Author: Omer Zaheer
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں مزید2درخواستیں دائر
نومبر 8, 2024160026ویں آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں آج مزید2درخواستیں دائر کردی گئیں۔ ایک درخواست اخترمینگل،فہمیدہ مرزا،مصطفیٰ نوازکھوکھرودیگرنےدائرکی جبکہ دوسری درخواست میں26ویں آئینی ترمیم کوایڈووکیٹ صلاح الدین احمدنےچیلنج کیا۔ درخواستوں میں چیئرمین سینیٹ،الیکشن کمیشن،خصوصی پارلیمنٹری کمیٹی کوفریق بنایاگیا،درخواستوں میں اسپیکرقومی اسمبلی،وفاق اورجوڈیشل کمیشن کوبھی فریق بنایاگیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ ...آلودگی کاراج برقرار:حکومت نےتفریحی مقامات 10روزکیلئے بندکردئیے
نومبر 8, 20241230آلودگی کاراج برقرار،پنجاب حکومت نےپارکس،تفریح گاہیں،عجائب گھر10دن کےلئےبندکردئیے۔ پابندی8سے17نومبرتک لاگورہےگی،خلاف ورزی پرگرفتاری اورجرمانہ ہوسکتا ہے، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد،ملتان،شیخوپورہ اورقصورکےاضلاع میں بھی پابندی لگائی گئی ،ننکانہ صاحب،گجرات،حافظ آباد،منڈی بہاؤالدین بھی پابندی والے اضلاع میں شامل،سیالکوٹ،نارووال،چنیوٹ،جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پابندی ہوگی،جبکہ لودھراں،وہاڑی اورخانیوال کےاضلاع بھی پابندی والےشہروں میں شامل ہیں۔ ...دوسراون ڈے:پاکستان نےآسٹریلیاکوشکست دیکرسیریزبرابرکرلی
نومبر 8, 20241440دوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نے آسٹریلیاکو9وکٹوں سےشکست دےکرتین میچوں کی سیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرآسٹریلیاکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ آسٹریلیاکی جانب سےاننگزکاآغاز جیک فریسر مک گرج اور میتھیو شارٹ نے کیا دونوں کھلاڑی پاکستان کےسامنےریت کی دیوارثابت ہوئے،دونوں کھلاڑیوں کوشاہین آفریدی نےشکارکیااورپویلین لوٹایا۔جیک فریسر صرف ...پی ٹی آئی کومخصوص نشستیں نہ دینےپرہائیکورٹ سےرجوع کیا جائے گا، بیرسٹر سیف
نومبر 8, 20241410مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف نےکہاہےکہ تحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےپرہائیکورٹ میں درخواست دائرکی جائےگی۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ کےپی حکومت نےالیکشن کمیشن کےخلاف پشاورہائیکورٹ میں درخواست دائرکرنےکافیصلہ کیاہے،پی ٹی آئی کومخصوص نشستیں نہ دینےپرہائیکورٹ میں درخواست دائرکی جائےگی،الیکشن کمیشن نےعدالتی فیصلےکےباوجودمخصوص نشستوں کانوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ بیرسٹرسیف کامزیدکہناتھاکہ ...اوآئی سی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم کاسعودی عرب جانےکاامکان
نومبر 8, 20241340اوآئی سی سربراہان مملکت ہنگامی اجلاس میں شرکت کےلئےوزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب جائینگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اتوارکوسعودی عرب روانہ ہونگے، وزیراعظم 11نومبرکواوآئی سی سربراہان مملکت ہنگامی اجلاس میں شرکت کرینگے،شہبازشریف کاسعودی عرب کادورہ2روزہ ہوگا،وزیراعظم کےہمراہ وفاقی وزرااسحاق ڈاراورعطاتاڑربھی ہونگے۔ ذرائع کاکہناہےکہ اوآئی سی سربراہان مملکت کاہنگامی اجلاس مشرق ...انسانی ٹشو کی حد درجہ نقل بنانیوالا بائیو پرنٹر ایجادکر لیا گیا
نومبر 8, 20241670سائنسدانوں نے ایک اور اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا۔انسانی ٹشو کی حد درجہ نقل بنانیوالا بائیو پرنٹر ایجاد کر لیا۔ آسٹریلیا کے بائیومیڈیکل انجینئرز نے ایک تھری ڈی پرنٹنگ سسٹم بائیو پرنٹر، ایجاد کر لیا ہے، جو انسانی جسم کے مختلف بافتوں ،دماغ کے نرم بافتوں سے لیکر ...جلاؤگھیراؤکے4مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور
نومبر 8, 20241490جلاؤگھیراؤکے4مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں جلاؤگھیراؤمقدمات کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ...عمران خان نےاڈیالہ جیل سےقوم کےنام اہم پیغام جاری کردیا
نومبر 7, 20241470بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ میرا اپنی قوم کو یہ پیغام ہے کہ اپنے حقوق اور آزادی کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ آپ سب کو حقیقی آزادی اور آزاد عدلیہ کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا ۔ ڈنڈے کے زور پر یہ حکومت نہیں چلائی جا سکتی ۔ ...وزیراعظم سےترکیہ کےسفیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون پراطمینان کااظہار
نومبر 7, 20241200وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ پاکستان میں ترکیہ کےنئےسفیر عرفان نذیراوعلو نےوزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔دونوں جانب سے تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع میں تعاون کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیاگیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمدپروزیراعظم شہبازشریف نےنئے تعینات ہونے والے ترک سفیر نذیراوعلو کا خیرمقدم کیا،پرتپاک استقبال پرترکیہ کےسفیرنےوزیراعظم ...ٹیکس ہدف میں ناکامی:پاکستان پرمنی بجٹ کےبادل گہرےہونےلگے
نومبر 7, 20242050ٹیکس ہدف میں ناکامی کی وجہ سےپاکستان پرمنی بجٹ کےبادل گہرے ہونے لگے۔ بین الاقوامی فنڈزادارےکی طرف سےدئیے گئےاہداف کوپاکستان پورا کرنے میں ناکام ہوگیاجس کےباعث آئی ایم ایف کی طرف سےمنی بجٹ لانے کے لئے دباؤبڑھایاجارہاہے۔ مالی سال کے پہلے 6 ماہ (جولائی-دسمبر) میں 321 ارب روپے کے ٹیکس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









