Author: Omer Zaheer
پہلاون ڈے:سنسنی خیزمقابلےکےبعدآسٹریلیانےپاکستان کوشکست دیدی
نومبر 4, 20241230تین میچزکی سیریزمیں آسٹریلیانےپہلےون ڈےمیچ میں سنسنی خیزمقابلےکےبعد پاکستان کوشکست دے کرفتح اپنےنام کرلی۔ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی،پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتےہوئے46.4اوورزمیں صرف 203 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن ایک بارپھرناکام ہوگئی،کوئی بلےبازعمدہ کھیل کا مظاہرہ نہ کرسکا،سب ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 4, 20241520توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےعمران خان کی درخواست ضمانت پرایف آئی اےسےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ہوئی۔بانی پی ٹی آئی عمران کی درخواست ضمانت پرجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسماعت کی ۔ عدالت نےایف آئی اےکونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ ...جیل جانےکوتیارہوں،بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں روپڑیں
نومبر 4, 20242480اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بیان دیتےہوئےروپڑیں۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی6 اور اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف ایک مقدمہ پردرخواست ضمانت پرسماعت ہوئی۔کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمدافضل مجوکہ ...ہانگ کانگ سپرسکسز:پاکستان کوفائنل میں شکست،سری لنکاٹرافی لےاُڑا
نومبر 4, 20241090ہانگ کانگ سپرسکسزکےفائنل میں پاکستان کوشکست دےکرسری لنکاٹرافی لے اُڑا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئےمیگا ایونٹ کے فائنل میں سری لنکانےٹاس جیت کر پاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی،گرین شرٹس بیٹنگ میں بُری طرح ناکام ہوگئی، اننگزکےآغازمیں ہی دوکھلاڑی آؤٹ ہوکرپویلین لوٹ گئے۔ قومی بلےبازمحمداخلاق نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیا اُنہوں نے48رنزکی ...سعودیہ جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئے نئی سعودی ایئر لائن متعارف
نومبر 4, 20241240ملکی ایوی ایشن سے فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کے فضائی آپریشن کیلئے اجازت دیدی گئی۔مملکت کی نئی ایئر لائن کا نام کیا ہے اوراس کا فلائٹ آپریشن کب شروع ہو گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے سعودی عرب ...گوگل میپس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل پر مبنی فیچرز متعارف
نومبر 4, 20241270گوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز متعارف،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس گوگل میپس میں جیمنائی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل پر مبنی فیچرز کا اضافہ کر دیا۔ گوگل کے مطابق نئی اپ ڈیٹس سے صارفین اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے گھومنے کیلئے نئے مقامات ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل
نومبر 4, 20241790وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی طبیعت ناسازہوگئی،علاج کےلئے ہسپتال داخل کروادیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں داخل کروا دیاگیا، مریم نواز کا ہسپتال میں چیک اپ کیاگیا۔ ہسپتال ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو گلے کا انفیکشن ہواہے، طبی معالجین نےمریم نواز کو آرام ...آلودگی کاراج برقرار،لاہورآج آلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپر
نومبر 4, 20241870آلودگی کےاعتبارسےبھارتی شہرنئی دہلی پہلے نمبرجبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپرآگیا۔ ہوا کا رخ تبدیل ہونے پر آلودگی انڈیکس پرنئی دہلی 393، اورلاہور 280 سکور پر ہے 2 سے ساڑھے 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا جنوب سے مشرق کی طرف چل رہی ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کاپہلااجلاس طلب کرلیا
نومبر 4, 20241170چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کاپہلااجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے منگل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر کو سپریم کورٹ میں ہو گا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن ...خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا
نومبر 4, 20241680خیبرپختونخواکابینہ کا17واں اجلاس 5نومبرکوطلب کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس دن گیارہ بجے سول سیکرٹریٹ کی کیبنٹ روم میں ہوگا ،ترقیاتی منصوبوں سمیت مختلف ایشوز پر غور وخوص ہوگاکابینہ اجلاس کا باقاعدہ ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









