Author: Omer Zaheer
فیض حمیدنےثبوت اورگواہی دیدی،اب بانی پی ٹی آ ئی کوکیسے چھوڑا جاسکتا ہے ،فیصل واوڈا
دسمبر 10, 20241890سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ فیض حمیدنےثبوت اورگواہی دیدی،اب بانی تحریک انصاف عمران خان کو کیسےچھوڑاجاسکتاہے۔ سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ مولاجٹ کی سیاست علی امین کررہاہےاس کا ایسا حشر ہوگاکہ دنیاکان پکڑےگی،14دسمبرکوپی ٹی آئی کاسول نافرمانی کاپلان تھا ،انکے غبارےسےہوانکل گئی،ایسےفیصلوں سےپاکستان مستحکم ہوگا،بانی پی ٹی آئی کے لئےآزمائش میں اضافہ ہوگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ فیض ...سول نافرمانی کی تحریک چلانیوالے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی،عظمیٰ بخاری
دسمبر 10, 20241680صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سول نافرمانی کی تحریک چلانے والے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ مریم نواز دورہ چین کے دوران تاریخی معاہدے کررہی ہیں، مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جارہی ہیں،مریم نواز نے کینسر کے جدید ...عمران خان کی اڈیالہ جیل سےکےپی منتقلی کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج
دسمبر 10, 20241660سپریم کورٹ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20ہزارجرمانےکےساتھ خارج کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ نےشہری قیوم خان کی بانی پی ٹی آئی عمر ان خان کو اڈیالہ جیل سےخیبرپختونخوامنتقلی کی درخواست پرسماعت کی۔ جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس ...اگر راستے بند کیے جائیں گے توپرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے ،عمرایوب
دسمبر 10, 20241970اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ اگر راستے بند کیے جائیں گے توپرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔ اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کا میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے کوئی این جی او نہیں ،سیا ست میں دروازے بند نہیں کیے جاتے ، اگر راستے بند کیے جائیں گے توپرامن ...شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں،امریکہ
دسمبر 10, 20241290ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی نےکہاہےکہ شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی کاالجزیرہ ٹی و ی سےگفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ ہم شام میں 1974کےامن معاہدےکی حمایت کرتےہیں ،فریقین سےمطالبہ کرتےہیں کہ وہ امن معاہدےکااحترام کریں،ہماری توجہ شمال مشرقی شام پرہے۔ جان کربی ...بانی پی ٹی آئی نےنفرت کےجوبیج بوئےآج وہ کاٹ رہےہیں،عطاتارڑ
دسمبر 10, 20241860وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان نےنفرت کےجوبیج بوئےآج وہ کاٹ رہےہیں۔ پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ صحافیوں کےخلاف مہم میں جوملوث ہیں انہیں واضح کردوں،نہیں چھوڑاجائےگا،کےپی کےوزراکاسول نافرمانی کی کال کی مخالفت کرنااچھی بات ہے،بانی پی ٹی آئی نےنفرت کےجوبیج بوئےآج وہ کاٹ ...پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے،مریم نواز
دسمبر 10, 20242150وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کےانٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آمد کے موقع پرمریم نواز کا بھرپوراستقبال کیاگیا۔ مریم نوازسےکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کےمنسٹرنےملاقات کی۔وزیراعلیٰ مریم نوازنےکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی دوراندیش قیادت کوسراہا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ ...حج درخواستیں جمع کروانےکاآج آخردن
دسمبر 10, 20241400وزارت مذہبی امورکےمطابق حج درخواستیں جمع کروانےکاآج آخردن ہے۔ وزارت مذہبی امورکےترجمان کےمطابق آج حج درخواستوں کی وصولی کاآخری دن ہے،اب تک 74ہزار337حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق 2لاکھ روپےکی پہلی قسط کےساتھ بینک میں درخواست جمع کراسکتےہیں،سمندرپارپاکستانی سپانسرشپ سکیم میں بلاقرعہ اندازی شامل ہوسکتےہیں۔سردہواؤں کا راج،ملک بھر میں سردی بڑھ گئی، بارش کی پیشگوئی
دسمبر 10, 20241700سردہواؤں کا راج برقرار،ملک بھر میں سردی بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کے بعد ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بالائی اور ...آئندہ سال میٹرک امتحان کب لیا جائے گا؟ڈیٹ شیٹ جاری
دسمبر 10, 20244800سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،آئندہ سال میٹرک امتحان کب لیا جائے گا؟ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔ بورڈ ذرائع کے مطابق میٹرک کا امتحان آئندہ سال ماہ رمضان میں لیا جائے گا۔اس سلسلے میں صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈ نے میٹرک کی عارضی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









