنی پروازیں شروع کرنے کا اعلان، سعودیہ کی فلائی اے ڈیل 2 فروری سے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرے گی ۔ کم لاگت والی سعودی ائیرلائن فلائی اے ڈیل ’Flyadeal‘ نے 2 فروری 2025 ...
  • آذربائیجان جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری

    281
    0
    آذربائیجان جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستانی شہریوں کیلئے بطور سیاح آذربائیجان جانے سے پہلے وزٹ ویزا حاصل کرنا ضروری ہے۔ دنیا بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد اس ملک کی خوبصورتی دیکھنے کیلئے جاتی ہے۔آذربائیجان ثقافتی ورثے، قدرتی خوبصورتی اور تاریخی مقامات کا مرکز ہے۔ ...
  • طلبا کی موجیں: شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

    299
    0
    طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، شب معراج کے موقع پر تعطیلات کا اعلان، محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم نے شعب معراج پر عام تعطیل کا اعلان کردیا لہٰذا 28 جنوری بروز منگل ...
  • ٹک ٹاک کا جنون، ایپ انسٹالیشن والے فون لاکھوں میں بکنے لگے

    267
    0
    ٹک ٹاک کا جنون، ایپ انسٹالیشن والے فون لاکھوں میں بکنے لگے ۔ امریکا میں گزشتہ دنوں ٹک ٹک پر لگنے والی پابندی کے بعد ایپلی کیشن کو دوبارہ بحال تو کر دیا گیا ہے، لیکن تاحال ٹک ٹاک امریکی ایپ سٹورز سے غائب ہے۔ سی این این کے مطابق ...
  • دوسراٹیسٹ:پاکستانی سپنرزکاجادوچل گیا،ویسٹ انڈیزکی ٹیم مشکلات کاشکار

    157
    0
    دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی پاکستانی سپنرزکاجادوچل گیاویسٹ انڈیزکی ٹیم مشکلات کاشکار ہوگئی، صرف 38رنزبناکر7کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ ٹاس: ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےاورفیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزکےکپتان کریگ بریتھویٹ نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیزکی پہلی اننگزپہلا دن: ویسٹ انڈیز نےبیٹنگ کاآغازکیاتومہمان ٹیم کوپہلانقصان 8کےمجموعی سکورپر اٹھانا پڑا جب ...