• وزیراعظم شہبازشریف کوپ29اجلاس میں شرکت کیلئےآذربائیجان پہنچ گئے

    118
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کوپ29کےسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے3روزہ دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے۔ آذربائیجان پہنچنےپروزیردفاعی صنعت وگاروالح اوعلونےوزیراعظم شہبازشریف کااستقبال کیا،وزیراعظم کےہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیراطلاعات عطاتارڑ اورمعاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہیں۔وزیراعظم دورہ آذربائیجان کےدوران کوپ 29اجلاس میں شرکت کرینگے۔ماحولیاتی آلودگی سےمتعلق اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔وزیراعظم پاکستان کولاحق ...
  • سائنسدان نے لچکدار سولر سیلز تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی

    281
    0
    سولرٹیکنالوجی کی تیاری میں اہم پیشرفت،جاپانی سائنسدانوں نے ایسا لچکدار سولر پینل تیار کرلیا جس کو مستقبل میں وئیر ایبل ڈیوائسز کیلئے استعمال کیا جاسکے گا۔ جاپان کے ریکن( Riken )ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے لچکدار سولر سیلز کی تیاری پر کام کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پلاسٹک بیگ ...
  • مقدمات کےچالان کامعاملہ:عدالت نےپراسیکیوشن کواہم ہدایت کردی

    100
    0
    مقدمات کےچالان عدالتوں کوبھجوانےکےکیس میں لاہورہائیکورٹ نے پراسیکیوشن کواہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں درج مقدمات کےچالان عدالتوں کوبھجوانےکےکیس کی سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےکی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےریمارکس دئیے کہ پراسیکیوشن کی جانب سے بھجوائے گئے کیسزاورسیشن ججز کی رپورٹس میں تضادہے۔ عدالت نےپراسیکیویشن کوجائزہ لیکراعدادوشمارسےمتعلق ...
  • بدترین سموگ:محکمہ ٹرانسپورٹ نےنیاہدایت نامہ جاری کردیا

    154
    0
    پنجاب میں بدترین سموگ کےپیش نظرمحکمہ ٹرانسپورٹ نےنیاہدایت نامہ جاری کردیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈماس ٹرانزٹ نےعدالت کی روشنی میں نئی حکمت عملی تیارکرلی۔جس کےمطابق دھواں چھوڑتی ایل ٹی وی گاڑیوں کوپہلی بار 2ہزار ،دوبارہ خلاف ورزی پر4ہزارجرمانہ ہوگا۔دھواں چھوڑتی بسوں وٹرکوں سمیت ہرطرح کی ایچ ٹی وی گاڑیوں سےنرمی نہ ...
  • اسرائیل کےتوسیع پسندانہ اقدامات سےعالمی امن کوخطرات لاحق ہیں،وزیراعظم

    113
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےتوسیع پسندانہ اقدامات سے عالمی امن کوخطرات لاحق ہیں،جنگی جرائم پراسرائیل کوکٹہرےمیں لاکراحتساب کرناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کا عرب اسلامک سربراہی اجلاس سےخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہاہےجس کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیل نےغزہ میں مظالم کی تمام حدیں پارکرلیں،فلسطین کی صورتحال پرہم سب ...
  • فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کیلئےاہل ہے، ولی عہدمحمدبن سلمان

    281
    0
    سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان نےکہاہےکہ فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے۔ ہم نے دو ریاستی حل کی حمایت کے لیے عالمی سطح پر روابط شروع کیے ہیں۔ سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا گیا،جس میں شرکت کےلئے وزیراعظم شہبازشریف سمیت ...
  • حکومت ڈی سیزکی ڈیوٹی لگائےسڑکوں پرچیکنگ کریں،عدالت کےریمارکس

    140
    0
    سموگ تدارک کےحوالےسےکیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیےکہ پنجاب حکومت ڈی سیزاوراےسیزکی ڈیوٹی لگائےکہ اپنے دفاتر سے نکل کر سڑکوں پر چیکنگ کریں۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کےحوالےسےدرخواستوں پرسماعت جسٹس شاہدکریم نےکی ۔ جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ خود کل باہر نکلا تو ٹریفک والا ایک بندہ نظر ...
  • سیلفی کےشوق نےاداکارہ مشی خان کوزمین پرگرادیا

    188
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ وشوہوسٹ مشی خان لائیوشوکےدوران سیلفی لیتے ہوئے صوفے سے زمین پرگرپڑیں۔ اداکارہ مشی خان نجی چینل پرایک شوکی میزبانی کرتی ہیں ،اداکارہ لائیوشو کے دوران سیلفی لینےلگی تووہ اپناتوازن برقرارنہ رکھ سکیں جس کےباعث وہ صوفے سے زمین پرگرپڑیں، جب کہ اس دوران ان کے ہاتھ ...
  • سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی،جانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟

    155
    0
    سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی ہونےسےجانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟ کاروباری ہفتے کےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی ہونےسے فی تولہ 2 لاکھ 77 ہزار 500 روپے کاہو گیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 1115 روپے کی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ ...
  • سرکاری حج اسکیم کی ادائیگی کاطریقہ کیاہوگا؟حکومت نےحج پالیسی کااعلان کردیا

    217
    0
    سرکاری حج اسکیم کی ادائیگی کاطریقہ کیاہوگا؟ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چودھری سالک حسین نے حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےوفاقی وزیرمذہبی امور چودھری سالک کاکہناتھاکہ حکومت پاکستان کو مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا کوٹہ ملا ہے،جس کونصف ...