• 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

    242
    0
    کراچی بارکونسل نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ 26ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیاجائے،26ویں آئینی ترمیم کےتحت آئینی بینچزاورفیصلےبھی ختم کیےجائیں۔ درخواست میں کہاگیاکہ ترمیم عدلیہ کی آزادی کےبنیادی اصولوں کےخلاف ہے۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ 26ویں آئینی ترمیم بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔
  • توشہ خانہ2کیس:سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی

    252
    0
    توشہ خانہ2کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےتوشہ خانہ2کیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ بشریٰ بی بی بھی پیش ہوئیں۔سلمان صفدرسمیت دیگروکیل صفائی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ استدعا کی گئی کہ وکلاصفائی ...
  • ٹیکسیشن پرہم پارلیمنٹ میں قانون سازی کی طرف جارہے ہیں ،وزیر خزانہ

    155
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداونگزیب نےکہاہےکہ ٹیکسیشن پرہم پارلیمنٹ میں قانون سازی کی طرف جارہے ہیں۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ٹیکس ٹوجی ڈی پی کی موجودہ شرح9سے10فیصدہے،ٹیکس ٹوجی ڈی پی3سال میں 13.5فیصدتک لےجانےکاہدف ہے،ٹیکس ترمیمی بل کامقصد ٹیکس نیٹ بڑھاناہے،ڈیجیٹلائزیشن کےذریعےشفافیت کی کوشش کررہے ہیں ،ڈیجیٹلائزیشن سےکرپشن ...
  • ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ کب پاکستان آ رہا ہے؟

    265
    0
    انٹرنیشنل آن لائن ٹرانسسیکشن کرنیوالے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ کب پاکستان آ رہا ہے؟تمام ترتفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ گوگل والٹ ان لوگوں کیلئے ایک قابل اعتماد آپشن ہے ،جو فزیکل کارڈز سے ہٹ کر موبائل ادائیگیوں کی سہولت کو اپنانا چاہتے ہیں۔ ذرائع ...
  • اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 8 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان

    256
    0
    وفاقی دارالحکومت کے طلبا کیلئے اہم خبر،فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد کےتعلیمی اداروں میں نئے سال میں 9جنوری2025 سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ماتحت تعلیمی ادارے 30 دسمبر 2024 سے 8 جنوری 2025 تک بند رہیں گے۔ ...
  • باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے؟

    216
    0
    باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے؟ہر سال جب بھی باکسنگ ڈے ٹیسٹ آتا ہے تو کرکٹ شائقین کا تجسس بڑھ جاتا ہے کہ کرسمس کے اگلے روز شروع ہونیوالے روایتی ٹیسٹ میچ کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیوں پکارا جاتا ہے؟۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ زیادہ ...
  • سپورٹس ٹورازم کا فروغ:وادیٔ اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس فیسٹیول سج گیا

    245
    0
    سپورٹس ٹورازم کا فروغ ،وادیٔ اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد،جنت نظیروادی میں ہرچین کے مقام پر شندور ونٹر سپورٹس مقابلوں کاباقاعدہ آغاز ہوگیا۔ موسم سرما میں شندور کی منجمد جھیل پر آئس ہاکی، کرلنگ اور سپیڈ سکیٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ مقابلوں کے پہلے مرحلے ...
  • کڑاکے کی سردی،جنوری میں سردی میں مزید اضافے کی پیشگوئی

    199
    0
    کڑاکے کی سردی،محکمہ موسمیات نے جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے طول و عرض میں سخت سردی کے ڈیرے ،بالائی و شمالی علاقہ جات سمیت بلوچستان میں شدید سردی سے ندی نالوں کا پانی جم گیا ۔ ...
  • سنچورین ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

    237
    0
    سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان 2ٹیسٹ میچوں کی سیریزکاپہلامیچ سنچورین میں کھیلا جارہا ہے۔ جنوبی افریقہ کےکپتان ٹمبا باوما کا ٹاس کے موقع پر کہناتھاکہ ہم اس سیریز کو جیتنے پر فوکس کررہے ہیں۔ قومی ٹیم ...
  • پروفیسرشفیق الرحمن ڈائریکٹرانفارمیشن پی یو تعینات،تعلیمی حلقوں کاخیرمقدم

    332
    0
    پروفیسرڈاکٹر شفیق الرحمن کی بطور ڈائریکٹر انفارمیشن مینجمنٹ پنجاب یونیورسٹی تعیناتی پر تعلیمی حلقوں نےخیرمقدم کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن کوپنجاب یونیورسٹی کا ڈائریکٹر انفارمیشن مینجمنٹ مقرر ہونے پر ضلع قصور کے تعلیمی حلقوں سمیت سیاسی، سماجی، فلاحی اورشہری تنظیموں کی نمائندہ شخصیات ڈاکٹر لطیف احمد کمبوہ، پرنسپل ریٹائرڈ راؤ ...