Author: Omer Zaheer
سرد ہواؤں کا راج،بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل
دسمبر 9, 20242900سرد ہواؤں کا راج بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل،محکمہ موسمیات نے موسمی تبدیلی کے حوالے سے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہو چکا ، جس کے نتیجے میں آج سے صوبہ سندھ سمیت پنجاب کے وسطی اور ...انصاف کی جلدفراہمی کویقینی بنانےکیلئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کااہم اقدام
دسمبر 9, 20241640انصاف کی جلدفراہمی کویقینی بنانےکےلئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےاہم فیصلہ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت عدالتی اصلاحات پر اجلاس منعقدہوا،جس کااعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق اجلاس میں اصلاحی نظام سےمتعلق اہم امور پرغور کیا گیا ،اجلاس میں بلوچستان کےلئےذیلی کمیٹی کےقیام کی منظوری دی گئی،ذیلی کمیٹی ...ریاست سےتصادم نےنہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں ،مولانا فضل الرحمان
دسمبر 9, 20241920سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ ریاست سےتصادم نےنہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتےہیں۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتےہوئےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ صدردوسرےایکٹ پردستخط کرسکتےہیں تومدارس بل پرکیوں نہیں،ہم رجسٹریشن چاہتےاوریہ ہمیں کہیں اوردھکیل رہے ہیں ،پی ڈی ایم دورمیں اتفاق رائےسےمدارس بل پاس ہوا،علماکےمقابلےمیں کیوں علماکولایاجارہا ہے؟ گزشتہ روزحتمی اعلان ...190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 9, 20241600190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت،بانی تحریک انصاف عمر ان خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش وارنٹ گرفتاری منسوخ ہوگئے۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی بھی عدالت ...حافظ قرآن ہونےکےباوجودگلوکارکیسابنا،بلال سعیدنےحقائق سےپردہ اٹھادیا
دسمبر 9, 20242560پاکستان شوبزانڈسٹری کےگلوکاربلال سعیدنےحافظ قرآن ہونے کے باوجود گلوکاری کاسفرکیسےمکمل کیاگلوکارنےحقائق سےپردہ اٹھادیا۔ حال ہی میں گلوکاربلال سعیدنےایک نجی ٹی وی شومیں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں پرمیزبان نےاُن سے کیریئرسمیت نجی زندگی کےبارےمیں سوال وجواب پوچھے،جن کے اُنہوں نے بڑے اچھے طریقے سے جواب دئیے۔ میزبان کےسوال کےجواب میں گلوکاربلال ...ڈربن:قومی ٹیم کی بھرپورمشقیں ، شاہین جنوبی افریقہ کوشکست دینےکیلئےعزم
دسمبر 9, 20241490ڈربن میں قومی ٹیم کی بھرپورمشقیں،شاہین جنوبی افریقہ کوشکست دینےکےلئےپرعزم ہیں۔ کروسیڈرزسپورٹس کلب میں شاہینوں نےجم کرپریکٹس کی،اوردوران ٹریننگ مقامی کنڈیشنز میں اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے پر توجہ مرکوز رکھی۔ کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کے دوران کوچز کے مشوروں کو بھی مدنظر رکھا۔ قومی سکواڈ نے تین ...شام کی خودمختاری، آزادی اور سالمیت کو یقینی بنائے،سعودی عرب
دسمبر 9, 20241530سعودی عرب نےکہاہےکہ شام کی خودمختاری، آزادی اور سالمیت کو یقینی بنائے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سعودی وزارت خارجہ نےکہاہےکہ مملکت سعودی عرب ہر اس چیز کی حمایت کرتا ہے جو شام کی حفاظت اور استحکام کو حاصل کرے اور شام کی خودمختاری، آزادی اور سالمیت کو یقینی بنائے۔ میڈیا رپورٹ کے ...امریکی اورترکیہ کےوزیردفاع کاٹیلیفونک رابطہ،اہم امورپرتبادلہ خیال
دسمبر 9, 20241940امریکی اورترکیہ کےوزیردفاع کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نےشام میں حزب اختلاف گروپس کی حیثیت کو اہمیت کا حامل قراردیا۔ امریکی وزیر دفاع نے ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، شام کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی۔ امریکہ نے کہاکہ شام میں روسی اڈوں کی موجودہ صورتحال ...سونےکی قیمت میں ہزار وں روپےکااضافہ
دسمبر 9, 20242090کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 2ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2لاکھ 76 ہزار 400 روپے ہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں بھی1714 روپےکا اضافہ ہونےسے10گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ36 ہزار 968 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے ...عدل کی حکمرانی لاناہوگی،جوبات کرینگےپوری ذمہ داری سےکرینگے،پی ٹی آئی
دسمبر 9, 20242280چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ جوبات کریں گےپوری ذمہ داری سےکریں گےجبکہ اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ عدل کی حکمرانی لاناہوگی۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی بنا دی ہے، اگر مذاکرات نہیں ہوئے تو 13 دسمبر کو تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









