Author: Omer Zaheer
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے نیا سال ملک کیلئے کامیابیوں کا سال ہو، صدر مملکت
جنوری 1, 20251470صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے نیا سال ملک کیلئے کامیابیوں کا سال ہو۔ سال نوپرصدرمملکت آصف علی زرداری کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ نئےسال کے آغازپرپاکستانی قوم اورعالمی برادری کومبارکبادپیش کرتاہوں ، دعا ہے کہ نیا سال پاکستان قوم کیلئے امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی لیکر آئے، ...الوداع2024:خوش آمدید2025،پاکستان نئےعزم کیساتھ نئےسال میں داخل
جنوری 1, 20251980پاکستان نےتلخ یادوں کےساتھ سال 2024کوالوداع کہااورایک نئی امیدوعزم کےساتھ نئےسال کوخوش آمدیدکہاہے۔ دنیاکےمختلف ممالک کی طرح رات 12بجتےہی پاکستان میں بھی نئےسال کاآغازہوگیا،سال2025کاجشن منانےکےلئے لوگ سڑکوں پرنکل آئے شہریوں نےسال نو کاخوب جشن منایاجبکہ ملک کےمختلف شہروں میں آتشبازی کی گئی۔ پاکستانی عوام کوامیدہےکہ نیاسال شہریوں اورملک کےلئے بہترہوگا ...عوام نئےسال کی خوشیوں کوسماجی ذمہ داری سےمنائیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
دسمبر 31, 20241410وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ عوام نئےسال کی خوشیوں کوسماجی ذمہ داری سےمنائیں،نوجوان ہوائی فائرنگ اوردیگرخطرناک سرگرمیوں سےگریزکریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےنئےسال سےمتعلق فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کرتےہوئےعوام کےجان ومال کاتحفظ یقینی بنانےکیلئےسیکیورٹی مزیدسخت کرنےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ عوامی مقامات ،پارکس اورشاپنگ مالزپرسیکیورٹی کوفول پروف بنایاجائے،پولیس اورانتظامیہ ہرقسم ...اسکاٹش جونیئراوپن چیمپئن شپ ،اذان علی ناقابل شکست کھلاڑی قرار
دسمبر 31, 20241410کھیل کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کےنوجوان کھلاڑی اذان علی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ کے ناقابلِ شکست کھلاڑی بن گئے۔ جونیئر انڈر 17 کیٹیگری اسکواش چیمپین میں پاکستان کےاذان علی خان ایڈنبرگ میں جاری اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گئے۔ اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ کے فائنل ...اداروں کودھمکانےکاکیس:سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو34سال قید
دسمبر 31, 20241220اداروں کودھمکانےکےکیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34سال قیدکی سزا اور 6لاکھ روپےجرمانہ کی سزاسنادی گئی۔ گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج رحمت شاہ نے 26 جولائی 2024 کو اتحاد چوک گلگت میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں سیکیورٹی اداروں، چیف ...ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں،وزیرخزانہ
دسمبر 31, 20241350وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ وزیراعظم کی لیڈرشپ میں ملک ترقی کی راہ پرگامزن ہے، ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں،پاکستان نےمالی سال میں سرپلس24سال بعدحاصل کیا،افراط زر38فیصدسےکم ہوکر5فیصدپرآگیا،پالیسی ریٹ22 فیصدسےکم ہوکر13فیصدپرآگیا۔ اُن ...سال کاآخری روز:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
دسمبر 31, 20241870سال کےآخری دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت رجحان رہا ۔ سال 2024کاآخری دن کاروبارکےاعتبارسےمثبت رہامنگل کےروز 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 229 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ خیال رہے سٹاک ایکسچینج میں ...نئےسال کی آمد:لاہورمیں آتش بازی پرمکمل پابندی عائد
دسمبر 31, 20242480صوبائی دارالحکومت لاہورمیں نیوایئرنائٹ میں آتش بازی پرمکمل پابندی عائدکردی گئی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ انواٹرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نےکاکہناتھاکہ فضا میں آلودگی کے پیش نظر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ سیدموسیٰ رضاکامزیدکہناتھاکہ نئےسال کی آمدپرکسی قسم ...2024 میں شوبز کےکونسےستارےڈوب گئے
دسمبر 31, 202417602024 میں طلعت حسین،سردار کمال،عابد کشمیری،استا د طافوسمیت دیگر شوبز کے ستارےہمیشہ کےلئے ڈوب گئے۔ سال 2024اپنےاختتام کی طرف بڑھ رہاہے سال کا اختتام غم اور خوشی کے ملے جلے احساسات کو جنم دے رہا ہے۔ چندگھنٹےبعدنئےسال کاآغازہوگا،کل نئے سال کاسورج نئی امیدکےساتھ طلوع ہوگا۔ 2024میں جواداکارواداکارئیں ہم سےبچھڑگئےان کی ...جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری جاری
دسمبر 31, 20241690جنوبی کوریاکی عدالت نےمعزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق عدالت نےیون سک کی رہائش گاہ کاسرچ وارنٹ بھی جاری کردیا،مشترکہ تحقیقاتی یونٹ نےیون سک کےخلاف عدالت میں درخواست دائرکی تھی،تحقیقاتی یونٹ3دسمبرکوماشل لالگا نےکےاقدام کی تحقیقات کررہاہے ،یون سک یول کومارشل لالگانےپرپارلیمنٹ میں مواخذےکےبعدمعزول کردیا گیاتھا۔ یاد ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









