Author: Omer Zaheer
آئندہ سال ریلیز ہونیوالے 8 نئے ایموجیز سامنے آ گئے
ستمبر 19, 20242340آئندہ سال سمارٹ فون میں آنیوالے 8 نئے ایموجیز سامنے آگئے۔مختلف ایپس کا استعمال کرتے ہوئےروزمرہ پیغامات میں ایموجی کا استعمال اب معمول بن چکا ، چاہے وہ دوستانہ مسکراہٹ ہو یا کوئی شرارتی ایموجی وغیرہ۔۔۔اس سلسلے میں یونی کوڈ سٹینڈرڈ کے ورژن 16.0 کیلئے 8 نئے ایموجیز کی تصدیق ...لبنان میں ہونیوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں،ترجمان وائٹ ہاؤس
ستمبر 19, 20241750ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نےکہاہےکہ لبنان میں ہونےوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں، اب بھی سمجھتے ہیں لبنان کے ساتھ مسئلہ سفارتی کوششوں سے حل ہو گا، مشرق وسطیٰ بحران کا حل مزید فوجی آپریشن میں نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کا پریس بریفنگ میں ...لبنان:حزب اللہ کی واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ، 20شہید،متعدد زخمی
ستمبر 19, 20241770لبنان میں پیجرزدھماکوں کےبعدحزب اللہ کی واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ہونے سے 20افرادشہیدجبکہ 450زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پیجرزدھماکوں میں جاں بحق افرادکی نمازجنازہ کےموقع پرایک بارپھرلبنان دھماکوں سےگونج اٹھا ،جنازے میں شریک حزب اللہ کےکارکنان کی واکی ٹاکیزمیں بھی دھماکے ہوناشروع ہوگئے جس کےنتیجےمیں ...اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ
ستمبر 18, 20241980وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ماحول دوست پائیدار اقدامات کیے جارہے ہیں۔ انٹرنیشنل کلین اپ ڈےکےموقع پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ کراہ ارض کوصاف ستھرارکھنا ہمارے ماحول کی حفاظت اور بقا کے ...مطالعہ کرنے کے بعد مسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا،مولانا
ستمبر 18, 20241650سربراجمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مطالعہ کرنے کے بعدمسودہ کسی لحاظ سےقابل قبول نہیں تھا۔ پی ٹی آئی رہنما اسدقیصرکی رہائش گاہ پرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)کاکہناتھاکہ اسدقیصرکی دعوت پرملاقات کےلئے آیاہوں، انہوں نے میرے بہت کھانے کھائے ہیں کھانا کھانے آئے تھے کھا کر جارہے ہیں۔ مولانافضل الرحمان کامز ...جاویدبٹ قتل کیس:گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 18, 20242370طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کیس میں گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں۔ پولیس ذرائع کےمطابق ملزمان نےانکشاف کیاہےکہ جاوید بٹ کو قتل کرنے کے لئے منصوبہ بندی اڑھائی ماہ قبل کی ۔ملاقات امیر معصب کے شاہ عالمی میں واقع ڈیرے پر ہوئی تھی۔ امیرمعصب سے شوٹرز کی ملاقات قابل اعتماد ملازم عارف ...190ملین پاؤنڈریفرنس:تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی
ستمبر 18, 20241560190ملین پاؤنڈریفرنس میں تفتیشی افسرپرجرح آج بھی مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے تفتیشی آفیسر میاں عمر ندیم پر آج بھی جرح مکمل نہ ہو ...ڈالرمزیدسستا،روپیہ مستحکم
ستمبر 18, 20241540کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.13 روپے سے کم ہوکر 278.04 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
ستمبر 18, 20241870صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام ...’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘بھارت میں کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی
ستمبر 18, 20242590پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکارفوادخان اورماہرہ خان کی سپرہٹ ،بلاک بسٹرفلم ’دی لیجنڈآف مولا جٹ‘بھارت میں دھوم مچانےکےلئےتیارفلم کی ریلیزکی تاریخ سامنےآگئی۔ ’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘نےنہ صرف پاکستان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے بلکہ فلم نےپاکستان میں کافی بڑابزنس بھی کیا۔پاکستان کےبعداب فلم بھارت میں بھی دھوم مچانےکوتیارہے۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









