
غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری،مجموعی طورپرپاکستان چھوڑنے والےغیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 954,566 ہوگئی۔
حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ہے۔
ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے، 14اپریل کو5696سےزائدغیرقانونی افغان باشندوں کووطن واپس روانہ کیاگیا،مجموعی طورپرپاکستان چھوڑنے والےغیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد954,566ہوگئی۔غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈہولڈرزکی باعزت وطن واپسی کویقینی بنایاجارہاہے۔
غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکےخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے،غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکی باعزت وطن واپسی کویقینی بنایاجارہاہے۔
واضح رہےکہ غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکووطن واپس بھیجنےکی آخری تاریخ 31مارچ 2025تھی ۔
افواج پاکستان ہماری اورقوم کی ریڈ لائن ہیں،بلاول بھٹوزرداری
جولائی 16, 2026حکومت کاگھر کی تعمیر و مرمت کیلئے قرض دینےکااعلان
جولائی 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حماس نےٹرمپ کے20نکاتی غزہ امن منصوبےکی چندشرائط قبول کرلیں
اکتوبر 4, 2025 -
سونےکی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
اگست 19, 2024 -
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کےقاتل پرفردجرم عائدکرنےکی تاریخ مقرر
ستمبر 13, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














