Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
منگل, ستمبر 22
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 892)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • پاکستان

    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    468
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل، طلبا اب اپنی مرضی سے اردو یا انگریزی زبان میں نہم کا نصاب پڑھ سکیں گے۔ 2026 میں بچوں کے نہم کا سالانہ امتحان نئے سلیبس میں سے لیا جائے گا۔اس سے قبل نہم جماعت کا سلیبس ...
  • پاکستان

    سیاحت کافروغ:لاہور چڑیا گھر آنیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    269
    0
    سیاحت کےفروغ کیلئے اقدامات،لاہور چڑیا گھر آنیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،سیاح اب جدید ترین ٹیکنالوجی سے جانوروں کو قریب سے دیکھ اور چُھو سکیں گے۔ لاہور چڑیا گھر میں بنائے گئے جدید ترین ہولوورس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کردیا گیا ،جہاں بہت جلد سیاح جدید ٹیکنالوجی کی مدد ...
  • سائنس/فیچر

    مصنوعی ذہانت نے ایک اور حیرت انگیز سنگ میل عبور کر لیا

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    167
    0
    مصنوعی ذہانت نے ایک اور حیرت انگیز سنگ ِمیل عبور کر لیا۔سٹین فورڈ یونیورسٹی اور گوگل کے ماہرین نے ملکر ایک تحقیق میں اے آئی ایجنٹس کو تیار کر لیا۔ ماہرین نے ان آرٹی فیشل انٹیلی جنس اے آئی ایجنٹس کو تیار کرنے کیلئے پہلے 1052 افراد سے الگ الگ ...
  • بین الاقوامی

    کینیڈین فوٹوگرافر نےسمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کانیا عالمی ریکارڈبناڈالا

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    221
    0
    سمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کانیا عالمی ریکارڈبن گیا۔امریکا میں کینیڈین فوٹوگرافر اور ماڈل نےزیر سمندر 163.38 فٹ کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کر کے اپنا ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ فلوریڈا کے ساحل پر امریکا کے ڈائیونگ اور سیفٹی ماہر کی مدد سے کینیڈا سے تعلق رکھنے ...
  • سائنس/فیچر

    کیاسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس پاکستانی صارفین کی پریشانی دور کرپائے گی؟

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    226
    0
    ایلن مسک کی ’’ سٹارلنک‘‘ پاکستان لینڈنگ کےلئے تیار،کروڑوں گھریلو اور کمرشل صارفین سٹارلنک کی سروسز کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔امریکہ کے معروف بزنس مین ایلن مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی ’’سٹار لنک‘‘ کے ان دنوں پاکستان میں چرچے ہیں۔ پاکستان کے کروڑوں صارفین جو گزشتہ چند سال ...
  • سائنس/فیچر

    سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا نیاشاہکار،ایلن مسک کو ٹکر دینے کیلئے چینی کمپنی میدان میں آگئی

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    216
    0
    ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹارلنک پاکستان میں رجسٹریشن کے بعد لائسنس کے حصول کی کوششوں میں مصروف ہے، لیکن ایلن مسک کو ٹکر دینے کےلئے چین کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی نے بھی پاکستان میں رجسٹریشن کرالی ہے۔ پاک چین دوستی کے تناظر میں کیا ایلن مسک کی اسٹار ...
  • تازہ ترین

    190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کو14سال سزا پرپی ٹی آئی کاردعمل

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    207
    0
    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ پاکستان کی عدالتی تاریخ میں آج ایک سیاہ دن ہے ،سینیٹرشبلی فرازبولےملک میں قانون اورآئین کی بالادستی نہیں ہے۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کو14سال کی سزاپرردعمل دیتےہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ پیسہ سپریم کورٹ کےاکاؤنٹ میں گیاوہاں سےخزانےمیں آیا،یہ فیصلہ صرف بانی پی ٹی آئی ...
  • اہم خبریں

    حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں،فیصل واوڈا

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    195
    0
    سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کے حوالے سے گفتگوکرتےہوئےاپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ جوکہہ رہےہیں غلط ہورہاہےان میں سےجووزیرتھےوہ بھی کہہ رہےہیں غلط ہواتھا،بدنصیبی ہےبانی پی ٹی آئی اس دوراہےپرکھڑےہوگئےہیں،بانی پی ٹی آئی نے2018سےپہلےایسےکوئی کام نہیں کئےتھے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ کل بھی ...
  • اہم خبریں

    190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا،طلال چودھری

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    289
    0
    رہنمان لیگ طلال چودھری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا۔ رہنمان لیگ وسینیٹرطلال چودھری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی نے2بارعدالت اورجج پراعتمادکااظہارکیا،پی ٹی آئی نےبھی کہاتھاکہ فیصلے کااثرمذاکرات پرنہیں پڑےگا،پی ٹی آئی والوں کوبھی معلوم تھاکہ فیصلہ کیاآناہے،190ملین پاؤنڈریفرنس میں اُن کابچنامشکل تھا۔ واضح رہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں ...
  • اہم خبریں

    190ملین پاؤنڈریفرنس کیخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے،فیصل چودھری

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2025
    237
    0
    فیصل چودھری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس کےخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےفیصل چودھری کاکہناتھاکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں ایک بھی ثبوت نہیں تھا،نیب ایک آلہ کاربن چکاہے،نیب کی تحقیقات فراڈہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس کےفیصلےکےخلاف ہرفورم پرجائینگے،ریفرنس کےخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے،بشریٰ بی بی کوعمران خان کی اہلیہ ...
1 … 890 891 892 893 894 … 1,213

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔