Author: Omer Zaheer
موسمیاتی بحران کا نیا حل:آلودگی کو ایندھن بنانیوالی ڈیوائس تیار
فروری 17, 20252150موسمیاتی بحران کا نیا حل،سائنسدانوں کا اہم کارنامہ، آلودگی کو ایندھن بنانیوالی ڈیوائس تیار، یہ ڈیوائس ہوا سے آلودگی کشید کر کے اس کو کار آمد ایندھن میں بدل سکتی ہے۔ سائنسدانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ڈیوائس تیار کر لی، جو ہوا سے آلودگی کشید کر کے ...رواں سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری
فروری 17, 20252980فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،رواں سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری کردی گئی۔ ائیر لائن ریٹنگز ڈاٹ کام(airlineratings.com)کی طرف سے ایک نئی لسٹ جاری کی گئی ہے، جس میں 2025 کی دنیا کی بہترین ایئر لائنز کے سالانہ ایوارڈز کیلئے سب سے بہترین 25 ایئر لائنز ...امتحان میں کس کی ڈیوٹی کہاں لگی؟ انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا
فروری 17, 20252120امتحان کی تیاریاں مکمل،طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحان میں کس کی ڈیوٹی کہاں لگی؟ انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا۔ لاہور بورڈ کے سیکرٹری رضوان نذیر کا کہنا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر پہلی دفعہ سپروائزری کا انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا۔ اس سے کسی ...پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفید ہونے کا خواہاں ہے ،صدرمملکت
فروری 15, 20251800صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفیدہونےکاخواہاں ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاچینی میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےکہناتھاکہ چین کی ترقی دنیاکےلئےایک اچھی چیزہے،چین دوسرےممالک کےاندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا،چین کی چنددہائیوں کےدوران تیزرفتارترقی نےبہت متاثر کیا،ہرکوئی اپنےاپنےشعبےمیں کام کررہاہےجس سےقوم کوفائدہ ہوتاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
فروری 15, 20252800وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے۔ کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقاریب کا انعقاد کیاگیاجس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاورآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےشرکت کی۔تقریب میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی و تحقیق کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین، وفاقی وزیر آبی وسائل ڈاکٹر ...بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 15, 20252950ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم 18 فروری کو داخل ہو گا۔19 فروری کو لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے ...معاشی میدان میں پاکستان کی ایک اوراہم ترین کامیابی
فروری 15, 20252400پاکستان نے1.5ارب ڈالرکےنئےقرض پروگرام کےلئےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کومنالیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےمزید2وفودجلدپاکستان کادورہ کریں گے، مجموعی طورپر2.5ارب ڈالرکےقرض کیلئےالگ الگ مذاکرات ہوں گے ،بین الاقوامی فنڈز کاایک وفد24فروری سےپاکستان کادورہ کرےگا،پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان 1.5ارب ڈالرکےنئےرعایتی قرض کےلئےمذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ نیاقرض پروگرام موسمیاتی ...راکھی ساونت نےپاکستانی مردوں کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا
فروری 15, 20251850اداکارہ راکھی ساونت نےپاکستانی مردوں کےبارےمیں بڑاانکشاف کرتے ہوئےکہاکہ انہوں نےمجھے بہت رلایا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ راکھی ساونت نےایک پوڈکاسٹ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی اداکار و پولیس افسر ڈوڈی خان نے پہلے مجھے شادی کیلئے پروپوز کیا اور پھر اپنی بات سے پیچھے ہٹ گیا۔ڈوڈی خان ...افغانستان دہشتگردی کاگڑھ ہے،اقوام متحدہ کی سنسنی خیزرپورٹ
فروری 15, 20251800افغانستان دہشتگردی کاگڑھ ہے،یواین سیکیورٹی کونسل نے دہشتگردی سےمتعلق مانٹیرنگ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق افغانستان میں2درجن سےزائددہشتگردگروپ متحرک ہیں،کالعدم ٹی ٹی پی کوافغانستان سےبھرپورحمایت مل رہی ہے،افغان سرزمین سےکالعدم ٹی ٹی پی نےپاکستان پر600حملےکیے،طالبان ٹی ٹی پی کولاجسٹک اورآپریشنل سپورٹ فراہم کرتےہیں۔ یواین کی رپورٹ میں کہاگیاکہ طالبان کی ...نجکاری سےقبل پی آئی اےکی معاشی حالت بہتربنانےکافیصلہ
فروری 15, 20251800حکومت نےنجکاری سےقبل پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے )کی معاشی حالت بہتربنانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پی آآئی اےکی نجکاری اکتوبرکےبجائےجون میں کرنےکی تیاریاں جاری ہیں،وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سےنجکاری کمیشن کونیا ٹاسک دےدیاگیا،پی آئی اےکی نجکاری4سے5ماہ قبل کرنےکاہدف دیاگیاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ حکومت نےنجکاری سےقبل پی آئی اےکی معاشی حالت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









