• پی ٹی آئی کااسلام آبادمیں جلسہ:انتظامیہ نےپھرجگہ تبدیل کردی

    146
    0
    اسلام آبادمیں تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کےجلسےکامقام ایک بارپھرضلعی انتظامیہ کی جانب سےتبدیل کردیاگیا۔ تحریک انصاف کا8ستمبرکواسلام آبادمیں جلسہ ہے،جس کی باقاعدہ طورپرانتظامیہ نےاجازت دی ہے، مگر اب اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نےایک بارپھرسےپی ٹی آئی کےجلسےکامقام تبدیل کردیاہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق تحریک انصاف کا پسوال سنگجانی میں ہونے والاجلسہ اب مویشی ...
  • ماحولیاتی آلودگی سنگین مسئلہ ہے،جوجان لیواثابت ہورہاہے،مریم اورنگزیب

    143
    0
    سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ماحولیاتی آلودگی اتنابڑااہم اورسنگین مسئلہ ہےجوجان لیواثابت ہورہاہے۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ لاہوراوراس کےگردونواح کاایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدتک پہنچ چکاہےجس میں لاہور قصور اور دیگر قریبی علاقوں میں اس کا اثر ہوتا ہے۔ لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 450 تک گیا 50 تک ائیر انڈیکس ٹھیک ہے ...
  • 190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان نے بریت کی درخواست دائرکردی

    157
    0
    نیب ترامیم فیصلےکےبعدبانی تحریک انصاف نے190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں رعایت مانگ لی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ بانی تحریک انصاف نے190ملین پاؤنڈریفرنس میں بریت کی درخواست دائرکردی۔ ...
  • مہمند:دہشتگردوں کاایف سی ہیڈکوارٹرپرحملہ ناکام ، 4خودکش بمبارہلاک

    119
    0
    مہمندمیں خوارجی دہشت گردوں نےایف سی ہیڈکوارٹرپرحملےکی کوشش کی جسےسیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا،جوابی کارروائی میں4خودکش بمبارجہنم واصل کردئیےگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کاکہناہےکہ 6ستمبرکی صبح4بجےایف سی ہیڈکوارٹرپرخوارج کےایک گروپ نےرات کےاندھیرےکافائدہ اٹھاتےہوئےحملےکی کوشش کی۔سیکیورٹی فورسزنےبروقت کارروائی کرتےہوئےکیمپ میں داخلےسےقبل کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان پاک فوج کامزیدکہناہےکہ ...
  • جلسے سےقبل:عمرایوب آؤٹ،سلمان اکرم راجہ کی انٹری

    222
    0
    جلسےسےایک روزقبل تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی،عمران خان نےقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایواب کا پارٹی  عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ عمرایوب کاکہناہےکہ میں بانی چیئرمین کامشکورہوں انہوں نےبطورسیکرٹری جنرل میرااستعفامنظورکرلیا،میں بطورورکرپی ٹی آئی اوربانی چیئرمین کےساتھ کام جاری رکھوں گا،اپوزیشن لیڈرہونا،کیس بھگتنا،سیکرٹری جنرل ہونااورآئینی معاملات اکٹھادیکھناورک لوڈتھا۔ عمرایوب ...
  • پیرا لمپکس:پاکستانی حیدرعلی نےبرانزمیڈل جیت لیا

    154
    0
    پیرالمپکس میں پاکستان کےحیدرعلی نے52.54میٹرکی ڈسکس تھروکرکےبرنزمیڈل جیت لیا۔ جبکہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ میڈل اپنےنام کیا۔ پیرس میں جاری پیرالمپک گیمز میں ڈسکس تھرو کے ایف 37 کیٹیگری کا فائنل کھیلا گیا ، پاکستان کے حیدر علی نے شاندار آغاز کرتے ...
  • سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکیلئے چودھری شجاعت متحرک

    178
    0
    سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکےلئے سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری  شجاعت  حسین بھی متحرک ہوگئے۔ چودھری شجاعت حسین نےاسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کےسربراہوں،اراکین پارلیمنٹ ،سینئرصحافیوں اورحکومتی شخصیات سےاہم ملاقاتیں کیں۔ چودھری شجاعت حسین سے سابق صدر وسیم سجاد، مشاہد حسین سید، محمد علی درانی سمیت اراکین پارلیمنٹ نےملاقاتیں کیں ...
  • مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی

    196
    0
    صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئےاچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 1714 ...
  • وطن کی خاطراپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنیوالے شہدا کو سلام، وزیراعظم

    161
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وطن کی خاطراپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنےوالےپاک فضائیہ کے شہداکوسلام پیش کرتےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کایوم فضائیہ پراپنےپروگرام میں کہناتھاکہ پاک فضائیہ کی لازوال قربانیوں اورپیشہ ورانہ مہارت کوخراج تحسین پیش کرتےہیں،7 ستمبر 1965 کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جرات، بہادری اور شجاعت کی تاریخ رقم ...
  • قوم کوپاک فضائیہ کےشاہینوں کی جرات اوربہادری پرفخرہے،مریم نواز

    192
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ قوم کوپاک فضائیہ کےشاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اورجرات وبہادری پرفخرہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےیوم فضائیہ پرپیغام جاری کیا۔جس میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ پاک فضائیہ کے شاہینوں کو سلام پیش کرتے ہیں، آج پاک فضائیہ کے شاہینوں کے پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال قربانیوں کوخراج تحسین ...