Author: Omer Zaheer
سینیٹرقاسم رونجھوسینیٹ کی رکنیت سےمستعفی
اکتوبر 22, 20241350بی این پی مینگل کےمنحرف سینیٹرقاسم رونجھوسینیٹ کی رکنیت سےمستعفی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی)کےمنحرف سینیٹرقاسم رونجھو نےسینیٹ کی رکنیت سےاستعفیٰ دےدیا،قاسم رونجھونےسیکرٹری سینیٹ کواستعفیٰ جمع کرادیا۔قاسم رونجھوسینیٹ میں بی این پی مینگل کےپارلیمانی لیڈربھی ہیں۔ قاسم رونجھونےپارٹی پالیسی کےخلاف جاکر 26 ویں آئینی ترمیم ...26ویں آئینی ترمیم عدالت میں چیلنج،کالعدم قراردینےکی استدعا
اکتوبر 22, 2024146026ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا،درخواست میں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردینےکی استدعاکی گئی ہے۔ شہری محمدانس نے وکیل عدنان خان کی وساطت سے سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخو است دائرکی ۔ درخواست میں وفاقی حکومت کوفریق بنایاگیااور26ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردینےکی استدعاکی گئی۔ درخواست میں ...گوگل کروم میں براؤزنگ کی آسانی کے فیچرز متعارف
اکتوبر 22, 20241220گوگل کروم میں براؤزنگ کی آسانی کے فیچرز متعارف،انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے ویب براؤزر کروم میں انٹرنیٹ ویب براؤنگ کی آسانی کے فیچرز پیش کردیے، جوبالترتیب صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ گوگل کروم میں تین نئے فیچرز پیش کیے گئے ہیں، جن میں پہلا فیچر خصوصی طور پر ...توشہ خانہ ٹوکیس:ایف آئی اےنے بشریٰ بی بی کی ضمانت کی مخالفت کردی
اکتوبر 22, 20242100توشہ خانہ ٹوکیس میں ایف آئی اےپراسیکیوٹرنےبشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔ توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی،اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس حسن اورنگزیب نےکیس کی سماعت کی ۔بشریٰ بی بی کےوکیل سلمان صفدرعدالت میں ...لاہوردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
اکتوبر 22, 20241180صوبائی دارالحکومت لاہورمیں آلودگی کاراج برقرارہے،منگل کو صبح سویرے فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے۔ آلودگی کےاعتبارسےدنیابھرمیں پنجاب کادارالحکومت لاہورپہلےنمبرپرہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 427 ہے جس کا مطلب ہے کہ شہر کی ہوا کا معیار بدترین ہے۔ اس ...ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ
اکتوبر 22, 20241870ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا، ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 119 ملین ڈالر کے ساتھ سرپلس رہا، جس میں ترسیلات زر، ایکسپورٹ اور آئی ٹی ایکسپورٹ میں اضافے نے نمایاں کردار ادا کیا۔ مسلسل دوسرےمہینےبھی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہنےسے امپورٹس اور قرضوں کی ادائیگیاں کرنے ...چیف جسٹس تعیناتی کامعاملہ:پارلیمانی کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 22, 2024145026ویں آئینی ترمیم کانفاذہونےکےبعدچیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی تشکیل دےدی گئی جس کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔خصوصی کمیٹی کااجلاس آج شام 4بجےطلب کرلیاگیا۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی 12ممبران پرمشتمل ہےجس کےتمام نام اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کوموصول ہونےپرکمیٹی تشکیل دےدی گئی۔جس کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ خصوی پارلیمانی کمیٹی کےلئےسینیٹ سے4جبکہ قومی ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب ،11نکاتی ایجنڈاجاری
اکتوبر 22, 2024790وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا11نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس دن 11بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں حج پالیسی 2025 سمیت گھریلو تشدد بل 2024 کی منظوری اور صاف توانائی کے چارٹر کی منظوری کا بھی امکان ہے۔ فارمیسی کونسل آف پاکستان کی ...آئینی ترمیم کانفاذ،چیف جسٹس کی تعیناتی،پارلیمانی کمیٹی کیلئے ممبران کےنام طلب کرلیےگئے
اکتوبر 21, 2024241026آئینی ترمیم کےنفاذکےبعدچیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کےممبران کےنام طلب کرلیےگئے۔ ذرائع کےمطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لیے، کمیٹی کے لیے 8 ارکان قومی اسمبلی اور چار سینیٹ سے لیے جائیں گے۔ کمیٹی ججز کے پینل میں ...26 ویں آئینی ترمیم کیلئےووٹنگ ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے ہوئی، حامدخان
اکتوبر 21, 20241630پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے کہا ہے26 ویں آئینی ترمیم کیلئےووٹنگ ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے ہوئی، ہمارے ممبران کو دھمکایا گیا ہم اس کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ سپریم کورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپی ٹی آئی وکیل حامدخان کاکہناتھاکہ کل اور آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









