Author: Omer Zaheer
ایڈیشنل رجسٹرار کابڑاکارنامہ:توہین عدالت کا نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
جنوری 24, 20252130بینچزکےاختیارکےمعاملےمیں ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سپریم کورٹ نے نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پر 6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس جمال خان مندو خیل کی سربراہی میں بینچ تشکیل دیا گیا ہے جس میں جسٹس محمد ...صباقمرنےمداحوں کاشکریہ کیوں اداکیا؟بڑی وجہ سامنےآگئی
جنوری 24, 20251770پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےمداحوں کاشکریہ کیوں ادا کیا ؟بڑی وجہ سامنےآگئی۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےایک پیغام میں لکھاکےو ہ وقتی طورپرسوشل میڈیاسےکنارہ کشی کررہی ہیں۔جس کےلئے انہوں نےلکھاکہ ’زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے تاکہ خود کو وقت دے کر ...آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 3 پاکستانی جگہ ...
جنوری 24, 20251730انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا۔جس میں تین پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگئےجبکہ بھارت کاکوئی کھلاڑی شامل نہ ہوسکا۔ آئی سی سی ون ڈےٹیم آف دی ایئر2024کااعلان کردیاگیاجس میں 3پاکستانی ،سری لنکا کے4، افغانستان کے 3 اور ویسٹ ...صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں،خواجہ آصف
جنوری 24, 20252320وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ صحافتی آزادی صرف اس لئےنہیں کہ سلیکٹوکےنقائص تعریف میں بدل دیں،سیاستدان توسافٹ ٹارگٹ ہیں،آپ لوگ پیکاکےلئےاحتجاج کرتےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں،بڑے اینکر پرسنزنےمجھ سےامیروں سےمتعلق سوال ...سینیٹ میں پیکاایکٹ ترمیمی بل پیش،اپوزیشن کاشورشرابہ،واک آؤٹ
جنوری 24, 20251610قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ میں بھی پیکاایکٹ ترمیمی بل پیش کردیاگیا،بل متعلقہ کمیٹیوں کوبھیج دیے گئے،اپوزیشن نےشورشرابہ کیااور نعرےبازی کرتےہوئےواک آؤٹ کرگئے۔ سینیٹ میں پیکاایکٹ ترمیمی بل پیش ہونےکےبعدبل سینیٹ کی متعلقہ کمیٹی کےسپردکردیاگیا۔ایوان میں اپوزیشن نےپیکاایکٹ نامنظورکےنعرےلگائیں جبکہ سینیٹ گیلری سےاپوزیشن واک آؤٹ کرگئی۔ ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل بھی سینیٹ ...عالمی مارکیٹ ،پاکستان میں سونےکی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں
جنوری 24, 20251990مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل پانچویں روزبھی اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔عالمی مارکیٹ اورپاکستان میں سونےکی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔ امیرہویاغریب یاپھرمتوسط طبقہ ہربندہ مہنگائی سےپریشان ہے،شادی بیاہ پربناؤسنگھارکرناخواتین کاخاص مشغلہ ہوتاہےمگرمہنگائی کےاس دورمیں سونا خریدناصرف ایک خواب ہی رہ گیاہےکہ اُس کی سب سےبڑی وجہ ...ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی،ادارہ شماریات کی ہفتہ واررپورٹ جاری
جنوری 24, 20251830حالیہ ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.77فیصدکمی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق لہسن4روپے14پیسےجبکہ کیلے3روپےفی درجن مہنگےہوئےاسی طرح باسمتی چاول95پیسےاوردال مونگ ایک روپےفی کلومزیدمہنگی ہوئی،لکڑی،بیف اورچائےکی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہاگیاکہ حالیہ ہفتے12اشیاسستی25کی قیمتوں میں استحکام رہا،سستی ہونےوالی اشیامیں ٹماٹر40روپے 83پیسے ...26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا،بلاول بھٹو
جنوری 24, 20253340چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ 26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا۔ اپنےایک بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پیکاایکٹ پرمیڈیااورڈیجیٹل میڈیا نمائندوں سےمشاورت ہوتی توبہترہوتا،حکومت کوکوئی بھی قدم اٹھانےسےپہلےاتفاق رائے پیدا کرنا چاہئے ،26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا،کوئی اورادارہ چھبیسویں ترمیم ختم کریگاتوکوئی نہیں مانےگا۔ اُن ...سپیکرنےمذاکراتی کمیٹی کاایک اوراجلاس طلب کرلیا
جنوری 24, 20252250سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس28جنوری کوطلب کرلیا،مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس پونےبارہ بجےہوگا۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کواجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے،پی ٹی آئی نےابھی تک شرکت سےمعذرت نہیں کی،پی ٹی آئی نےابھی تک تحریری جواب تک آگاہ نہیں کیاکہ وہ ...پیدائشی حق شہریت :عدالت نےٹرمپ کاحکمنامہ معطل کردیا
جنوری 24, 20251590امریکی جج نےپیدائشی حق شہریت کومنسوخ کرنےسےمتعلق صدرڈونلڈٹرمپ کاحکمنامہ عارضی معطل کردیا۔ صدرڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرکےخلاف درخواست کی واشنگٹن کی عدالت میں سماعت ہوئی،عدالت نےامریکی صدرکےپیدائشی حق شہریت ختم کرنے کے حکمنامے کو 14روز کے لئے معطل کردیا۔ جج جان کوگنورنےکہاکہ پیدائشی حق شہریت روکنےکاانتظامی حکم غیرآئینی ہے۔ ٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرکوروکنےکےلئےآج عارضی پابندی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









