Author: Omer Zaheer
اقلیتوں کی پہچان ہےکہ آپ ایک سچےاورپکےپاکستانی ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 22, 20251470وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اقلیتوں کی پہچان ہےکہ آپ ایک سچےاورپکےپاکستانی ہیں۔ اقلیتی کارڈپروگرام کےاجراکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ اقلیتوں کااتنابڑاحصہ ہےجتناباقی پاکستانیوں کاہے،ان کانام مائنارٹییزرکھ دیامیرادل نہیں مانتا،اقلیتوں کی پہچان ہےکہ آپ ایک سچے اورپکے پاکستانی ہیں،ہمارےجھنڈےمیں سفیدرنگ آپ کی نمائندگی کرتاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ میرےوالدنےہمیشہ کہااقلیتوں ...قومی اسمبلی اجلاس:وزارت داخلہ کی جانب سےجواب نہ آنےپرسپیکرقومی اسمبلی برہم
جنوری 22, 20251380قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سےجواب نہ آنےپرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےبرہمی کااظہارکیا۔ سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کوبولنےکی اجازت نہ دینےپرتحریک انصاف کے اراکین نےاحتجاج کیا،پی ٹی آئی اراکین ڈیسک بجاکرایوان میں احتجاج کررہےہیں۔ پی ٹی آئی اراکین نےایوان میں نعرےبازی ...26نومبراحتجاج کیس:عدالت نےملزمان کی درخواست ضمانت منظورکرلی
جنوری 22, 2025189026نومبراحتجاج کیس میں عدالت نے28ملزمان کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردعدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نے26نومبر احتجاج کیس میں 29ملزمان کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پرسماعت کی ۔ملزمان کی جانب سےسردارمصروف خان ایڈووکیٹ ،آمنہ علی ایڈووکیٹ ،انصرکیانی ایڈووکیٹ اورفتح اللہ برکی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ انسداددہشتگردی عدالت نے29ملزمان میں سے28ملزمان ...اوورسیزپاکستانیوں کےپراپرٹی کیسزکیلئےخصوصی عدالتوں کی تشکیل کاقانون منظور
جنوری 22, 20251680پنجاب اسمبلی میں اوورسیزپاکستانیوں کےپراپرٹی کیسزکیلئےخصوصی عدالتوں کی تشکیل کاقانون منظور کرلیاگیا۔ قانون کےمطابق سپیشل کورٹ90دن میں کیس کافیصلہ کرنےکی پابند ہوگی ،اوورسیزپاکستانیوں کی غیر منقولہ جائیدادوں کی ملکیت کومحفوظ بنادیاگیا،خصوصی عدالت کےجج کےپاس ڈسٹرکٹ جج والےاختیارات ہونگے،خصوصی عدالت کےجج کو3سال کیلئےچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نامزدکریں گے۔ منظورشدہ قانون میں کہاگیاکہ ...ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپرپی پی ناراض
جنوری 22, 20251600ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کااظہارناراضگی۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں کورم توڑنےکامقصداظہارناراضی تھا،پیپلزپارٹی اہم امورپرحکومت کی جانب سےمشاورت نہ ہونےپربرہم ،پی پی قیادت کودریائےسندھ سےلنک کینال نکالنےپرشدیدتحفظات ہیں، پی پی لنک کینال نکالنےکےفیصلےکیخلاف ہرآپشن استعمال کرےگی۔ ذرائع کاکہناہےکہ پیپلزپارٹی قیادت وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کی خواہشمندہے،چیئرمین پیپلزپارٹی ...وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ
جنوری 22, 20251360وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس میں اہم قومی اورانتظامی امورزیربحث آئیں گے،وفاقی کابینہ کے زیر التوا ایجنڈےپرغورکیاجائےگا،گزشتہ روزکےکابینہ اجلاس کاایجنڈاپورانہ ہوسکا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم جمعرات کوکابینہ اجلاس کےشرکاسےاہم گفتگوبھی کرینگے۔کل13نکاتی ایجنڈےمیں سےصرف6کی منظوری دی جائیگی۔بینچزکےاختیارکامعاملہ:کازلسٹ سےکیوں ہٹایا،عدالت نےجواب طلب کرلیا
جنوری 22, 20252220بینچزکےاختیارکامعاملہ،کازلسٹ سےکیوں ہٹایا،جسٹس منصورعلی شاہ نےایڈیشنل رجسٹرارسےجواب طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں بینچزکےاختیارسےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی، کیس میں توہین عدالت کے حوالے سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی، جس میں بینچز کے اختیار سے متعلق کیس کو سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر اعتراض کیا گیا۔ ...پاکستان سےبادل برسانے والا سسٹم نکل گیا، موسم خشک اور دھند بڑھنے کی پیشگوئی
جنوری 22, 20252510پاکستان سےبادل برسانے والا سسٹم نکل گیا۔محکمہ موسمیات نے موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دھند بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں بادل چھائے ہوئے ہیں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے،دوسری طرف شہرقائد کراچی میں سرد ہوائیں تھم ...اداکارہ صرحااصغرکےہاں بیٹی کی پیدائش
جنوری 22, 20252160پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ صرحااصغرکےہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ صرحااصغرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرمداحوں کےساتھ خوشی کی خبرشیئرکی۔ اداکارہ نےایک ویڈیوبھی شیئرکی جس میں بیٹی کی پیدائش تک کے خوبصورت اور یاد گار لمحات کی جھلکیاں شامل تھیں۔انہوں نےویڈیوکےکیپشن میں لکھاکہ بلآخر میری ننھی پری گھر ...سرمائی سیاحت : گلگت بلتستان آنیوالے سیاح کونسی حفاظتی تدابیر اختیار کریں؟
جنوری 22, 20252070گلگت بلتستان میں سرمائی سیاحت جوبن پر پہنچ گئی۔پاکستان کی جنت نظیر وادیوں میں جانیوالے سیاح کونسی حفاظتی تدابیر اختیار کریں؟ سفر و سیاحت کے حوالے اہم ہدایات جاری۔گلگت بلتستان میں بلند و بالا پہاڑ کے ٹو، نانگا پربت، راکاپوشی کے علاوہ یہاں کی خوبصورت جھیلیں، ہنزہ ویلی اور سکردو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









