Author: Omer Zaheer
وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات
نومبر 7, 20243640وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔ ذرائع کےمطابق حج پالیسی 2025 کے تحت خواتین کو بغیر محرم حج کرنے کی اجازت ہوگی،خاتون کو بغیر محرم کے حج کی سعادت حاصل کرنے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ خاتون اپنے والد یا شوہر کی ...حکومت نےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا
نومبر 7, 20241870حکومت نےسپریم کورٹ کےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت نےسپریم ججزکاہاؤس رینٹ 65ہزار سے بڑھا کر3 لاکھ50ہزارروپےکردیا،جوڈیشل الاؤنس 3لاکھ 42ہزار سے بڑھا کر 10لاکھ90ہزارکردیا۔ قائم مقام صدرکی منظوری کےبعدوزارت قانون وانصاف کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔چاہتےہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو،ہمار امینڈیٹ واپس کیاجائے،اسدقیصر
نومبر 7, 20242300رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ چاہتےہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو،ہماراچوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیاجائے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سابق سپیکراسدقیصرکاکہناتھاکہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ہمیں کوئی لینا نہیں، ہم اپنی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں، ہم اپنے ملک کے معاملات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیتے۔ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
نومبر 7, 20242390مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی،فی تولہ سونا 5 ہزار 400 روپےسستاہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 76 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں4630 روپے کی کمی ہونے سے10گرام سونا 2 ...پاکستان دوسرےممالک کےاندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، ممتاززہرا
نومبر 7, 20241990ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ پاکستان دوسرےممالک کی سیاست اوراندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ کاہفتہ واربریفنگ دیتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان اور امریکا پرانے دوست اور پارٹنر ہیں۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف ...کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی،نادیہ خان
نومبر 7, 20242270پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نےکہاہےکہ کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی۔ اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نےحال ہی میں ایک شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراداکارہ سےاُن کی زندگی اورکیریئرکےبارےمیں مختلف قسم کےسوال وجواب کئےگئے۔اداکارہ سےجب اُن کی کم عمرمیں شادی کےبارےمیں سوال ...سموگ کے گہرے بادل،بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 7, 20242010سموگ کے بادل چھا گئے۔ملک میں بارشیں کب ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں تاحال بارش کا کوئی امکان نہیں، تاہم کراچی میں موسم گرم اور خشک، جبکہ لاہور میں اگلے دو روز میں سموگ کے بادل مزید گہرے ...ٹرمپ کی کامیابی پرکملاہیرس کی مبارکباد
نومبر 7, 20241110نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کورویتی حریف ڈیموکریٹس پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس نےمبارکباددی۔ دنیابھرمیں امریکی صدارتی انتخابات کےخوب چرچےرہےامریکی صدارتی انتخابات کےحوالےسےبڑی پیشگوئیاں اوردعویٰ کئےگئے،آخرکارالیکشن ہوگئے اورامریکی عوام نےآئندہ چارسال کےلئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کےحق میں فیصلہ دےدیا۔اورڈونلڈٹرمپ دوسری بارامریکہ کےصدرمنتخب ہوگئے۔ ڈیموکریٹ کی نائب صدر کملا ہیرس ...ترقی اورسیکیورٹی کومربوط کرنےکےچینی تصورسےمتفق ہیں،محسن نقوی
نومبر 7, 20241460وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ ترقی اورسیکیورٹی کومربوط کرنےکےچینی تصورسےمتفق ہیں، چینی شہریوں اورمنصوبوں کی حفاظت کویقینی بنانااولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی سفارت خانےآمد،چینی سفیرجیانگ زی ڈونگ نےمحسن نقوی کااستقبال کیا۔وزیرداخلہ نےچینی سفیرسےملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر داخلہ نے کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے دو ...سموگ کاروگ کم نہ ہوسکا،لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلےنمبرپر
نومبر 7, 20241040سموگ کاروگ کم نہ ہوسکا،لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر موجود ہے،شہریوں کو ماسک پہننےکی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومتی اقدامات کے باوجود لاہور میں اسموگ کی صورتحال برقرار ہے۔ لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حد 1254تک جاپہنچا،آلودگی کےاعتبارسےنئی دہلی دنیاکادوسراآلودہ ترین شہرہے۔ سموگ کی وجہ سے لاہور، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









