Author: Omer Zaheer
تاجروں سےٹیکس نہ لینےکامطلب:تنخواہ دارپربوجھ ڈالا جائے ،وزیرخزانہ
ستمبر 3, 20242320وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تاجروں پرعائدٹیکس واپس لینےکامطلب ہےکہ ٹیکس تنخواہ داراورمینوفیکچرنگ سیکٹرسےلیاجائے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ قرض رول اوور کے لئے بات چیت حتمی مرحلے میں ہے اور مثبت انداز میں چل رہی ہے، دوست ممالک کے متعلقہ ادارے جلد اپنی حکومتوں کو اس بارے میں آگاہ کریں گے، ...سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی:مزید8 فلسطینی شہید
ستمبر 3, 20241480غرہ میں سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی،کھانےکی قطارمیں لگےافرادپرحملہ کردیا، اسرائیلی بربریت میں مزید8فلسطینی شہیدہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکاجس میں اب تک ہزاروں کی تعدادمیں مظلوم فلسطینی شہیدہوگئےجن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ،اسرائیلی بربریت سےغزہ کوکھنڈرمیں تبدیل کردیاگیا،جہاں ...سینیٹ میں ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئے قراردادمنظور
ستمبر 3, 20242160قومی ہیروارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئے سینیٹ میں قراردادپیش کی گئی جس کومتفقہ طور پرمنظورکرلیاگیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کانام روشن کرنےوالےایتھیلٹ ارشدندیم کی خدمات کو سراہنے اور انہیں خراج تحسین کیلئے سینیٹ میں قرارداد پیش کی۔ وفاقی وزیرکی طرف سےپیش کی گئی ...خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس:ملزمان کاجسمانی ریمانڈ منظور
ستمبر 3, 20241940معروف رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں مرکزی ملزمان کاجسمانی ریمانڈ منظور کر لیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے کیس کی سماعت کی۔ ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کا مقدمہ مرکزی ملزم حسن شاہ اور رفیق عرف فیکی کا سات روزہ ...ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
ستمبر 3, 20241450کرنسی مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےدوسرےر وزبھی ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.64 روپے سے بڑھ کر 278.70 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ...سرکاری ملازمین پربغیراجازت کےسوشل میڈیا کے استعما ل پر پابندی عائد
ستمبر 3, 20241950وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم بھی جاری کر دیا۔ میمورنڈم کےمطابق سرکاری ملازمین بغیر اجازت کوئی میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکتے، سرکاری معلومات و دستاویزات افشاء ہونے سے روکنے کیلئے یہ فیصلہ کیا ...میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلنا چاہتا ہوں: فواد چودھری
ستمبر 3, 20242740سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہاہےکہ میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلناچاہتاہوں۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی،ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں چاررکنی بینچ نےکیس کی سماعت کی۔سابق وفاقی وزیرفوادچودھری پیش ہوئے۔ فوادچودھری کاکہناتھاکہ میں الیکشن کمیشن کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں۔ جس طرح الیکشن ...9 مئی مقدمات: عمران خان کا فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع
ستمبر 3, 202422209مئی مقدمات ، عمران خان نےفوجی تحویل میں نہ دینےکےلئے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے9مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل کےلئےفوجی تحویل میں نہ دینےکےلئے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے وکیل عزیر کرامت بھنڈاری اور میاں سمیع الدین کے ذریعے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف ...ہنرمندنوجوان ملک کاقابل قدرسرمایہ ہیں،مریم نواز
ستمبر 3, 20242000وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہنرمندنوجوان ملک کاقابل قدرسرمایہ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں نوجوانوں کوقابل قدر ہنر مند افرادی قوت بنانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کو پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے روڈ میپ ...مون سون کانیاسپیل:پی ڈی ایم اےنےخطرےکی گھنٹی بجادی
ستمبر 3, 20242560مون سون کانیاسپیل کب تک جاری رہےگاپی ڈی ایم اےنے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ مون سون بارشوں کا سپیل 4 ستمبر تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے ۔بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ہے ۔گزشتہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









